ویب ڈیسک/مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملکہ کوہسارمری میں برفباری کےطوفان کےباعث سڑکوں پرپھنسےسیاح افسوسناک المئیےسےدوچار۔ راستہ نہ ملنےکےباعث مختلف گاڑیوں میں بند20کےقریب سیاح شدیدسردی کےباعث دم گھٹنےسےجاں بحق ہوگئے۔ مرنےوالوں میں معصوم بچےبھی شامل ہیں۔ مری کی سڑکوں کوکلئیرکرانےاورسڑکوں پرپھنسی ہزاروں گاڑیوں کونکالنےکیلئےپاک فوج اورسول انتظامیہ کےاہلکارریسکیوآپریشن میں مصروف۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدنےبیس افرادکےجاں بحق ہونےکی تصدیق کردی ہے۔ صورتحال کےباعث مری کوآفت زدہ علاقہ قراردےدیاگیاہے۔ ٹرپل ون بریگیڈکےدستےبارہ کہومیں بندراستےکھلوارہےہیں۔ آرمی انجینئرزکےدستوں نےجھیکاگلی گھڑیال روڈکوٹریفک کیلئےکھول دیاہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشیدوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدکہتےہیں مری کاموسم خراب ہےاس لئےہیلی کاپٹرآپریشن شروع نہیں کیاجاسکتالیکن موسم بہترہوتےہی ہیلی کاپٹرآپریشن شروع کردیاجائےگا۔ مرنےوالوں کی …
مزید پڑھیں »لالچ بری بلا ۔ پاکستانیوں کےاربوں روپےفرادئیےلےاڑے
ویب ڈیسک ۔۔ لالچ بری بلاہے۔ گھربیٹھےزیادہ منافع کمانےکی خواہش نے ہزاروں پاکستانیوں کےاربوں روپےڈبودئیے۔ آن لائن سرمایہ کاری کابڑا فراڈسامنےآگیا۔ تفصیلات کےمطابق کرپٹوکرنسی کےذریعےپاکستانیوں کےکروڑوں روپےہڑپ کرآن لائن فراڈئیےاڑن چھوہوگئے۔ کرپٹوکرنسی کےنام پرفراڈکرنےوالےآن لائن فنکاروں نےپہلےلالچ دےکراربوں روپےکاسرمایہ اکٹھاکیا،پھرکرپٹوکرنسی کےذریعےسرمایہ بیرون ملک منتقل کرکےغائب ہوگئےاورپاکستانی بےچارےہاتھ ملتےرہ گئے۔ شکایت ملتےہی سائبرکرائم سندھ نےانکوائری شروع کردی۔ اس خبرکی افسوسناک بات یہ ہےکہ اس میں دوچارسونہیں بلکہ تین سےپانچ ہزارافرادکاپانچ سےدس کروڑڈالرسرمایہ لالچ کےسمندرمیں غرق ہوگیا۔ ڈائریکٹرایف آئی اےسائبرکرائم سندھ عمران ریاض نے شکایات موصول ہوتےہی پرچھان بین شروع کی تویکے بعددیگرےگیارہ موبائل ایپلیکیشن کےذریعےکیاجانےوالافراڈسامنے آگئے۔ بائی نانس سب سےبڑاورچول کرنسی …
مزید پڑھیں »شوکت ترین ٹیکس جمع کرنےکاسوئچ آن کرینگے
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کہتےہیں ٹیکس نادہندگان تک پہنچ چکےہیں،بس سوئچ آن کرناہے۔قابل ٹیکس آمدنی والوں کوٹیکس دیناپڑےگا۔ وفاقی حکومت نےٹیکس نیٹ میں اضافےاورسیلزٹیکس کو بڑھانےکےلئےنیانظام متعارف کرادیا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کہتےہیں اب ٹیکس نہ دینےوالوں کےخلاف نوٹس دیئےبغیرکارروائی ہوگی۔ انہوں نےخبردارکیاکہ وقت آگیا ہےکہ سب لوگ اپنا ٹیکس دینا شروع کردیں، اب ہم نوٹس نہیں دیں گے، اب ہم ان لوگوں کوبتائیں گے کہ آپ کی اتنی آمدن ہے، کسی کوہراساں نہیں کریں گےلیکن اگرکوئی ٹیکس ادا نہیں کرے گا تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔، جوٹیکس ادا نہیں کررہے ان کوچاہیے وہ فرض سمجھتےہوئے ٹیکس …
مزید پڑھیں »کہاجہانگیرترین ن لیگ جوائن کرینگے؟ سلیم صافی کاتجزیہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کیاتحریک انصاف کےسابق رہنماجہانگیرترین مسلم لیگ ن جوائن کرنےوالےہیں؟ یہ وہ سوال ہےجوان دنوں زبان زدعام ہے۔ سینئرصحافی سلیم صحافی سےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں یہ سوال پوچھاگیاتوانہوں نےکہاکہ جہانگیرترین کامسلم لیگ ن میں جانےکاکوئی بظاہرکوئی چانس دکھائی نہیں دیتا۔ جہانگیرترین اب بھی تحریک انصاف میں اپنےگروپ کےمتفقہ قائدہیں اورمستقبل میں ضرورت پڑنےپروہ کھل کراپنےگروپ کی قیادت کرتےنظرآئیں گے۔ مسلم لیگ ن میں جانےکی صورت میں وہ تحریک انصاف میں اپنےگروپ کی حمایت کھودیں گےاورساراگیم پلان خراب ہوجائےگا۔ فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کیلئےسنگین نتائج جہانگیرترین کےتحریک انصاف کےاثرورسوخ کااندازہ اس بات سےلگائیں کہ وزیراعظم عمران …
مزید پڑھیں »نان ڈیری دودھ اوربچوں کی نشوونما
ترجمہ و تحقیق : محمدظہیر ۔۔ ہر کھانے کے ساتھ دودھ کا ایک گلاس پیناہم سب کےبچپن کی لازمی غذا ہوا کرتا تھا۔ صحت مند ہڈیوں، دانتوں اور نشوونما کے لیے دودھ پینےپربہت زوردیاجاتاتھا۔ بہت سےبڑوں کو یاد ہے کہ ان کے والدین انہیں متوازن غذا کےلئےرات کے کھانے میں اپنا دودھ پینے کی ترغیب دیتےتھے۔ بچوں کی غذاکےطورپرگائے کا دودھ کم مقبول ہوا ہے کیونکہ زیادہ ترخاندان ڈیری سے پاک طرززندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے ہیں، یا تو ذاتی ترجیحات یا کھانے کی الرجی کی وجہ سے۔ پرانی سوچ کےوالدین اپنےبچوں کوایک سال تک ماں کےدودھ تک محدودرکھتےاوراس کےبعد …
مزید پڑھیں »بچوں کےدودھ پر17%سیلزٹیکس مسترد
ویب ڈیسک ۔۔ جمعرات کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے فارمولا دودھ پر مجوزہ 17 فیصد سیلز ٹیکس کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بچوں کی نشوونما اور صحت متاثر ہوگی۔دوسرے دن بھی فنانس سپلیمنٹری بل 2021 کی شقوں پر تفصیلی غور و خوض کرتے ہوئے، سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس نے اس استدعا پرزیادہ ترٹیکس تجاویز کومسترد کر دیا کہ ان سے مہنگائی میں تیزی آئے گی۔ کمیٹی نے متفقہ طور پر زیورات کی اشیاء یا قیمتی دھات کے پرزہ جات پر17 فیصد سیلز ٹیکس کو …
مزید پڑھیں »گھربنانےکیلئےآسان قرضوں کی فراہمی
ویب ڈیسک ۔۔ ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن فنانس سیکٹر 2021 میں 163 بلین روپے یا 85 فیصد اضافے کے ساتھ 355 بلین روپے تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق حکومت کی مارک اپ سبسڈی اسکیم، میرا پاکستان میرا گھراسکیم کے تحت ادائیگیوں میں ہاؤسنگ اور تعمیراتی پورٹ فولیو میں 38 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 2020 میں ہاؤسنگ فنانس 192 ارب روپے رہا۔ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع مشاورت کے بعد متعارف کرائے گئے ریگولیٹری اقدامات کو فعال کرنے کی وجہ سے، ہاؤسنگ اور تعمیراتی فنانسنگ، خاص طور پرمیراپاکستان میراگھراسکیم …
مزید پڑھیں »نوازشریف سےڈیل؟نجم سیٹھی کاتجزیہ،راناثنااللہ کاردعمل
ویب ڈیسک ۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےمیڈیابریفنگ میں صحافی کےسوال کاجواب دیتےہوئےنوازشریف سےڈیل کی خبروں کی تردیدکی اورساتھی یہ بھی کہاکہ فوج حکومت کےماتحت ہےاورحکومت سےاس کےتعلقات نارمل ہیں ۔ ترجمان پاک فوج کےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےرہنمامسلم لیگ ن راناثنااللہ نےکہ ہماری جماعت نےکبھی اسٹیبلشمنٹ سےڈیل کاتاثردیاہےنہ اس سےملتاجلتاکوئی بیان دیاہے۔ ہماراتومطالبہ ہی یہ ہےکہ اسٹیبلشمنٹ خودکوسیاست سےالگ رکھےاورموجودہ نااہل حکومتی ٹولےکی حمایت ترک کردے۔ آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ اسٹیبلشمنٹ حکومت کی سرپرستی چھوڑدےتویہ ایک مہینےمیں فارغ ہوجائیں گے۔ فری اینڈفئیرالیکشن کیلئےہم کسی ڈیل کےحق میں نہیں۔ غیرجانبداری کاہونااورنہ ہوناسب کسی نہ کسی طرح ظاہرہوجاتاہے۔ نوازشریف …
مزید پڑھیں »منی بجٹ مہنگائی کاسونامی لائےگا:سینیٹ کمیٹی
ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے پہلے روز فنانس سپلیمنٹری بل 2021 پراچھی خاصی گرما گرم بحث ہوئی تاہم ارکان کی اکثریت نےاس بات پراتفاق رائےکااظہارکیاکہ بل میں مجوزہ محصولاتی اقدامات سے ملک میں مہنگائی کا سونامی آئے گا۔ کمیٹی نے دو دن کے اندر بل پر غور کو حتمی شکل دینے کے ایوان کے ‘غیر آئینی’ حکم پر اعتراض اٹھایا۔ کمیٹی نے یاد دلایا کہ آئین کے مطابق بل پر غوروخوض کے لیے14 دن درکارہیں۔ کمیٹی نے ٹیکس اصلاحات کی پالیسی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی بریفنگ کے بعد …
مزید پڑھیں »فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کےہاتھ اہم ثبوت لگ گیا
ویب ڈیسک ۔۔ فارن فنڈنگ کیس میں بڑی اوراہم پیشرفت ۔۔ عمران خان کی جانب سےاسکروٹنی کمیٹی کو جمع کرائی گئی اہم دستاویزسامنےآگئی ۔ یہ دستاویزدراصل الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی چیئرمین عمران خان کے دستخطوں سے جمع کرایا گیاایک طرح کابیان حلفی یاسرٹیفکیکٹ ہے۔ سانےآنےوالےسرٹیفکیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانون کے تحت ممنوعہ کسی ذرائع سے فنڈ وصول نہیں کیے گئے۔ عمران خان کےدستخطوں سےجاری سرٹیفکیٹ پر 16جولائی 2009 کی تاریخ درج ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے پر الیکشن …
مزید پڑھیں »