Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

فیض حمیدکاٹرائل مارچ میں مکمل ہونےکاامکان

Faiz Hameed Trial

ویب ڈیسک ۔۔ معروف صحافی اورکالم نگارجاویدچودھری کاسابق آئی ایس آئی چیف فیض حمیدکےٹرائل کےحوالےسےبڑاانکشاف ۔ آج نیوزپرشوکت پراچہ کےپروگرام میں بات کرتےہوئےجاویدچودھری نےدعویٰ کیاکہ فیض حمیدکاٹرائل مارچ 2025تک مکمل ہوجائےگا ۔ انہوں نےکہاعمومی طورپراس لیول کےٹرائل میں 6سے7ماہ لگتےہیں۔ جاوید چودھری نے کہاسپریم کورٹ کےاحکامات کے مطابق پاک فوج نے ایک کورٹ آف انکوائری کا اہتمام کیا تاکہ ٹاپ سٹی کیس سے متعلق شکایات کاسچ سامنےآسکے۔اسی حوالےسےفیض حمید کے خلاف، آرمی ایکٹ کے تحت، ڈسپلنری کارروائی کی گئی۔ یہ بات آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز میں بتائی گئی۔ فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی ایکٹ …

مزید پڑھیں »

ایم ڈی کیٹ امتحان میں بڑی تبدیلی کی تیاریاں

MDCAT controversy

ویب ڈیسک ۔۔ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے حوالے سے جاری تنازعہ کےحل کیلئےپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ٹیسٹ کا آزادانہ تجزیہ کرنے اوراگلےسال سےامتحان میں یکسانیت لانے کے لیے ملک بھر کے تمام امیدواروں کوایک جیسے سوالات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے پی ایم ڈی سی نے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اشتراک سےاپنا سوال بینک تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سال ملک بھرکی چھ مختلف جامعات اوربیرون ملک جب ایم ڈی کیٹ …

مزید پڑھیں »

ڈولن ایان نامی خواجہ سراکی برہنہ ویڈیووائرل

Dolphin Ayan viral video

ویب ڈیسک ۔۔ پشاورکےمشہورخواجہ سراڈولفن ایان کی ایک برہنہ ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔ڈولفن ایان نےکارروائی کیلئےپولیس کودرخواست دیدی۔ خواجہ سرا ڈولفن ایان کہتےہیں سوشل میڈیا پروائرل ہونےوالی ویڈیو دوسال پرانی ہے جوزبردستی بنائی گئی تھی۔ ڈولفن ایان نے کہاپولیس کو ویڈیو وائرل کرنے کے حوالے سے درخواست دے رہی ہوں، ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں بھی ملزم کے خلاف درخواست دوں گی۔ ڈولفن ایان نے بتایاانہوں نےویڈیووائرل کرنےوالےملزم کانام اورایڈریس پولیس دی گئی درخواست میں لکھ دیاہے۔ ایس پی سٹی کااس حوالے سے کہنا تھاخواجہ سراڈولفن ایان کی ویڈیو سے متعلق مقامی تھانہرابطے میں ہے۔

مزید پڑھیں »

مریم نوازنےمینارٹی کارڈزکااعلان کردیا

Minority Card in Punjab Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکہتی ہیں پاکستان میں رہنےوالی اقلیتوں کواقلیت نہیں کہناچاہئے۔ یہ پاکستان کےاتنےہی شہری ہیں جتنےکوئی اور۔ لاہورمیں دیوالی کی تقریب میں ہندوبرادری سےخطاب کرتےہوئےمریم نوازنےکہاپنجاب میں بسنےوالےمختلف قومیتوں سےتعلق رکھتےہیں ، یہ سب رنگ دیکھ کرانہیں بہت خوشی ہوتی ہے۔ مریم نوازنےکہاجہاں جہاں کسی اقلیتی برادری کوکوئی خطرہ ہوتاہےتوپولیس کوہدایت ہےکہ وہ فوری طوران کی مددکوپہنچیں اورانہیں محفوظ بنائے۔ کسی مسلمان کویہ حق نہیں کہ وہ یہاں بسنےوالی اقلیتوں کوکوئی تکلیف پہنچائے۔ اسلام اقلیتوں کےتحفظ کی مکمل ضمانت دیتاہے۔ مریم نوازنےدیوالی کےموقع پر14سوہندوخاندانوں کوفی خاندان 15ہزارروپےبطورعیدی دی ۔ دسمبرسےمینارٹی کارڈکولانچ کریں گے۔ اس میں …

مزید پڑھیں »

کسان کارڈسےکسان کوکیاکچھ ملےگا؟

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکسانوں کیلئےبلاسودزرعی قرضےکی فراہمی کیلئےکسان کارڈکاافتتاح کردیاہے۔ کسان کارڈاسکیم کےاجزا اسکیم کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن آن لائن کی جائے گی۔ تمام ایسےکسان جو 12.5 ایکڑ تک اراضی کے مالک ہیں اس سکیم کیلئے اہل ہوں گے۔ کسان کو اپنے ہی شناختی کارڈ (پی ایم ڈی تصدیق شدہ) کے خلاف موبائل سم رجسٹر کرانا ہوگا۔ وہ کسان جو زمین کے مالک ہیں اور جن کا زمینی ریکارڈ پی ایل آراے میں دستیاب ہے وہ قرض کے حقدار ہوں گے۔ کسانوں کے رجسٹریشن ڈیٹا بیس (پی آئی ٹی بی کے ذریعے) اور پی ایل آراے …

مزید پڑھیں »

مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل نہیں ہوگا: ایازصادق

Ayaz Sadiq deny to obey SC

ویب ڈیسک ۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےصاف صاف کہہ دیاکہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کاسپریم کورٹ کافیصلہ بالکل نہیں مانیں گے۔ جیونیوزکےپروگرام جرگہ میں بات کرتےہوئےایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کو’آئین کوازسرنوتحریر‘کرنےکے مترادف قراردیا۔ انہوں نےکہا الیکشن ایکٹ میں اب تبدیلی کی جاچکی ہے،اس لئے اعلیٰ عدالت کافیصلہ تسلیم نہیں کیاجائےگا۔ ایازصادق نےکہاہم عدالتی حکم پرعمل نہیں کریں گے بلکہ الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کا انتظار کریں گے کیوں اس معاملےمیں الیکشن کمیشن ہی مجاز اتھارٹی ہے۔

مزید پڑھیں »

کاش جسٹس منصوریہ خط نہ لکھتے: ثنااللہ

Justice Mansoor Ali Shah letter

ویب ڈیسک ۔۔ راناثنااللہ کہتےہیں کاش جسٹس منصورعلی شاہ خط نہ لکھتے،انہوں نےاپنے مرتبے کو برقرار نہ رکھااورخود کو چھوٹا کرلیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےراناثنااللہ نے کہا2017 میں اچھے بھلے ترقی کرتے پاکستان کو ایک سازش کا نشانہ بنایاگیا،سازش میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ عدلیہ کابھی کردارتھا۔ثاقب نثارنےایک منتخب وزیراعظم کونکالنے کے لیےغیرآئینی اورغیرقانونی کرداراداکیا۔ اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کےذریعےمسلط کئےگئےپراجیکٹ نےپاکستان کوڈیفالٹ کے دہانے پرپہنچادیا۔خدا خدا کرکےشہبازشریف کی ان تھک محنت سے ملک معاشی طور پر بحرانی کیفیت سے نکل آیا، حالیہ آئینی ترمیم کے بعد امیدہےپاکستان کوان چورراستوں سے نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔اب چوردروازے بند ہوگئے۔ رانا …

مزید پڑھیں »

جنٹیلمین کیڈٹ عارف اللہ شہید

Cadet Arifullah martyred in Laki Marwat

ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خوارج کانمازمغرب کے دوران مسجد پرحملہ۔ دہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کرتےہوئےپاک فوج کے کیڈٹ عارف اللہ شہید ہوگئے۔ شہیدعارف اللہ نےاپنی جان دےکرمسجدمیں موجودبہت سےنمازیوں کی جانوں کوبچایا۔ آئی ایس پی آرکےمطابق 25اکتوبرکوضلع لکی مروت کی ایک مسجدپرفتنہ خوارج کےدہشت گردوں نےنمازمغرب کےدوران حملہ کردیا۔ دہشت گردوں نےنمازیوں پرفائرنگ کردی ۔ کیڈٹ عارف اللہ اس وقت مسجدمیں نمازکی ادائیگی کیلئےموجودتھے۔ انہوں نےحملہ آوردہشت گردوں کاانتہائی جوانمردی سےمقابلہ کیااوردوسرےنمازیوں کوبچاتےہوئےجان دےدی۔ شہیدکی عمرصرف 19سال تھی۔ آئی ایس پی آرکاکہناہےنمازکی ادائیگی میں مصروف نمازیوں پرحملہ بزدلانہ فعل اورخوارج کے ناپاک عزائم کی عکاسی …

مزید پڑھیں »

پنجاب کاایک اورشہرسیف سٹی کےنشانےپر

Safe city project Sheikhupura

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پنجاب کاہرشہرسیف سٹی کےکیمروں کےنشانےپر۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبےکےچوتھےشہرشیخوپورہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کاافتتاح کردیا۔ اگلےدوہفتےکےدوران مزیددوشہروں میں سیف سٹی فعال کرنےکی ہدایت ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی شیخوپورہ سیف سٹی اتھارٹی آمد ۔ ویڈیووال کامشاہدہ اورجدیدمواصلاتی آلات کامعائنہ کیا۔ سیف سٹی کی مددسےای چالان اورمجرموں کی شناخت کاکام بھی کیاجائےگا۔ مریم نوازنےسیف سٹی شیخوپورہ میں مانیٹرنگ روم دیکھا،انہیں جدید باڈی کیم، رگڈ سمارٹ فون اور دیگر آلات سےمتعلق بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعلیٰ کوبتایاگیاشہرکےباون اہم مقامات پردوسوتہترکیمرےنصب کئےگئےہیں ۔ سیف سٹی شیخوپورہ ائیر کوالٹی انڈکس کی بھی مانیٹرنگ کرے گا-اس کےعلاوہ جرائم پیشہ افرادکاچہرےکی شناخت کےذریعےسراغ لگایاجاسکےگا۔ …

مزید پڑھیں »

لاہور:طالبہ سےریپ کی جھوٹی خبرپھیلانےوالی ٹک ٹاکرگرفتار

women tiktoker arrested in lahore student rape incident

‎ویب ڈیسک ۔۔ پولیس نےلاہورکےنجی کالج کی طالبہ سےزیادتی کی جھوٹی خبرپھیلانےاورمبینہ طورپرزیادتی کاشکارلڑکی کی والدہ ہونےکادعویٰ کرنےوالی خاتون کوکراچی سےگرفتارکرلیا۔ گرفتارہونےوالی خاتون نےاپنی ویڈیومیں متاثرہ لڑکی کی والدہ ہونےکادعویٰ کیااورلوگوں سےکہاکہ وہ اس کی ویڈیوکوسوشل میڈیاپرپھیلائیں۔ اس خاتون نےیہ دعویٰ بھی کیاکہ اس نےہسپتال میں اپنی "بیٹی”کی خون میں لت پت لاش بھی دیکھی ہے۔ اس خاتون کےخلاف لاہورکےتھانہ گلبرگ میں پیکاایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ واضح رہےکہ پیکاایکٹ ان لوگوں پرلاگوکیاجاتاہےجوسوشل میڈیاپرغلط معلومات شیئرکرتےہیں ۔ سارہ خان نامی اس ملزمہ کوبیان قلم بند کروانے کے لیےمشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ انڈیپینڈینٹ …

مزید پڑھیں »