Home / امریکی ارب پتی ٹیکس چورنکلے

امریکی ارب پتی ٹیکس چورنکلے

Jeff Bezos, Alon Musk, Michael Bloomberg, Rupert Murdokh

لاہور:(ویب ڈیسک) یہ خبرزیادہ ترپڑھنےوالوں کیلئےحیران کردینےوالی ہوگی اوروہ یہ سوچنےپرمجبورہوجائیں گےکہ بڑےبڑےلوگوں کےاندرکتنےچھوٹےچھوٹےانسان چھپےبیٹھےہیں

خبریہ ہےکہ امریکاسےتعلق رکھنےوالےدنیاکےامیرترین لوگ بڑی بڑی ٹیکس چوری میں ملوث ہیں ۔ عیش وعشرت کی زندگی گزارنےوالےیہ لوگ بعض اوقات سرےسےٹیکس ہی نہیں دیتے۔

دنیاکےامیرترین آدمی ایمازون کےبانی جیف بیزوس نے2007سے2011میں انکم ٹیکس اداہی نہیں کیا۔ اس فہرست میں وارن بوفے ، مارک زکربرگ ، جارج سورس اورمائیکل بلوم برگ سمیت 25امیرترین امریکی شامل ہیں ۔

دنیاکےدوسرےامیرترین آدمی ٹیسلاکمپنی کےبانی ایلن مسک نے2018میں فیڈرل انکم ٹیکسزادانہیں کئے۔

اسی طرح مائیکل بلوم برگ نےبھی ٹیکس بچانےکیلئےمختلف حربےاستعمال کئے۔ ارب پتی سرمایہ کارکارل اکاہن نےدوبارانکم ٹیکس چھپایا۔ اس فہرست میں ارب پتی روپرٹ مرڈوخ بھی شامل ہیں ۔

یہ اعدادوشمارآزادانہ طورپرکام کرنےوالےامریکی صحافیوں کےادارےپروپبلکانےاپنی ویب سائٹ پرشئیرکئےہیں ۔

یادرہےکہ 2014سے2018کےدوران ان امیرترین امریکیوں کی دولت میں 401بلین ڈالراضافہ ہواجبکہ اس دوران ان لوگوں نےاپنی دولت پرصرف 13.6بلین ٹیکس اداکیا۔

یہ بھی چیک کریں

elon musk richest man

ایلون مسک نےایک بارپھرکردکھایا،سب حیران رہ گئے

ویب ڈیسک ۔۔ ٹیسلا،اسپیس ایکس کےبانی اورحال ہی میں سوشل میڈیاجائنٹ ٹوئٹرکوخریدنےوالےایلون مسک نےدنیاکےامیرترین افرادکی …