ویب ڈیسک ۔۔ آئین میں ترمیم کیلئےمسلم لیگ ن،پیپلزپارٹی اورجےیوآئی ایک پیج پرآگئے ۔ تینوں جماعتوں نےعدالتی اصلاحات کی حدتک ایک دوسرےسےاتفاق کرلیا،دیگرنکات پراتفاق رائےکی بھی جلدتوقع ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کیلئےیہ بڑابریک تھروسابق وزیراعظم نوازشریف کےگھرجاتی عمرہ میں عشائیےکےبعدسامنےآیا۔ نوازشریف نےاپنےگھررات کےکھانےپرصدرآصف زرداری ، بلاول بھٹواورمولانافضل الرحمان کومدعوکیا۔ کھانےکےدعوت کےدوران آئینی ترمیم پربھی سیرحاصل گفتگوہوئی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےمولانا فضل الرحمان نےکہاعدلیہ سے متعلق اصلاحات پراتفاق رائےہواہے، دیگرنکات پربھی مشاورت کریں گے۔ ترمیم کاابتدائی مسودہ کل بھی ناقابل قبول تھا،آج بھی اسےمسترد کرتے ہیں۔ اس موقع پربلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکل پیپلزپارٹی اورجے یو آئی کےدرمیان …
مزید پڑھیں »ریپ کاجھوٹاواقعہ پی ٹی آئی نےفسادپھیلانےکیلئےگھڑا،مریم نواز
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایک بارپھرتحریک انصاف کودہشت گردجماعت قراردےدیا۔ کہایہ وہ جماعت ہےجس نےلاہورمیں طالبہ سےزیادتی کےجھوٹےواقعےکوبنیادبناکرفساداورانتشارپھیلانےکی کوشش کی ۔ لاہورمیں تفصیلی پریس کانفرنس کرتےہوئےمریم نوازنےکہا10اکتوبرکوبچی کےساتھ مبینہ زیادتی کاواقعہ رپورٹ ہوالیکن اس روزتوبچی کالج گئی ہی نہیں ۔ ہم آج تک متاثرہ بچی کی تلاش میں ہیں ، جس بچی کانام لیاجارہاہےوہ اپنےگھرمیں سیڑھیوں سےگرنےکےبعدہسپتال میں زیرعلاج ہے۔ جس گارڈپرریپ کاالزام ہےوہ چھٹیوں پرتھا،پولیس اسےسرگودھاسےگرفتارکرلےلاہورلائی ۔ مریم نوازنےکہاسرےسےایک جھوٹی کہانی گھڑی گئی ، جب کوئی واقعہ ہواہی نہیں تومتاثرہ بچی کیسےملےگی؟پی ٹی آئی نے ایک ایسےواقعے کو انتشارکیلئےاستعمال کیاجس کاکوئی وجودہی نہیں۔ احتجاج کی کوششوں میں …
مزید پڑھیں »دہشت گردی کیلئےافغان سرزمین کااستعمال روکناہوگا: شہبازشریف
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےافغانستان علاقائی ترقی اوراستحکام کے لیے بہت اہم ملک ہے لیکن افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا، عالمی برادری افغانستان میں انسانی بنیادوں پر امداد پر توجہ دے۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سےخطاب کرتےہوئےشہبازشریف نےکہاایس سی او ممالک دنیا کی آبادی کا 40فیصد ہیں، پائیدار ترقی کے لیے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ناگزیرہے۔یہ اہم اجلاس علاقائی تعاون بڑھانے کا اہم موقع فراہم کررہا ہے۔ ہم نے اپنے لوگوں کو بہتر معیار زندگی اور سہولتیں فراہم کرنی ہیں اوراس مقصدکیلئےدستیاب مواقع سےاستفادہ کرناہوگا۔ خطےکے ممالک میں ٹرانسپورٹ اور توانائی کے …
مزید پڑھیں »آئینی مسودےپربلاول نےمولاناکومنالیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی اورجےیوآئی کےدرمیان آئینی ترمیم کےمسودےپراتفاق ہوگیا ۔ مولانافضل الرحمان اوربلاول بھٹوزرداری کی کراچی میں ہونےوالی ملاقات میں بڑابریک تھرو۔ سربراہ جےیوآئی ملاقات کیلئےکراچی میں بلاول ہاوس پہنچے۔ مولاناکےہمراہ ان کی پارٹی کےرہنمابھی تھے۔ ذرائع کےمطابق مولانافضل الرحمان اوربلاول بھٹوزرداری کی ملاقات تین گھنٹےسےزائدجاری رہی ۔ دونوں رہنماوں نےآئینی ترمیم کےمسودےپرتفصیلی مشاورت کی ۔ ملاقات کےدوران ہی کچھ میڈیاچینلزنےبریک تھروکی خبرنشرکی جوکچھ دیربعدفضل الرحمان اوربلاول بھٹوکی پریس کانفرنس میں درست ثابت ہوئی ۔ پریس کانفرنس میں بات کرتےہوئےفضل الرحمان نےمتفقہ مسودےکاکریڈٹ بلاول بھٹوکودیا۔ انہوں نےکہاہم پی ٹی آئی سےبھی ملیں گےاورکوشش ہوگی کہ سب ایک متفقہ مسودےپرراضی …
مزید پڑھیں »ایسی عدلیہ کومائی لارڈکیوں کہوں؟ بلاول
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بلاول بھٹوکہتےہیں ملک میں عدل کانظام درست کرنےاورعوام کوسستااورفوری انصاف دینےکیلئےآئینی عدالت کاقیام ناگزیرہے۔ آئینی عدالت میثاق جمہوریت میں کیاگیاوعدہ ہے،اس سےپیچھےنہیں ہٹیں گے ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نےکہاجولوگ مجھےپیچھےہٹنےکامشورہ دےرہےہیں،میراانہیں مشورہ ہےتم پیچھےہٹ جاؤ۔ پیپلزپارٹی آئینی ترمیم پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرےگی ۔ میثاق جمہوریت میں کچھ چیزیں باقی رہ گئیں،کیاانہیں بھول جائیں؟ کیاجیل میں بیٹھےشخص کی وجہ سےاپنےقائدکاوعدہ بھول جائیں ؟ عدلیہ نےفوجی آمروں کوآئین میں ترمیم کی اجازت دی اورہمارےوالدین کوگیارہ سال جیل میں رکھا ، اس نظام عدل کومیں نےبچپن سےدیکھاہے،مجھ سےزیادہ کوئی سیاستدان اسےنہیں جانتا ۔ اگرکوئی سمجھتاہےکہ ایسےہی چلتارہےتوایسانہیں ہوسکتا ۔ آمروں کوآئین …
مزید پڑھیں »چینی وزیراعظم لی کیانگ پاکستان پہنچ گئے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان کےچارروزہ دورےپراسلام آبادپہنچ گئے ۔ نورخان ایئربیس پروزیراعظم شہبازشریف نےچینی ہم منصب کااستقبال کیا ۔ شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیراطلاعات عطاتارڑبھی تھے ۔ چینی وزیراعظم کانورخان ایئرپورٹ پرریڈکارپٹ استقبال کیاگیا۔ دوبچوں نےمعززمہمان کوگلدستےپیش کئے۔ وزیراعظم لی چیانگ کوان کی آمدپرتوپوں کی سلامی پیش کی گئی ۔ لی چیانگ اپنےچارروزہ دورےکےدوران شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےعلاوہ صدرمملکت ، وزیراعظم اوراعلیٰ عسکری قیادت سےملاقاتیں کریں گے۔ چینی وزیراعظم کایہ دوطرفہ دورہ ہے،اس لئےاس میں سی پیک کےدوسرےمرحلے،تجارتی اوراقتصادی امورپربھی بات کی جائےگی ۔ چینی صدرکےدورےکوسی پیک …
مزید پڑھیں »ریاست پی ٹی آئی کوپوری قوت سےروکےگی:خواجہ آصف
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ 15اگست کاپی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےریاست پوری قوت استعمال کرےگی ۔ کسی صورت تحریک انصاف کواسلام آبادپریلغارکرنےنہیں دیں گے۔ ملکی عزت کےخلاف اقدامات کی اجازت کسی کونہیں دی جائےگی ۔ ان خیالات کااظہاروزیردفاع خواجہ آصف نےسیالکوٹ میں پریس کانفرنس کےدوران کیا۔ خواجہ آصف نےعدلیہ کوپی ٹی آئی کاسہولت کارقراردیا۔ کہا عدالتوں نے دھڑا دھڑ بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دیا۔ کیاعدالتوں کونظر نہیں آرہا بانی پی ٹی آئی ملک کی سالمیت کے ساتھ کیا کررہے ہیں؟سانس لینےپربھی نوٹس لینےوالی عدالتوں کواس بات کا نوٹس بھی لینا چاہیے، ہمارااس سب میں کوئی مفاد نہیں لیکن قومی مفاد …
مزید پڑھیں »اپنی چھت اپناگھراسکیم،آن لائن اپلائی کریں
ویب ڈیسک ۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’اپنی چھت اپناگھر‘(ہماری چھت، ہمارا گھر) ہاؤسنگ اسکیم کے تحت پہلی بیلٹنگ کے فاتحین میں قرض کےچیک تقسیم کرکےاس اسکیم کوباقاعدہ لانچ کردیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اس سال اگست میں صوبے میں بلاسود ہاؤس لون اسکیم کااعلان کیاتھا، جس کے بعد ستمبر میں پہلی بیلٹنگ ہوئی۔پہلے مرحلے میں 70,000 افرادمیں سےہرایک کو 1.5 ملین روپےیعنی 15لاکھ روپے تک کے سود سے پاک قرض کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نے کہاصوبائی حکومت کو قرضہ سکیم کے لیے 500,000 درخواستیں موصول ہوئیں اوراسی بنیادپرپنجاب حکومت نے فیصلہ …
مزید پڑھیں »اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری لیکرسعودی وفدپاکستان آگیا
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی وزیرسرمایہ کاری خالدبن عبدالعزیزکی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں کا130رکنی وفداسلام آبادپہنچ گیا۔ دورےکےدوران پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان 2ارب ڈالرکےتجارتی معاہدوں کاامکان ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی وفدکےاعزازمیں عشائیہ دیں گے۔ سعودی وفدپاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت سےبھی ملاقات کرےگا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے2027 تک 5ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری ہوگی اور اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تقریباً30 معاہدوں پردستخط کیےجائیں گے۔ ایئرپورٹ پرسعودی وفدکااستقبال کرنےوالےوفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کہتےہیں سعودی وفد کی آمد پاک سعودی تجارتی تعلقات میں …
مزید پڑھیں »ذاکرنائیک نےپاکستانی یوٹیوبرکوجھاڑپلادی
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالرڈاکٹرذاکرنائیک نےمعروف پاکستانی یوٹیوبرسعدرحمان المعروف ڈکی بھائی کوجھاڑپلادی ۔ پاکستان کےدورےپرآئےہوئےڈاکٹرذاکرنائیک نےگزشتہ دنوں گورنرہاوس کراچی میں عوامی اجتماع سےخطاب کیا۔ اس اجتماع میں لوگ بڑی تعدادمیں شریک ہوئے۔ اسی اجتماع کےدوران ڈاکٹرذاکرنائیک نےڈکی بھائی سےاپنی ملاقات کاقصہ بھی سنایا۔ ذاکرنائیک نےبتایاکہ ایک یوٹیوبرنےان سےکہاکہ اسےدنیامیں تین لوگ بہت پسندہیں اوروہ انہی کی طرح بنناچاہتاہے۔ ان تین لوگوں میں شاہ رخ خان ویرات کوہلی اورذاکرنائیک ہیں ۔ ڈاکٹرصاحب کےبقول ، یوٹیوبرکی بات سن کروہ ہکابکارہ گئے۔ کہامجھےبہت حیرانگی ہوئی کہ یہ بندہ مجھےشاہ رخ خان اورویرات کوہلی کی فہرست میں کھڑاکررہاہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک …
مزید پڑھیں »