لاہوریوں کےبارےمیں سب جانتےہیں کہ یہ کھابوں کےشوقین ہیں اورکھابوں پرہاتھ صاف کرتےہوئےان کی آنکھیں بنداورمنہ کھل جاتےہیں،یہی وجہ ہےکہ وہ ٹھیک سے،یہ بھی نہیں دیکھ پاتےکہ انہیں کھلایاکیاجارہاہے؟ کھابوں سےلاہوریوں کی اسی رغبت کاکچھ لوگوں نےناجائزفائدہ بھی بہت اٹھایاہےاورانہیں وہ وہ کچھ کھلادیاہےکہ جس کےبارےمیں سوچ کربھی ابکائی آجائے۔ کچھ عرصہ پہلےلاہورشہرمیں فوڈاتھارٹی کی جانب سےکی جانےکارروائیوں کےنتیجےمیں جس بڑی تعدادمیں گدھےکاگوشت برآمدہوا،اسےسامنےرکھتےہوئےلاہورمیں رہنےوالاشایدہی کوئی شخص ایساہو،جویہ دعویٰ کرسکےکہ اس نےڈونکی راجہ کامزہ نہیں چکھا۔ ہم میں سےکس کس نےگدھےکاگوشت کھایاہےیہ پتاچلانےکاکوئی سائنسی پیمانہ تومیسرنہیں ۔۔لیکن اگرکسی کوریسٹورنٹ سےکھاناکھانےکےبعدرات کوخواب میں گدھانظرآئےتوسمجھ لےکہ مقتول اپنےقاتل سےخون کاحساب لینےآیاتھا۔ ایکسپریس …
مزید پڑھیں »عمران خان نےاپنےہرمحسن سےدغاکیا:احسن اقبال
ویب ڈیسک ۔۔ گزشتہ روزبھیرہ انٹرچینج پرواقع ایک نجی ریسٹورنٹ میں پیش آنےوالےناخوشگوارواقعےپراپنےردعمل کااظہارکرتےہوئےوفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کاکہناتھاعمران خان نےاپنےفالوورزمیں نفرت کےجوبیج بوئے،انہیں نکالنےمیں برسوں لگیں گے۔ احسن اقبال نے پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حامی فیملی نے میرے ساتھ گالم گلوچ کی، مہنگائی اور معاشی مشکلات چند ماہ یا سال میں ختم ہوجائیں گی، مگر جو نفرتوں کا بیج عمران خان بو رہے ہیں یہ افسوس ناک ہے، عمران خان ایک کھلاڑی تھا مگر اس نےسیاست میں سپورٹس مین سپرٹ لانےکی بجائے نفرتوں کی بنیاد رکھی۔ انہوں …
مزید پڑھیں »عمران خان نےپی ایم ہاوس کوبلیک میلنگ کااڈابنادیا،مریم نواز
ویب ڈیسک ۔۔ نائب صدرن لیگ مریم نوازکےشیخوپورہ جلسےمیں تابڑتوڑلفظی حملے۔ کہاعمران خان وزیراعظم ہاؤس کویونیورسٹی بنانےکی باتیں کرتاتھالیکن وزیراعظم ہاؤس کوبلیک میلنگ کااڈہ بنادیا۔ انہوں نےکہاعمران خان سن لو۔تم کچھ بھی کرلونوازاورشہباز شریف غریب عوام کا گھر روشن کریں گے، آنے والے چند دنوں میں شہباز شریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتیں نیچے جا رہی ہیں، شیر پر بھروسہ رکھنا مہنگائی میں کمی ہوگی، مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ 17جولائی کے بعد عوام کی بجلی فری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب غریب ہوگیا، لیکن فرح خان اور بشریٰ بی …
مزید پڑھیں »نیوٹرلزسےکوئی لڑائی نہیں ، عمران خان
ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان نےکہاہے کہ نیوٹرل کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا۔حکومت گرفتارکرناچاہتی ہے تو کرلے،کوئی ڈرنہیں۔ لاہورآمدکےموقع پرسینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھانیوٹرل کو کمزور کرنے کا مطلب دشمن کو مضبوط کرنا ہے۔بتایاجائےکہ میں نے کون سی ریڈ لائن عبور کی ہے۔ عمران خان نےصحافیوں سے کہا کہ صاف شفاف الیکشن کے بغیر ملک بحران سے نہیں نکلے گا، تگڑی عوامی حکومت بنے گی تو معیشت چلے گی، ان حکمرانوں سے تو کوئی بات کرنے کو بھی تیار نہیں، ضمنی …
مزید پڑھیں »اصلی اورحقیقی بہادرکون ہوتاہے؟
Updated: July 28, 2025 افسوس کہ مسلمان ہونےکےباوجودہم میں سےاکثرنےاسلام کی روح اوراس کےپیغام کوسمجھنےکی کوشش نہیں کی ۔ اگرہم ایساکرپاتےتویقیناًدوسروں کیلئےبہترین مثال بنتے۔ سورہ آل عمران کی آیت نمبر134کاترجمہ ہے۔ وہ جو خوشحالی اور تنگدستی میں اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ نیک لوگوں سے محبت فرماتا ہے۔ میں خودسےاورآپ سب سےیہ سوال پوچھتاہوں کہ کیاہم جانتےہیں اسلامی نقطہ نظرسےاصلی بہادریااصلی مردکسےکہتےہیں؟ ایک حدیث مبارکہ سن لیجئےپھرآگےبڑھتےہیں ۔۔ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سرکارِ دوعالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ …
مزید پڑھیں »سجل سےطلاق ، احدرضامیرکھل کرسامنےآگئے
ویب ڈیسک ۔۔ احد رضا میر طویل عرصے بعد سجل علی سے علیحدگی کے حوالے سے سامنے آئے ہیں اورکچھ ایساکیاہےکہ جس سےان کی اورسجل کی طلاق واضح ہوکرسامنےآگئی ہے۔ احدرضامیر نےانسٹاگرام پرسجل علی کے ساتھ اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہیں، اس طرح بالواسطہ طور پرانہوں نےسجل سےاپنی علیحدگی کاباقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس بھی یہی کہتی ہیں کہ وہ دونوں اب رشتہ ازدواج میں نہیں ہیں۔ یہ یقینی طور پر اس سفر کا ایک برا انجام ہے جوبہت سےخواب لیکرخوشی خوشی شروع ہوا تھا۔ اگرچہ سجل علی اور احد رضا میر دونوں اپنی طلاق پر خاموش …
مزید پڑھیں »بشریٰ بی بی اورارسلان خالدکی آڈیوکال لیک
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تحریک انصاف سوشل میڈیاونگ کےہیڈارسلان خالدکےساتھی ایک آڈیوکال لیک ہوئی ہے جس میں وہ سیاسی مخالفین کےخلاف غداری کےٹرینڈبنانےکی ہدایت دےرہی ہیں۔ ارسلان خالدکےساتھ اپنی موبائل فون کال میں بشریٰ بی بی علیم خان کےخلاف غداری کےٹرینڈبنانےکی ہدایت دےرہی ہیں ۔ وہ کہتی ہیں کہ علیم خان نےان کےاورفرح کےخلاف بہت گندپھیلاناہے،اس لئےآپ نےاس سب کوغداری کےساتھ لنک کردیناہے۔ آپ نےروس کےمعاملےکوبھی اٹھاناہے۔ آپ نےیہ تاثرپھیلاناہےکہ سب غدارخان صاحب کےخلاف اکٹھےہوگئےہیں۔ وہ ارسلان خالدسےپوچھتی ہیں کہ کیوں ایک ہفتےسےغداری کاٹرینڈسوشل میڈیاپرایکٹونہیں ہے؟ بشریٰ بی بی ارسلان خالدسےکہتی ہیں کہ …
مزید پڑھیں »غریب آدمی کی ایمانداری، ناقابل یقین
ویب ڈیسک ۔۔ افراتفری اورنفسانفسی کےاس دورمیں بھی اللہ پاک کےکچھ ایمانداربندےایسےہیں کہ جن کےدم سےاس دورابتلامیں انسانیت کی کچھ رمق باقی ہے۔ آج نیوزکی ایک رپورٹ کےمطابق کراچی کےعلاقےلی مارکیٹ میں سڑک کنارےکھانےکاسٹال لگانےوالےایک غریب مگرانتہائی ایماندارشخص نےسڑک سےملنےوالے30لاکھ روپےاس کےاصل مالک کوواپس کرکےسب کوحیران اورخودپررشک کرنےپرمجبورکردیا۔ یہ واقعہ لیاری میں بغدادی کےانتہائی پسماندہ محلے میں پیش آیا۔ واقعہ کچھ یوں ہےکہ ایک تاجر کا ملازم پولی تھین بیگ میں رقم لے جا رہا تھا۔ تاہم، ملازم کو احساس نہیں ہوا کہ کب شاپنگ بیگ پھٹ گیااوراس میں سے30لاکھ روپےسڑک پرگرگئے۔ سٹال کے مالک جس کی شناخت یوسف کے …
مزید پڑھیں »حمزہ شہبازوزیراعلی برقرار،دوبارہ الیکشن 22جولائی کوہونگے
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کےآج ہونےوالےدوبارہ انتخاب کےخلاف تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں دائردرخواست پرسپریم کورٹ نےفیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ نےحکم دیاہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب کادوبارہ انتخاب 22جولائی کوہوگا۔تاہم اس دوران پنجاب کےوزیراعلیٰ حمزہ شہبازہی رہیں گے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نےحمزہ شہبازاورپرویزالہیٰ کوسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں طلب کیاجہاں سےویڈیولنک کےذریعےدونوں سماعت میں شریک ہوئے۔ چیف جسٹس نےاس دوران فریقین کودعوت دی کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کےالیکشن کےحوالےسےآپس میں اتفاق رائےکرکےہمیں بتادیں۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی اس دعوت پرپہلےتوپرویزالہیٰ اورحمزہ شہبازنےایک دوسرےپرعدم اعتمادظاہرکیالیکن کچھ دیربعددونوں فریقوں نےاس بات پراتفاق کرلیاکہ وزیراعلیٰ پنجاب کےالیکشن 22جولائی کوہوں لیکن اس دوران وزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں »لاہورہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کرنےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نےحمزہ شہبازکےبطوروزیراعلی الیکشن کالعدم قراردینےکےلاہورہائیکورٹ کےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانےکااعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ قبل ازیں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے علی ظفر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں قانونی ٹیم سے مشاورت کی، قانونی پٹیشن کی تیاری شروع کر دی گئی۔ مشاورت کے دوران بتایا گیا کہ تحریک انصاف کے پانچ ارکان حج کے لیے گئے ہیں جبکہ چھ ارکان ضروری کام کے سلسلے میں بیرون ملک ہیں، تحریک انصاف کے پانچ …
مزید پڑھیں »