Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی :ملتوی پرچے23جون کوہونگے

Exams at Allama Iqbal Open University

ویب ڈیسک ۔۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےاعلان کیاہےکہ لانگ مارچ کےدوران ملتوی ہونےوالےپرچے23جون کولئےجائیں گے۔ واضح رہےکہ 25مئی کوتحریک انصاف کےلانگ مارچ کےباعث اوپن یونیورسٹی نےامن وامان کی صورتحال کےپیش نظربی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری) بی ایس ، بی ایڈ (اوڈی ایل) پروگراموں کےامتحانات ملک بھرمیں ملتوی کردئیےتھے۔ اب حالات معمول پرآتےہی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےان ملتوی شدہ پرچوں کیلئےنئی تاریخ کااعلان کردیاہے۔ ڈی جی خان بورڈمیٹرک کےملتوی شدہ پرچے دوسری جانب ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈڈیرہ غازی خان کےتحت میٹرک سالانہ امتحانات 2022کےمنسوخ ہونےوالےانگلش ، فزکس اوراسلامیات اختیاری کےپرچے11جون 2022کوہونگے۔ کنٹرولرامتحانات نےتمام متعلقین کوآگاہ کرتےہوئےکہاہےکہ ثانوی و …

مزید پڑھیں »

اناکیاہے،کیامیں اس پرقابوپاسکتاہوں؟

What is Ego; How can I overcome it?

Updated: July 28, 2025 بھارت کےمشہورومعروف موٹیویشنل اسپیکرسندیپ مہیشواڑی سےکسی نےسوال پوچھاکہ کیاکوئی انسان اپنی ایگویعنی اناکوماسٹرکرسکتاہےیعنی اس پرقابوپاسکتاہے؟ سندیپ مہیشواڑی نےاس سوال کاجواب دیتےہوئےکہاکہ ایگوتوکوئی شےہےہی نہیں تواسےماسٹرکرنےکاتوسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ جیسےریگستان میں سراب کہ دکھنےمیں لگتاہےکہ ہےلیکن حقیقت میں نہیں ہے۔ ایگونہ توکسی انسان کااحساس تفاخرہےاورنہ ہی احساس کمتری۔ سندیپ نےایک مثال یہ دی کہ جب کوئی بھوت ہےہی نہیں توکوئی کیسےاس بھوت سےلڑسکتاہے۔ اگرکوئی یہ سمجھتاہےکہ وہ بڑی چیزہےتووہ ایگوہےحالانکہ حقیقت یہ ہےکہ وہ کچھ بھی نہیں۔ اب اگرکوئی اس سچ کوپاگیاتوسمجھیں وہ ایگویااناکی قیدسےآزادہوگیا۔ مثال کےطورپرایک ندی ہے،وہاں اگرکوئی لہرکہہ رہی ہےکہ پانی نام کی دنیامیں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کوجلسہ کیلئےجگہ دی جائے،سپریم کورٹ

SC Orders Govt to provide place for PTI Jalsa

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نےتحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس اعجازالاحسن نےتحریک انصاف کےوکیل بابراعوان سےمخاطب کرتےہوئے کہا کہ ایسا پلان دیں کہ مظاہرین پرامن طریقے سے آئیں اور احتجاج کے بعد گھروں کو لوٹ جائیں، یہ نہ ہو جلسے کے بعد فیض آباد یا موٹروے بند کر دی جائے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے پر پی ٹی آئی اور حکومت کو مشاورت کاحکم دیا اور اٹارنی جنرل کو پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں »

حکومت سےمعاہدہ مسترد،عمران خان کاڈی چوک پہنچنےکااعلان

PTI Long March

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت سےکسی بھی قسم کی ڈیل کی خبروں کومستردکرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا، تمام رکاوٹیں عبور کرکے ڈی چوک پہنچیں گے۔ کارکن بھی تمام رکاوٹیں عبورکرکےڈی چوک پہنچیں۔ پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے آغازپرعمران خان نےصوابی انٹرچینج کےمقام پرکارکنوں کےپرجوش ہجوم سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ امریکاکی غلام حکومت نےرکاوٹیں کھڑی کردی ہیں لیکن ہم ڈی چوک جا رہے ہیں اور ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ عمران خان نےفضل رحمٰن کانام لئےبغیرکہا کہ جب ڈیزل لانگ مارچ کر رہا تھا، جب بلاول اور مریم نواز سڑکوں پر نکلےتو ہم نے کوئی رکاوٹیں نہیں ڈالیں تھیں …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ:لاہوراورپنڈی میں ہونےوالےامتحانات ملتوی

exams postponed on 25th may

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےلانگ مارچ کےپیش نظرلاہوراورراولپنڈی میں 25مئی بروزبدھ کوہونے والا میٹرک کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق میٹرک کاپچیس مئی کوہونے والا مطالعہ پاکستان کا پرچہ منسوخ کردیاگیا، پرچےکے دوبارہ انعقاد کی تاریخ کااعلان بعد میں کیا جائےگا۔ تاہم کلاس نہم کا امتحان شیڈول کے مطابق مورخہ 26 مئی سے شروع ہوگا۔ دوسری جانب راولپنڈی میں بھی پچیس مئی کو ہونے والا مطالعہ پاکستان کا پرچہ منسوخ ہوگیا ہے۔ منسوخ ہونے والے پرچوں کی اگلی تاریخ کا اعلان متعلقہ بورڈ کریں گے۔ جامعہ پنجاب میں امتحانات ملتویپنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے25 مئی …

مزید پڑھیں »

امریکی ویزا – پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

US visa interview waiver for Pakistanis

ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانےاورکراچی میں امریکی قونصل خانےکی جانب سےپاکستانیوں کیلئےبڑااعلان۔ ایک پریس ریلیزکےذریعےیہ اعلان کیاگیاہےکہ اسلام آبادکےامریکی سفارتخانےاورکراچی قونصلیت میں پاکستانیوں کیلئےایف (سٹوڈنٹ)ویزا، جے(ایکسچینج وزیٹر)ویزااکیڈمک پروگرامز میں، ایچ (عارضی ورکری ویزا) اورنان بلینکٹ ایل (انٹرکمپنی ٹرانسفری)ویزا کیٹگریزمیں انٹرویوکی چھوٹ کی اہلیت میں توسیع کااعلان کیاگیاہے۔ وہ پاکستانی شہری جن کے پاس پہلےبھی امریکی ویزہ تھا وہ اس پروگرام کو استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ ان زمروں میں انٹرویو کی چھوٹ کی اہلیت کو بڑھانےکامقصد بہتر کسٹمر سروس فراہم کرناہےتاکہ اہل پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کی موثر اور بروقت کارروائی کویقینی بنایاجاسکے۔ امریکی قانون کےمطابق …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ : پی ٹی آئی کوفری ہینڈنہیں ملےگا

Govt to stop PTI long march

مانیٹرنگ ڈیسک/ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےلانگ مارچ کوروکنےکافیصلہ ۔ پنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں دفعہ 144نافذکردی۔ سندھ پہلےہی صوبےمیں یہ دفعہ نافذکرچکاہےاوراب اسلام آبادانتظامیہ نےریڈزون اوراس کےاطراف میں دفعہ 144نافذکرکےپانچ یاپانچ سےزیادہ افرادکےاکٹھاہونےپرپابندی نافذکردی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کےاجلاس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیااورفیصلہ کیاگیاکہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکا جائے گا اور ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ عوام کی حفاظت اور تحفظ یقینی بنایا جائیگا، امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کےخلاف کارروائی …

مزید پڑھیں »

عمران خان کاامریکی سفارتکارکی برطرفی کامطالبہ

Imran Khan CNN Interview

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان نےامریکی حکومت سےبڑامطالبہ کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارےسی این این کوانٹرویودیتےہوئےعمران خان نےاپنی حکومت کےخلاف مبینہ رجیم چینج سازش کےذمہ دارکےطورپرامریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈلوکوعہدےسےہٹانےکامطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم نےکہاکہ ڈونلڈلونے7مارچ کو پاکستانی سفیرسےبات کرتےہوئےکہاکہ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو معاف کردیا جائے گا اور اگلے ہی روزمیرےخلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد آگئی۔ دوران انٹرویوعمران خان نےسوال اٹھایا کہ امریکا نےپاکستان میں رجیم چینج کیوں کرائی؟رجیم چینج کےباعث پاکستان کےعوام انتہائی غصےمیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد سے پہلے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ میری پارٹی کے بیک بینچر سے رابطےمیں …

مزید پڑھیں »

رواں برس سرکاری حج کتنےمیں ہوگا؟

Road to Mecca for Hajj pilgrims

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزارت مذہبی امورنےحج پالیسی منظور کیلئےوفاقی کابینہ کوبھیج دی ہے۔ نئی حج پالیسی کےتحت رواں برس ہونےوالےحج اخراجات2019کی نسبت حج اخراجات سےڈبل ہوگئےہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کی حج پالیسی کے مطابق اس سال سرکاری سکیم کے تحت حج اخراجات 8لاکھ 50ہزار روپے میں ہو ں گے ،2019میں یہ اخراجات 4لاکھ 35ہزار تھے جبکہ سعودی حکومت کی جانب سے ابھی تک حج تخمینہ نہیں بھیجا گیا ۔ اس سال پاکستان سے 81ہزار 132حجاج کرام حج کریں گے جن میں سے 32ہزار 453افراد سرکاری اور 48ہزار 679افراد پرائیویٹ حج کریں گے ۔

مزید پڑھیں »

ن لیگ کےسخت فیصلے،اہم شخصیت کوبتادیاگیا

PML-Meeting Lahore

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کےتناظرمیں مسلم لیگ ن نےبڑےفیصلےکرلئے۔ نوازشریف نےبھی سخت فیصلوں کی توثیق کردی۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق ملک کی موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال کےپیش لاہورمیں مسلم لیگ ن کااہم مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں وزیراعظم شہباشریف ، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ، مریم نوازسمیت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت شریک ہوئی ۔ پارٹی قائدنوازشریف ویڈیولنک کےذریعےلندن سےاجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس کی اندرونی کہانی کےمطابق اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلےمتفقہ طورپرکرلئےگئےہیں۔ نمبرایک : فوری طورپرحکومت کونہیں چھوڑاجائےگا۔ نمبردو: عمران خان کےکسی غیرآئینی فیصلےکوقبول نہیں کیاجائےگا۔ نمبرتین: حکومت کےخلاف ہونےوالی محاذآرائی سےسختی سےنمٹاجائےگا۔ اجلاس کےاندرسےجوسب سےاہم بات سامنےآئی ہےوہ …

مزید پڑھیں »