Khurram Aslam

دنیاکی بہترین ائرلائنزکےنام

World's safest airlines

لاہور:(ویب ڈیسک) سب جانتےہیں کوروناوائرس کی وجہ سےپیداہونےوالےبدترین معاشی حالات میں دنیاکی بڑی بڑی ائیرلائنزکاکاروباربری طرح متاثرہوااورہزاروں ورکرزاپنی نوکریوں سےمحروم ہوگئے۔ دوسری جانب اس حقیقت سےشایدبہت کم لوگ واقف ہونگےکہ کوروناہی کےدنوں میں کچھ ائیرلائنزایسی بھی ہیں جنہوں نےاپنےبہترین معیار، سیفٹی سٹینڈرڈاورمثالی سروس کوبرقراررکھا۔ ائرسیفٹی کےحوالےسےآنےوالی تازہ ترین رینکنگ کےمطابق متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ، نیوزی لینڈ کی ائیرنیوزی لینڈ،آسٹریلیاکی کنٹاس ، سنگاپورکی سنگاپورائیرلائنز، اردن کی رائل جارڈینین، ہانگ کانگ کی کیتھےپیسفک،برطانیہ کی ورجن اٹلانٹک، اتحادائیرویز، سوئٹزرلینڈکی سوئس ائیر، جاپان کی آل نیپون ائیرویز، قطرائیرویزاورکولمبیاکی ایوانکانےکوروناکےدنوں میں اپنےمسافروں کوبہترین سروسزمہیاکیں ۔ اس کےعلاوہ جن ملکوں کی ائیرلائنزنےشاندارانتظامات کی وجہ …

مزید پڑھیں »

حج اورعمرہ کیلئےالگ الگ نظام

Ummrah Pilgrims banned

لاہور: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نےحج اورعمرہ کرنےوالوں کیلئےمستقبل بنیادوں پرالگ الگ نظام متعارف کرانےکافیصلہ کیاہے۔ سعودی نائب وزیرحج وعمرہ ڈاکٹرعبدالفتاح مشاط کہتےہیں حج اورعمرہ کیلئےجداگانہ نظام جلدلایاجارہاہے۔ اس سلسلےمیں سکیورٹی اورانتظامی امورکوالگ الگ کردیاجائےگاتاکہ حج وعمرہ کیلئےآنےوالوں کیلئےکوئی مسئلہ نہ ہو۔ انہوں نےکہاکہ حج درخواستوں کی جانچ پڑتال اورپیکج کےانتخاب کاعمل الیکٹرانک سسٹم کےذریعےہواہےاوراس میں کسی قسم کی انسانی مداخلت نہیں ہوئی ۔ وزیرحج کےمطابق حاجیوں کےخمیوں میں سماجی فاصلوں کاخیال رکھاجائےگا۔

مزید پڑھیں »

ایلن مسک کواپنےگھرکیوں بیچنےپڑے؟

CEO Tesla Elon Musk sold his houses

لاہور:(ویب ڈیسک) دنیاکاسب سےامیرآدمی اگراپنےتمام گھرفروخت کردےتویقیناً آپ حیران ہونگےلیکن ہوسکتاہےجب آپ کواس سوال کاجواب ملےتوآپ پہلےسےبھی زیادہ حیران ہوجائیں۔ ہم بات کررہےہیں دنیاکےسب سےامیرآدمی ایلن مسک کی جوالیکٹرک کاریں بنانےوالی کمپنی ٹیسلااوراسپیس ایکس کےبانی اورمالک ہیں ۔ ایلن مسک کےبارےمیں اس خبرنےسب کوحیران کردیاکہ انہوں نےاپنےتمام گھرفروخت کردئیےہیں اوراس وقت انکےپاس صرف ایک گھرہےجس میں وہ رہتےہیں ۔ خبریں ہیں کہ جلدہی ایلن مسک یہ گھربھی بیچ دینگے۔ اب آتےہیں اپنےملین ڈالرسوال کی طرف کہ اربوں ڈالرکےمالک شخص کوایسی کیاضرورت آن پڑی کہ اس نےاپنےتمام گھرفروخت کردئیے؟ توآئیےاس سوال کاجواب خودایلن مسک سےجاننےکی کوشش کرتےہیں ۔ دوستو ۔۔ 49سالہ …

مزید پڑھیں »

امریکی ارب پتی ٹیکس چورنکلے

Jeff Bezos, Alon Musk, Michael Bloomberg, Rupert Murdokh

لاہور:(ویب ڈیسک) یہ خبرزیادہ ترپڑھنےوالوں کیلئےحیران کردینےوالی ہوگی اوروہ یہ سوچنےپرمجبورہوجائیں گےکہ بڑےبڑےلوگوں کےاندرکتنےچھوٹےچھوٹےانسان چھپےبیٹھےہیں خبریہ ہےکہ امریکاسےتعلق رکھنےوالےدنیاکےامیرترین لوگ بڑی بڑی ٹیکس چوری میں ملوث ہیں ۔ عیش وعشرت کی زندگی گزارنےوالےیہ لوگ بعض اوقات سرےسےٹیکس ہی نہیں دیتے۔ دنیاکےامیرترین آدمی ایمازون کےبانی جیف بیزوس نے2007سے2011میں انکم ٹیکس اداہی نہیں کیا۔ اس فہرست میں وارن بوفے ، مارک زکربرگ ، جارج سورس اورمائیکل بلوم برگ سمیت 25امیرترین امریکی شامل ہیں ۔ دنیاکےدوسرےامیرترین آدمی ٹیسلاکمپنی کےبانی ایلن مسک نے2018میں فیڈرل انکم ٹیکسزادانہیں کئے۔ اسی طرح مائیکل بلوم برگ نےبھی ٹیکس بچانےکیلئےمختلف حربےاستعمال کئے۔ ارب پتی سرمایہ کارکارل اکاہن نےدوبارانکم ٹیکس …

مزید پڑھیں »

سبحان اللہ ۔۔ قرآن پاک کاایک اورمعجزہ

Rawan Dweik of Jordan

لاہور: (ویب ڈیسک) کہتےہیں عزم پختہ اورارادہ نیک ہوتواللہ تعالیٰ انسان کوضرورکامیابی سےنوازتاہے۔ لگن سچی ہوتودنیا کی کوئی مشکل انسان کےمقاصد کی تکمیل کےآڑے نہیں آسکتی۔ اردن سے تعلق رکھنےوالی ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا راون دیوائیک ایسی ہی ایک لڑکی ہےجس نےاپنی سچی لگن اورسخت محنت کی بدولت قرآن کریم حفظ کرکےدنیابھرکےمسلمانوں کوجہاں حیران کردیاوہیں ان کےسربھی فخرسےبلندکردئیے۔ راون قرآن حفظ کرنےوالی دنیا کی پہلی ڈاؤن سنڈروم لڑکی ہیں۔ راون کی والدہ اواطیف جابرکہتی ہیں راون کے والد فوت ہوچکے ہیں اور مجھے ان کی والدہ ہونے پر فخر ہے۔ اواطیف کےمطابق راون بچپن ہی سے ذہین تھی اورمیں نےاس …

مزید پڑھیں »

زارامحمد:کیابرطانیہ کی پہلی مسلم وزیراعظم بنیں گی؟

Glasgow's young Muslim leader Zara Mohammed

لاہور:(ویب ڈیسک) گلاسگوسےتعلق رکھنےوالی پاکستانی نژادمسلمان خاتون زارامحمدکےبرطانیہ کی پہلی مسلمان وزیراعظم بننےکےکتنےامکانات ہیں ۔۔ ؟ برطانیہ میں اس حوالےسےایک بحث چھڑگئی ہےاوراس کی وجہ کوئی اورنہیں بلکہ زارامحمدخودہیں کہ جنہوں نےاپنی قابلیت اورمتاثرکن شخصیت کی بناپرلوگوں کواپناگرویدہ بنالیاہے۔ واضح رہےکہ زارامحمدابھی ابھی برطانیہ کی مسلم کونسل کی سربراہ منتخب ہوئی ہیں جوبرطانیہ میں انتہائی حساس اوراہم ترین ذمہ داری سمجھی جاتی ہے۔ زارامحمدنےیہ عہدہ محض انتیس سال کی عمرمیں حاصل کیاہےاورکہنےوالےتویہاں تک کہتےہیں کہ زارامحمدبرطانیہ میں مسلمانوں کی جہدوجہدپرناول لکھنےوالےکسی بھی لکھاری کی توجہ کامرکزبن سکتی ہیں کیونکہ انہوں نےبرطانیہ میں اسلام کےمتعلق دقیانوسی خیالات کوغلط ثابت کرنےمیں اپنابھرپورکرداراداکیاہے۔ …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کےنئےرازافشا،شدیدتنقیدکاسامنا

New allegations on Bill Gates

لاہور:(ویب ڈیسک) مرض بڑھتاگیا،جوں جوں دواکی ۔ یہ کہاوت دنیاکےدولت مندترین شخص بل گیٹس کےکیس میں ہمیں درست ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ میڈیامیں سامنےآنےوالی خبرکےمطابق بل گیٹس کی تمامترکوششوں کےباجودان کےحوالےسےنت نئی اورگیٹس خاندان کیلئےپریشان کن خبریں آئےروزمیڈیاکی زینت بن رہی ہیں اوراس کےساتھ ہی ان کےرازبھی ایک ایک کرکےافشاہوتےجارہےہیں ۔ بیوی سےطلاق کےبعدبل گیٹس کےان کی کمپنی کی ایک ملازم سےمعاشقےکی خبرسامنےآئی جس کاانہوں نےاعتراف بھی کیا۔ بل گیٹس کےحوالےسےسامنےآئی تازہ خبرکامحورکوئی خاتون نہیں بلکہ مائیکل لارسن نامی ایک آدمی ہےجوبل گیٹس کی دولت کاکھاتہ سنبھالتاہے۔ مائیکل لارسن گیٹس فیملی آفس کیسکیڈانوسٹمنٹس کاچیف انوسٹمنٹ آفیسرہےاورنیویارک ٹائمزمیں سامنےآنےوالی ایک خبرکےمطابق …

مزید پڑھیں »

غیرملکیوں پرحج کی پابندی برقرار

Ummrah Pilgrims banned

لاہور: (ویب ڈیسک) حج کےحوالےسےاہم اعلان ۔ رواں سال بھی صرف سعودی شہری اورسعودی عرب میں مقیم غیرملکی ہی فریضہ حج اداکرسکیں گے۔ سعودی وزارت حج کےاعلان کےمطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال اور وائرس کی ابھرتی ہوئی نئی اقسام کو دیکھتے ہوئے حجاج کی تعداد کو محدود کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج کےمطابق رواں برس صرف 60 ہزار افراد کو حج کرنے کی اجازت ہوگی اور ان تمام افراد میں سعودی عرب کے شہری اور ملک میں رہنے والے غیر ملکی شامل ہوں گے۔ سعودی وزارت حج کا کہنا …

مزید پڑھیں »

حلیم دھنی دینا:امریکی سپریم کورٹ کےپہلےمسلم جج

American Supreme Court's first Muslim Judge Haleem

لاہور: (ویب ڈیسک) حلیم دھنی دینا امریکی سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلےمسلمان جج ہیں جنہیں 2012میں صرف چالیس برس کی عمرمیں لانگ بنچ کورٹ کاجج اورپھر2015میں سپریم کورٹ کاجج بنادیاگیا۔ حلیم دھنی دیناکےوالدین ساٹھ کی دہائی میں بھارتی ریاست گجرات سےہجرت کرکےامریکاآئےجہاں ریاست ایلےنوائےمیں حلیم دھنی دینا 1972میں پیداہوئے۔ والدین کی توجہ اوراپنی محنت کےبل بوتےپرحلیم دھنی دیناوکیل بنےاورامریکی عدالتوں میں پریکٹس شروع کردی ۔ انہیں قانونی کیرئیرمیں متعددمرتبہ مسلمان ہونےکی وجہ سےطعنےسنناپڑےاورایک مرتبہ توخودایک جج نےان کیلئےٹاول ہیڈکی اصطلاح استعمال کی ۔ ٹاول ہیڈوہ اصلاح ہےجوغلط اندازمیں مسلمانوں کیلئےاستعمال کی جاتی ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کاجج بننےکےبعدریاست کیلی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں محافل موسیقی کی اجازت

Music Back in KSA

لاہور:(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں حکومت نےدارلحکومت ریاض میں موسیقی کی محافل کوبحال کرنےکااعلان کردیا۔ سعودی حکومت کےاعلان کےمطابق ان محفلوں میں صرف وہ لوگ ہی شریک ہوسکیں گےجنہوں نےکوروناویکسین لگوائی ہوگی ۔ سعودی حکام کاکہناہےکہ محافل موسیقی میں صرف چالیس فیصدلوگوں کوحاضری کی اجازت ہوگی ۔ واضح رہےکہ کوروناکی وجہ سےحکومت نےمحافل موسیقی پرپابندی لگادی تھی،جسےحالات بہترہونےپربحال کرنےکااعلان کیاگیاہے۔ سعودی حکام کےمطابق ان محافل موسیقی میں حصہ لینےوالوں کیلئےلازم ہوگاکہ انہوں نےکوروناویکسین لگوائی ہواوران جگہوں پرایس اوپیزپرسختی سےعملدرآمدکیاجائےگا۔

مزید پڑھیں »