ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کاکہناہےکہ چوروں کواگلا الیکشن جتوانے کیلئے ابھی سے تیاری کی جارہی ہے۔ کیس سپریم کورٹ میں ہے،وہاں سےکلئیرہوتےہی احتجاج کی کال دوں گااورہم حکومت کےخلاف سب سےبڑااحتجاج کرنےجارہےہیں۔ الیکشن کمیشن پر کسی کو اعتبار نہیں، یہ لوگ اپنی پسند کی حلقہ بندیاں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سازش سے ہماری حکومت ہٹائی گئی، امریکا کے پالتو اوپر آکر بیٹھے ہیں، اس کی اجازت کے بغیر یہ کبھی کوئی کام نہیں کریں گے، ان کے اربوں روپے باہر پڑے ہیں، یہ ان کیخلاف کبھی اسٹینڈ نہیں لیں گے، میری حکومت ختم ہوتے ہی اسرائیل …
مزید پڑھیں »نازک موڑ–پاکستان کی جان چھوڑ
دودھ پیتےبچےخودبچوں والےہوگئےلیکن پاکستان کی گاڑی ہےکہ اسی نازک موڑپرپیرجمائےکھڑی ہےکہ جس کےبارےمیں سنتےسنتےہمارےکان پک گئے۔ کبھی اس گاڑی کا ٹائرپنکچرہوجاتاہےتوکبھی کوئی شرارتی اس کی ہواخارج کردیتاہے۔ کبھی اس کاانجن سیزہوجاتاہےتوکبھی اس کی ٹینکی میں پٹرول نہیں ہوتااورآج کل توپٹرول ویسےبھی اتنامہنگاہوگیاہےکہ بندہ ڈلوانےسےپہلےسوبارسوچتاہے۔ جہاں تک اس گاڑی کےڈرائیورکی بات ہےتواسےاتنی بارنوکری سےنکالاجاچکاہےکہ ہرنیاآنےوالاجب تک کام سیکھتاہے،اس کی بھی چھٹی کردی جاتی ہے۔ یوں پاکستان کی وہ گاڑی جو1947میں ہندوستان سےنکلی تھی آج بھی اسی نازک موڑپرکھڑی ہے۔ کبھی کبھی تومجھےلگتاہےکہ قصورکسی اورکانہیں خودگاڑی کاہےکہ جسےنازک موڑسےاتناپیارہوگیاہےکہ وہ آگےبڑھنےپرتیارہی نہیں اوربہانےبہانےسےیہیں کھڑی ہوئی ہے۔ کچھ لوگوں کامانناہےکہ گاڑی نازک موڑسےآگےنہیں …
مزید پڑھیں »بہاالدین زکریایونیورسٹی سےملحقہ لاکالجزطلبہ کوامتحان کی اجازت
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نےبہاؤالدین زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) سے منسلک مختلف لاء کالجوں کے طلباء کو ایل ایل بی کا امتحان دینے کی اجازت دے دی۔ پیر کوجسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ایل ایل بی پروگرام سے متعلق اپنے حکم 31.08.2018 پر عمل درآمد کے لیے کیس کی سماعت کی۔ 2018میں سپریم کورٹ نے ایل ایل بی (تین سالہ) پروگرام کو مرحلہ وار ختم کرنے کا حکم دیا تھا اور ستمبر 2019 میں پانچ سالہ ایل ایل بی پروگرام متعارف کرایا گیا تھا۔ لاء کالجز کو 31 دسمبر2018 کے بعد تین سالہ پروگرام …
مزید پڑھیں »عازمین حج کیلئےزبردست سہولت کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کی جانب سےعازمین حج کی سہولت کی خاطراور مناسک حج کی اطمینان بخش طریقے سے ادائیگی کیلئےرواں سال تیسری مرتبہ روڈ ٹو مکہ پرعملدرآمدجاری کیاہے۔ روڈٹومکہ کے تحت پاکستان سمیت پانچ مسلم اکثریتی ممالک کے عازمین حج کےمیگریشن کے مراحل ان کے اپنے ملک کے ہوائی اڈوں ہی پر مکمل کیے جارہے ہیں۔ انڈونیشیاکےدارلحکومت جکارتہ کے سوئیکارنو بین الاقوامی ہوائی اڈےپرہفتے کے روزسےشاہراہ مکہ اقدام پر عمل درآمد کا آغاز ہوا۔ پاکستان میں یہ سہولت اسلام آباد،تیونس میں دارلحکومت تیونیسیا، ملائیشیا میں دارالحکومت پتراجایا اور بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں فراہم کی جارہی ہے۔ …
مزید پڑھیں »عمران خان نےدھرناکیوں ختم کیا؟
ویب ڈیسک ۔۔ موجودہ سیاسی منظرنامےمیں پاکستان تحریک انصاف کیاکررہی ہے،کیاکرناچاہتی ہےاورکیاکرنےکاارادہ رکھتی ہے؟ اس حوالےسےپاکستان کےمعتبرانگریزی اخبارڈان کےصفحہ اول پرسینئرصحافی باقرسجادسیدکی ایک خبرشائع ہوئی ہے،جس میں انتہائی جامع اندازمیں ان سوالوں کاجواب دینےکی کوشش کی گئی ہے۔ خبرکےمطابق 26مارچ کی صبح عمران خان کی جانب سےلانگ مارچ اوردھرنےکےخاتمےکااچانک اعلان کرنےسےبظاہریوں لگتاہےکہ جیسےانہوں نےاپنی ساری امیدیں سپریم کورٹ سےباندھ لی ہیں،جہاں انہوں نےپٹیشن فائل بھی کی لیکن رجسٹرارنےدرخواست اعتراض لگاکرواپس کردی۔ دھرناختم ہواتویوں لگاکہ جیسےعمران خان کوخدشہ تھاکہ حکومت طاقت کااستعمال کرکےان کےدھرناختم کردےگی۔ لیکن کیاواقعی دھرناختم کرنےکےپس پردہ یہی کہانی ہے؟ بہت سےلوگوں کولگتاہےکہ کہانی دراصل کچھ اورہے۔ خبرکےمطابق …
مزید پڑھیں »اگرتحریک انصاف قومی اسمبلی میں ہوتی۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ قومی اسمبلی سےاجتماعی استعفوں کےبعدپاکستان تحریک انصاف کیلئےبڑادھچکا ۔ جی ہاں ، قومی اسمبلی کوخبربادکہنےکےبعدپاکستان تحریک انصاف نےقومی احتساب بیورویعنی نیب کےسربراہ کیلئےہونےوالی مشاورت کاموقع کھودیاہے۔ آج تحریک انصاف بطوراپوزیشن پارٹی قومی اسمبلی میں موجودہوتی تووزیراعظم شہبازشریف نیب چئیرمین کی تعیناتی کیلئےپی ٹی آئی کےاپوزیشن لیڈرسےمشاورت کےپابندتھے۔ یادرہےکہ مسلم لیگ اوراتحادی جماعتیں کچھ دنوں سےنئےنیب چئیرمین کی تعیناتی کیلئےمشاورت میں مصروف ہیں اس سلسلےمیں وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرراجہ ریاض میں مشاورت کےمختلف ادوارہوچکےہیں۔ ذرائع کےمطابق یہ مشاورت رسمی کارروائی ہےکیونکہ راجہ ریاض اسی نام پرمتفق ہونگےجس پرمسلم لیگ ن متفق ہوگی ۔ نیب کےنئےچئیرمین کیلئےسپریم کورٹ کےسابق …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کاقومی اسمبلی میں واپسی کاامکان
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کی کورکمیٹی کااجلاس۔ اندرونی کہانی سامنےآگئی،حیران کن فیصلوں کاامکان۔ اندرونی کہانی کےمطابق عمران خان کوارکان نےقومی اسمبلی میں واپسی کامشورہ دیا، ارکان کاکہناتھاکہ اگراسمبلیاں تحلیل نہ ہوئیں توڈیڑھ سال تک ایوان سےباہربیٹھناممکن نہیں۔ ذرائع کےمطابق عمران خان نےقومی اسمبلی میں واپسی کافیصلہ سینئرقیادت کی مشاورت سےمشروط کردیا۔ اس کےعلاوہ عمران خان نےاجلاس میں پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کےحوالےسےمایوسی کااظہارکیا۔ عمران خان کاکہناتھاکہ 25مئی کوتحریک انصاف پنجاب کی قیادت نےمایوس کیا۔ اجلاس میں عمران خان نےپنجاب کی قیادت میں تبدیلی کاعندیہ بھی دیا۔
مزید پڑھیں »عامرلیاقت کی عمران خان کوبڑی بددعا
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان اورآصف زرداری کے درمیان مفاہمت سے متعلق ملک ریاض کی آڈیوعامرلیاقت کاسخت ردعمل سامنےآیاہے۔ کہاکہ میراگھر توڑنے والے بچو گے تم بھی نہیں۔ ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ میں عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے طنز کیا کہ وہ آصف زرداری سے مفاہمت کی لفٹ مانگ رہے ہیں اور ساتھ ہی ماضی کے ایک مشہور گانے کے بول لکھے کہ ’’مجھ کو بھی تو لفٹ کرادے، تھوڑی سی تو لفٹ کرادے‘‘۔ عامر لیاقت نے لکھا کہ عمران خان تم نے میرا گھر توڑا ہے دوست لیکن بچو گے …
مزید پڑھیں »ملک ریاض اورآصف زرداری کی آڈیولیک
ویب ڈیسک ۔۔ جلسےجلوسوں میں آصف زرداری کوسب سےبڑی بیماری اورکرپٹ سیاستدان قراردینےوالےعمران خان پس پردہ بحریہ ٹاون کےمالک ملک ریاض سےکہتےرہےکہ آصف زرداری سےپیچ اپ یعنی صلح کروادیں۔ جی ہاں جیوٹی وی پرایک آڈیوکنورسیشن نشرکی جارہی ہےجس میں مبینہ طورپرملک ریاض آصف زرداری کوعمران خان کاپیغام دیتےسنائی دےرہےہیں۔ مبینہ آڈیو میں فون ریسیو ہونے پرسابق صدر آصف زرداری کہتے ہیں ’ہیلو‘، اس پر ملک ریاض کہتے ہیں کہ ‘السلام علیکم سر‘، سابق صدر جواب میں کہتے ہیں کہ ‘وعلیکم السلام، خیریت؟‘ ملک ریاض کہتے ہیں کہ ’سر بس بتانا تھا، میں نے پہلے بھی آپ کو بتایا تھا، باتیں …
مزید پڑھیں »عمران خان حکومت سےمذاکرات پرتیارہوگئے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چئیرمین تحریک عمران خان حکومت سےمذاکرات پرآمادہ ہوگئے ، تاہم انہوں نےواضح کیاکہ مذاکرات صرف اس بات پرہونگےکہ الیکشن جون میں کروانےکااعلان کیاجائے۔ دھرناکیوں نہیں دیا؟ پشاورمیں نیوزکانفرنس کرتےہوئےعمران خان نےاس تاثرکومستردکردیاکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سےڈیل کےنتیجےمیں دھرنادئیےبغیراسلام آبادسےچلےگئے۔ انہوں نےکہاکہ دھرنادینےکےنتیجےمیں خون خرابےکاخدشہ تھااوروہ نہیں چاہتےتھےکہ قیمتی جانیں ضائع جائیں۔ چھ دن بعدمکمل تیاری سےآنےکاعزم عمران خان کاکہناتھاکہ 25مئی کولوگ مناسب تیاری نہ کرسکنےکی وجہ سےدھرنےکیلئےنہ نکل سکےاوردوسراحکومت کی جانب سےجوریاستی طاقت کااستعمال کیاگیاوہ بھی لوگوں کےنہ نکلنےکی ایک وجہ بنی ۔ تاہم اب میری کال پرلوگ پوری تیاری سےنکلیں گے۔ چیف جسٹس کوخط عمران خان نےکہاکہ …
مزید پڑھیں »