Home / مریم نوازکےالزامات پرفیض حمیدکاجواب آیا

مریم نوازکےالزامات پرفیض حمیدکاجواب آیا

faiz hameed responds to corruption charges

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکااپنےاوپرلگنےوالےالزامات کاجواب سامنےآگیاہے۔

یادرہےکہ مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نوازنےسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےکورٹ مارشل کامطالبہ بھی کردیاہے۔ مریم نوازکےمطابق ملک آج جس تباہی سےدوچارہےاس کی ذمہ داری فیض حمیدپربھی عائدہوتی ہے۔

دوسری جانب اپنےاوپرلگنےوالےالزامات کےبعدفیض حمیدکاجواب بھی سامنےآگیاہے، جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ نےفیض حمیدکےجواب کےبارےمیں بتایا۔

شاہزیب خانزادہ کےمطابق فیض حمیدنےاپنےاوپرلگنےوالےالزامات کی تردیدکی بجائےملبہ سابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ پرڈال دیا، فیض حمیدکےجواب کےمطابق وہ 2018میں محض ایک میجرجنرل تھےاورفوج کےڈسپلن کےمطابق کیاایک میجرجنرل اکیلاکسی کی حکومت بنواسکتاتھا؟

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےجواب کےمطابق فوج میں تمام فیصلےایک چین آف کمانڈکےذریعےکئےجاتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …