Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

اسپیکرپنجاب اسمبلی کاالیکشن ، راناثنااللہ کااپ سیٹ کادعویٰ

Rana Sanaullah

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ نے29جولائی بروزجمعہ کوہونےوالےاسپیکرپنجاب اسمبلی کےالیکشن میں بڑےاپ سیٹ کابڑادعویٰ کردیا۔ سمانیوزکےپروگرام لائیوودندیم ملک میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےراناثنااللہ نےدعویٰ کیاکہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کےالیکشن میں ن لیگ اوراتحادی جماعتوں کےمتفقہ امیدوارسیف الملوک کھوکھرجیت جائیں گےجبکہ تحریک انصاف اورق لیگ کےمشترکہ امیدوارسبطین خان ہارجائیں گے۔ اینکرکےاستفسارپران کاراناثنااللہ کاکہناتھاکہ اس حوالےسےہوم ورک جاری ہےاورقوی امکان ہےکہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کےالیکشن میں سیف الملوک کھوکھرہی جیتیں گے۔ وزیرداخلہ کامزیدکہناتھاکہ پنجاب میں پیداہونےوالاسیاسی بحران ابھی ختم نہیں ہوااوریہ جاری رہےگا۔انہوں نےکہاکہ جب تک عمران خان ہےپاکستان کی سیاست میں بحران ختم نہیں ہونگے۔ آرمی چیف کی ستمبرمیں تقرری کےحوالےسےایک سوال کاجواب دیتےہوئےراناثنااللہ …

مزید پڑھیں »

دوسروالاانصاف ۔۔

SC throws Hamza Shehbaz

بہت زیادہ غیرجانبدارہوکربھی سوچتاہوں توسمجھ نہیں آتاکہ وہ کون ساغصہ ،بغض یاعنادہےجوادارےمسلم لیگ ن اوراس کی قیادت باالخصوص شریف خاندان کےخلاف نکال رہےہیں؟ وجہ عمران خان کی محبت ہے ، اس کابنایاہواکرپشن کابیانیہ ہے یاکچھ اور ۔۔۔ کل کےسپریم کورٹ کےفیصلےکےبعددماغ اس قدرماوف ہوچکاہےکہ کچھ سجھائی اورسمجھائی نہیں دےرہا۔ ہاں ایک بات ہےکہ تین ججی فیصلہ اس پانچ ججی فیصلےہی کی ایک کڑی لگتی ہےکہ جس کےتحت تین مرتبہ کےمنتخب وزیراعظم کوبیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرگھربھیج دیاگیا۔ حیرت ہےکہ چیف جسٹس عمرعطابندیال نےحمزہ شہبازکےکیس میں نوازشریف کی نااہلی کےاسی کیس کابڑےفخرسےحوالہ بھی دیا۔ بات حمزہ شہبازکےہٹ جانےاورپرویزالہیٰ کےآجانےکی نہیں بلکہ بات قانون …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن نےجارحانہ حکمت عملی اپنانےکافیصلہ کرلیا

PMLN sees wrong in the bottom

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کو دال میں کالا نظر آنےلگااوراسی بناپرپارٹی نےاپنےسیاسی بیانئےپرنظرثانی شروع کردی ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع معروف صحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق مسلم لیگ ن اپنےسابقہ بیانئےووٹ کوعزت دوکاجھنڈاپھرسےاٹھانےجارہی ہےاورایسااس لئےہےکہ ن لیگ کوکچھ حلقوں کی جانب سےپریشان کن اشارےملےہیں۔ قائدمسلم لیگ ن اس تمام صورتحال کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں اوراس بات پرغورکیاجارہاہےکہ کچھ اداروں کےحوالےسےسخت پالیسی اختیارکی جائے۔اس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف عوام اور میڈیا کے ساتھ رابطےبحال کئےجائیں۔ خبرمیں ن لیگ کےایک ذریعےکاحوالہ دیتےہوئےکہاگیاہےہمیں حکومت نہیں چاہئے تھی اور ہم رواں سال مئی میں نئے …

مزید پڑھیں »

آئین کوایک ہی بارپھانسی دےدی جائے

Hamza Shehbaz CM case

کسی دل جلےکاکہناہےکہ سپریم کورٹ ذوالفقارعلی بھٹوکی طرح پاکستان کےآئین کوبھی ایک ہی بارپھانسی پرلٹکادے،کم ازکم اس کےبعدہم یہ توکہہ سکیں گےکہ زندہ ہےآئین زندہ ہے، اب تویہ بھی نہیں کہہ سکتے۔ ایسااس لئےہےکیونکہ مختلف ادوارمیں آمروں کےبوٹوں کی ٹھوکرمیں رہنےوالاڈھیٹ آئین گرتے،پڑتےاورسسکتےآج بھی کسی نہ کسی طرح سانسیں لےرہاہے۔ جمہوریت کی مٹی سےبناہےاس لئےآسانی سےمرنےوالانہیں۔ بہتریہی ہےکہ اسےسپریم کورٹ پھانسی دےدے۔ باربارآئین سےکھلواڑاورمرضی کی تشریح سےیہ مزیدکمزورہی ہوگا۔ آج ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کےکیس میں سپریم کورٹ کےچیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کےریمارکس دیکھ کربالکل بھی حیرانی نہیں ہوئی کیونکہ آئین سےماورافیصلےہماری اعلیٰ عدلیہ کےماتھےکاجھومرہیں۔ جسٹس …

مزید پڑھیں »

آفتاب سلطان : نئےچئیرمین نیب کون ہیں؟

NAB chairman Aftab Sultan

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی کابینہ نےسابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کوچئیرمین نیب تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےوزیر داخلہ رانا ثناللہ نےبتایاکہ وفاقی کابینہ نے نیب کے نئے چیئرمین کے تقرر کی منظوری دے دی ہے، امید ہے کہ آفتاب سلطان اپنی صلاحیتوں اور تجربات سے نیب جیسے ادارے کو غیرجانبدار اور صحیح معنوں میں احتساب کرنے والا ادارہ بنانے میں کامیاب ہوں گے۔ آفتاب سلطان کےبارےمیں بتایاجاتاہےکہ وہ اپنےپورےکیرئیرکےدوران ایک اچھےاورایماندارپولیس افسرکےطورپرجانےجاتےرہے۔ وہ گریڈبائیس سےریٹائرہوئے۔ مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےادوارمیں ڈی جی آئی بی بھی رہے۔ ان کےبارےمیں یہ بھی کہاجاتاہےکہ وہ کسی کی نہیں …

مزید پڑھیں »

کوئی پارلیمنٹ کاحق نہیں چھین سکتا: سعدرفیق

Saad Rafiq Presser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لاہورمیں اتحادی جماعتوں کےاجلاس کےبعدمسلم لیگ ن کےخواجہ سعدرفیق کی دبنگ اندازمیں پریس کانفرنس ۔ نیب کےحوالےسےہونی والی ترامیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کئےجانےپرخواجہ سعدرفیق نےنام لئےبغیرکہاکہ قانونی سازی کرناپارلیمنٹ کاکام بھی ہےاوراس کاحق بھی ۔ اگراس حق میں کسی نےمداخلت کرنےکی کوشش کی تواس کوکسی صورت قبول نہیں کیاجائےگااوراس کاٹکاکربھرپورجواب دیاجائےگا۔۔ انہوں نےکہاکہ ماضی میں غلط فیصلےکرنےوالےآج نجی محفلوں میں ہم سےمعافیاں مانگتےہیں۔ خواجہ سعدرفیق نےعمران خان پرشدیدتنقیدکرتےہوئےکہاکہ وہ ایک سازشی اورجھوٹ بولنےوالےانسان ہیں۔ ضمنی الیکشن جیتنےکےباوجوددھاندلی کےالزامات لگارہےہیں۔ خواجہ سعدرفیق نےمطالبہ کیاکہ برسوں سےزیرالتوافارن فنڈنگ کیس کافیصلہ جلدازجلدسنایاجائے۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان جوکروڑوں روپیہ سوشل …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی سیاسی کامیابی کےچندراز

2018 general elections rigged, Imran Khan

عمران خان کی سیاست کومات دینےکیلئےپہلےاسےسمجھناضروری ہے اورمجھےنہیں لگتاکہ مسلم لیگ ن نےایساکرناضروری سمجھاہے۔ اس سےبھی آگےمجھےتویہ بھی لگتاہےکہ شایدمسلم لیگ ن کےجغادریوں کواس بات کاادراک ہی نہیں کہ عمران خان کوسیاسی میدان میں ہرانےکیلئےپہلےاس کےمائندسیٹ کوسمجھناچاہیے۔ دیکھیں ۔۔ عمران خان پہلےایک بیانیہ بناتےہیں اورپھرشدت سےاوربارباراس کی تکرارکرتےرہتےہیں اوراس توتکارمیں انہیں ملک کےنامورصحافیوں ، بڑےبڑےاینکرز،ایک بڑےٹی وی چینل اوردرجنوں پیڈیوٹیوبرزاورہزاروں کی تعدادمیں سوشل میڈیاٹرولزکی حمایت برابرحاصل ہوتی ہے۔ وہ جس بات کااورجس شخص کاچاہتےہیں ٹرینڈبنواتےہیں جوہفتوں ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈرہتاہے۔ سوشل میڈیاکی سائنس کوسمجھنےوالےجانتےہیں کہ کسی ٹرینڈکوغائب ہونےسےبچانےکاصرف ایک ہی طریقہ ہےکہ اس پرروزانہ ہزاروں کی تعدادمیں ٹویٹس کی جائیں ۔ اسی …

مزید پڑھیں »

لیڈراورجنرل کیلئےیوٹرن ضروری :عمران خان

2018 general elections rigged, Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کہتےہیں جرنیلوں اورلیڈرزکیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی ہوجاتی ہے،لیکن اگراحساس ہوگیاہےتوغلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےچئیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اگر عدالتیں انصاف دے رہی ہیں تو ہم کبھی تباہ نہیں ہوں گے، پاکستان میں طاقتور شخص قانون سے اوپر ہوتا ہے،اسی لئےمیں زرداری اورشریف خاندان کوقانون کےنیچےلاناچاہتاتھا۔ انہوں نےآمروں پرتنقیدکرتےہوئےکہاکہ تینوں ڈکٹیٹرزنے اداروں کو کمزورکیا، جب ایک ڈکٹیٹر اپنے آپ کو ڈیموکریٹ بناتا ہے تو وہ میڈیا کو کنٹرول کرتا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نےکبھی میڈیاکےخلاف ایکشن نہیں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کےفیصلےپرعمران خان کاجارحانہ تبصرہ

Imran Khan media talk

ویب ڈیسک ۔۔ ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ کےتفصیلی فیصلےپرعمران خان کاجارحانہ تبصرہ۔ چئیرمین تحریک انصاف نےآج ڈی جی خان میں جلسےسےخطاب کرتےہوئےکہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی، عدلیہ نے کہا مراسلے سے متعلق تفتیش نہیں ہوئی، جب صدر نے عدالت عظمیٰ کو مراسلہ بھیجا تب چیف جسٹس نے تحقیقات کیوں نہیں کرائی۔ انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان، اسپیکر نے مراسلہ چیف جسٹس کو بھجوایا تھا، امریکی انڈر سیکریٹری ڈونلڈ لو کس کو پیغام دے رہا تھا؟ سپریم کورٹ انکوائری کرے اور کمیشن بنائے۔ انہوں نے کہا کہ منٹس موجود ہیں کہ میں نے …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادمیں پیزاڈلیوری بوائےسےزیادتی

rape of pizza delivery boy in Islamabad

ویب ڈیسک ۔۔ انسان برائی پراترآئےتوجانورسےبھی بدترہوجاتاہے۔ ایساہی ایک واقعہ اسلام آباد میں پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نےپیزا ڈیلیوری بوائےکوجنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدود میں پیش آیا جہاں پیزا پہنچانے والا نوجوان زیادتی کا نشانہ بنا۔ انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نےافسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی رورل زون کو جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد قانون کی …

مزید پڑھیں »