Home / ڈولن ایان نامی خواجہ سراکی برہنہ ویڈیووائرل

ڈولن ایان نامی خواجہ سراکی برہنہ ویڈیووائرل

Dolphin Ayan viral video

ویب ڈیسک ۔۔ پشاورکےمشہورخواجہ سراڈولفن ایان کی ایک برہنہ ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔ڈولفن ایان نےکارروائی کیلئےپولیس کودرخواست دیدی۔

خواجہ سرا ڈولفن ایان کہتےہیں سوشل میڈیا پروائرل ہونےوالی ویڈیو دوسال پرانی ہے جوزبردستی بنائی گئی تھی۔

ڈولفن ایان نے کہاپولیس کو ویڈیو وائرل کرنے کے حوالے سے درخواست دے رہی ہوں، ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں بھی ملزم کے خلاف درخواست دوں گی۔

ڈولفن ایان نے بتایاانہوں نےویڈیووائرل کرنےوالےملزم کانام اورایڈریس پولیس دی گئی درخواست میں لکھ دیاہے۔

ایس پی سٹی کااس حوالے سے کہنا تھاخواجہ سراڈولفن ایان کی ویڈیو سے متعلق مقامی تھانہ
رابطے میں ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Punjab Govt to run airline punjab air

پنجاب حکومت جہازاڑائےگی

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت اب جہازاڑائےگی ۔ نوازشریف نےپی آئی اےخریدنےکاعندیہ دےدیا۔ لندن واپسی …