ویب ڈیسک ۔۔ بھارت سےبگڑےمعاملات کوسنوارنےکی ضرورت ہے،یہ سنوارےجاسکتےہیں اورمجھےایساکرنےمیں کوئی دقت نظرنہیں آتی ۔ جنیواسےلندن پہنچنےپرصحافیوں سےبات کرتےہوئےانہوں نےکہاچیمپئنزٹرافی کیلئےبھارتی ٹیم کوپاکستان آناچاہیے۔اچھاہوتااگربھارٹی ٹیم پاکستان آتی ۔ امیدہےجلداچھاوقت آئےگا۔ تحریک انصاف پرتنقیدکرتےہوئےنوازشریف نےکہاایک جماعت نےنوجوانوں کوگاڑیوں کےپیچھےبھاگنےپرلگادیا،نوجوانوں کاگاڑیوں کےپیچھےبھاگنا،ان پرانڈےاورٹماٹرپھینکناافسوسناک ہے ۔ پی ٹی آئی جب حکومت میں تھی اس نےبدتمیزی اورگالم گلوچ کےکلچرکی بنیادرکھی اوراپوزیشن میں یہ کام اوربھی بڑھ گیاہے۔ اگران کی قسمت میں احتجاج کرناہی لکھاہےتوکم ازکم طریقہ ہی ٹھیک کرلو۔ نواز شریف نےکہاپورا ملک دیکھناچاہتاہےکہ ڈیڑھ ارب درخت، 50 لاکھ نوکریاں کہاں ہیں ،300ڈیم کہاں ہیں، ہمیں توکچھ نظر نہیں آتا،کوئی ایک منصوبہ بتادیں جس …
مزید پڑھیں »کراچی: چینی انجینئرزپرحملےکاماسٹرمائنڈپکڑاگیا
ویب ڈیسک ۔۔ قانون نافذکرنےوالےاداروں کی انتھک محنت کےباعث کراچئی ائیرپورٹ کےقریب چینی انجینئرزپرحملہ کرنےوالےدہشت گردوں کےماسٹرمائنڈسمیت 4افرادکوگرفتارکرلیاگیا،جن میں ایک خاتون، رکشہ ڈرائیوربینک ملازم شامل ہیں۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجارنےآئی جی غلام نبی میمن کےہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حملہ آوروں سےمتعلق تفصیلات سےآگاہ کیا۔ وزیرداخلہ سندھ نے بتایاخود کش حملہ آور کا نام شاہ فہد تھا، اس نے جونہی ہینڈ بریک کھینچا، گاڑی دھماکے سے پھٹ گئی، اس کا دھڑ اورایک ہاتھ باقی رہا باقی جسم ختم ہوگیا، ہاتھ کے فنگر پرنٹ سے اس کی شناخت ہوئی، سی سی ٹی وی سے بھی خودکش بمبار اور دو سہولت …
مزید پڑھیں »گلی محلےکی سطح پرمنشیات کنٹرول کرناہماراکام نہیں: اے این ایف
ویب ڈیسک ۔۔ ڈائریکٹراینٹی نارکوٹکس فورس کےڈائریکٹرنےقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےنارکوٹکس میں صاف صاف بتادیاکہ گلی محلوں میں منشیات کااستعمال روکناہماری ذمہ داری نہیں ، تعلیمی اداروں کےاندربھی منشیات کااستعمال روکنےکیلئےانتظامیہ خودکارروائی کرے۔ اےاین حکام نےقائمہ کمیٹی کوبتایاکہ سال 2024 میں 125میٹرک ٹن منشیات پکڑی گئی،ایلیٹ کلاس میں منشیات کااستعمال عام جبکہ شہری علاقوں میں آئس اوردیگرپارٹی ڈرگزکاٹرینڈبڑھ رہاہے۔ چئیرمین کمیٹی ملک شاہ نے کہابلوچستان کےعلاقےقلعہ سیف اللہ میں آئس فیکڑیاں سیل کرنےوالےاسسٹنٹ کمشنرکوشہیدکردیاگیا۔ بہترتھاہیلی کاپٹرکی مرمت پرپیسےلگانےکےبجائےفورس پرلگاتے۔ کمیٹی رکن ملک سہیل خان نے اے این ایف حکام سے کہاآپ اسلام آباد جسے چھوٹے سے شہر کو ڈرگ …
مزید پڑھیں »کیاہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ایک ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران سوالیہ انداز میں انتہائی دلچسپ ریمارکس دئیے۔ جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھافی الحال کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیرآئینی بینچ بیٹھاہے، اس کاکیا کریں ؟ آئینی بینچ کے تذکرے پر جسٹس منصور شاہ نے کہا کہ فی الحال کوئی آئینی بینچ نہیں،تو کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ انہوں نے کہا کہ مطلب جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھےگاتب تک آئینی کیسز نہیں سنے جائیں گے، ہم اس کیس کو سن بھی لیں تو کوئی ہمیں پوچھ نہیں سکتا ہے؟بار بار …
مزید پڑھیں »بی ایل اےدہشت گردکی تصویرجاری
ویب ڈیسک ۔۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرخودکُش حملہ کرنےوالے بی ایل اے کے دہشت گردرفیق بزنجوکی تفصیلات اورتصویربی ایل اےنےسوشل میڈیاپرشیئرکردی۔ اس تصویرکافورنزک آڈٹ کرنےپرپتہ چلتا ہےکےیہ دہشت گردسرسےپاؤں تک غیر ملکی اسلحےاورسامان سےلداہواہے۔ تصویر میں دہشت گردرفیق نے امریکی ساختہ ایم فوررائفل اٹھارکھی ہےجوصرف افغانستان میں ڈالروں سےخریدی جاسکتی ہے دہشت گرد رفیق نےجو یونیفارم پہنا ہوا ہے وہ بھی یو ایس میرین کورکا ہے اِسی طرح ایمونیشن میگزین جیکٹ اور ٹوپی بھی امریکی ساخت کی ہے را کی طرف سے مہیا کئےگئےڈالروں سےبی ایل اے یہ سازوسامان افغانستان سےخرید کرمعصوم پاکستانیوں کا قتل عام کررہی ہے۔ اس تصویرکودیکھ …
مزید پڑھیں »اب نکلےتوعمران خان کولیکرجائیں گے: گنڈاپور
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پورکی ایک بارپھروفاقی حکومت کودھمکیاں ۔ کہاعمران خان اسی ماہ کال دیں گےاوروہ اس کال پر گھروں سے نکلیں گے تو اس وقت تک واپس نہیں آئيں گے جب تک بانی کو رہا نہ کروالیں۔ صوابی میں جلسے سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےکہاقربانی کےبغیرآزادی نہیں ملتی اورحقیقی آزادی کےلیے ہمیں قربانی دینی پڑے گی، بغیر قربانی کے حق، آزادی اورعزت نہیں ملےگی۔ چاہے جان بھی چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکےدم لیں گے اورانہیں رہاکرائےبغیرواپس نہیں آئیں گے۔ علی امین کا کہناتھاہم مقابلہ کریں گے،گھر واپس نہیں آئیں گے، عہدکرتےہیں حقیقی آزادی …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کےجلسےمیں امریکی پرچم لہراتارہا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسے میں امریکی پرچم لہراتارہا۔ جلسے میں شامل ایک پی ٹی آئی کارکن نے امریکی جھنڈا لہرانا شروع کیا تو قریب موجودلوگوں نےایساکرنےسے منع کیا اور جھنڈا نیچے کرنے کیلئےکہا،لیکن پی ٹی آئی کارکن جھنڈا ہاتھ میں لیے کھڑا رہا۔ آخرکارلوگوں نےنے اس شخص سے امریکی جھنڈا کھینچ لیا۔ اس کوشش میں دھکم پیل بھی ہوئی لیکن کارکن سے امریکی جھنڈا نیچے کروا دیا گیا۔ پی ٹی آئی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔صارفین اس پرملے جلے ردعمل کا اظہار کر …
مزید پڑھیں »پاکستانی پاسپورٹ فیس میں اضافےکی تردید
ویب ڈیسک ۔۔ پاسپورٹ فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا،ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کوکیاگیااوراس کےبعداس میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا۔ ترجمان کا کہنا ہے36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی 5 سالہ فیس نارمل کیٹگری میں 4500 روپے، ارجنٹ کیٹگری میں فیس 7500،فاسٹ ٹریک میں 12 ہزار500 روپےمقررہے۔ اسی طرح 72 صفحات پرمشتمل نارمل کیٹگری کے5سالہ پاسپورٹ کی فیس 8200 روپے،ارجنٹ کیٹگری میں فیس 13 ہزار500،فاسٹ ٹریک 18 ہزار500ہے۔ پہلی دفعہ گم ہونے کی صورت میں نارمل کیٹگری کیلئے 9 ہزار …
مزید پڑھیں »کوئٹہ ریلوےاسٹیشن پردھماکہ،24جاں بحق
ویب ڈیسک ۔۔ دہشت گردوں کابزدلانہ وار ۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 24 افراد جاں بحق،40 زخمی ہو گئے۔ دھماکہ کوئٹہ سےجعفرایکسپریس کی روانگی سےکچھ دیرپہلےریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب ہوا۔ کمشنرکوئٹہ محمد حمزہ شفقات کےمطابق ریلوے اسٹیشن پردھماکا خودکش تھا،خودکش بمبارسامان کےساتھ ریلوےاسٹیشن میں داخل ہوا۔ انہوں نےکہاخودکش حملےکےارادےسےآنےوالےکسی شخص کو روکنا مشکل ہوتاہے۔ دوسری جانب سول اسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر نوراللہ کےمطابق اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکےاضافی طبی عملےکوطلب کرلیاگیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے دھماکےمیں خاتون سمیت 24مسافروں کےجاں بحق ہونےکی تصدیق کی ہے۔ صدرآصف زرداری، …
مزید پڑھیں »بجلی سہولت پیکیج میں ہےکیا؟
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نےموسم سرماکیلئےبجلی سہولت پیکیج کااعلان کردیا۔ پاورڈویژن کےمطابق گھریلوصارفین کوموسم سرماکے3ماہ بجلی کےاضافی استعمال پر26روپے7پیسےفی یونٹ تک ریلیف دیاجائےگا۔ بجلی سہولت پیکج دسمبر 2024 سے فروری 2025 تک نافذ رہے گااوراس کااطلاق گھریلو،کمرشل اور صنعتی صارفین پرہوگا۔ سہولت پیکیج کا اطلاق مالی سال 2022 کے مقابلے میں 20 فیصد، مالی سال 2023کے مقابلے میں 30 فیصداورمالی سال 2024 کےمقابلےمیں 50 فیصداضافی استعمال پرہوگا۔ پاور ڈویژن کے مطابق گھریلو صارفین کو دسمبر تا فروری کے دوران بجلی کے کم سے کم اضافی استعمال پر30 فیصد یا 11 روپے 42 پیسے فی یونٹ اور زیادہ سے زیادہ …
مزید پڑھیں »