Khurram Aslam

سعودی عرب:غیرملکیوں کوجائیدادخریدنےکی اجازت

Foreigners allowed to buy property in Saudi Arab

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانیوں اوردیگرغیرملکیوں کوسعودی عرب میں ایک جائیدادخریدنےکی اجازت مل گئی ۔ جی ہاں ، سعودی عرب سےآنےوالی اہم خبرکےمطابق اب پاکستانیوں سمیت وہ تمام غیرملکی جوسعودی عرب کےقانونی رہائشی ہیں ، اب ایک جائیدادکےمالک بن سکتےہیں۔ سعودی عرب میں جائیدادکامالک بننےکیلئےجوشرائط عادکی گئی ہیں انہیں پوراکرکےہی جائیدادخریدی جاسکےگی ۔ پہلی شرط کےمطابق جائیدادخریدنےوالےغیرملکی کےپاس سعودی عرب میں قیام کادرست اورجس کی معیادابھی باقی ہو،وہ شناختی کارڈہوناچاہئیے۔ رہائشی کوٹائٹل ڈیڈکی ایک کاپی کےساتھ جائیدادکےبارےمیں تمام معلومات فراہم کرناہونگی اورتیسری شرط یہ کہ مملکت میں اس کی کوئی دوسری جائیدادنہیں ۔

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری کی تردیدکردی

Vaccination for 15 year old in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نےچین کی انسدادکوروناویکسین سائنوفارم اورسائنوویک کی منظوری دینےکی تردیدکردی۔ سعودی وزارت صحت نےسوشل میڈیاپرچینی ویکسین کی منظوری دئیےجانےکی خبروں کی تردیدکرتےہوئےکہاہےکہ شہری ایسی افواہوں پرکان نہ دھریں اورمنظورشدہ ویکسین ہی لگوائیں۔ سعودی حکام کےمطابق جن سعودی شہریوں اورمقیم غیرملکیوں نےچینی ویکسین لگوائی ہےوہ حکومت کی منظورشدہ فائزر،موڈرنا،ایسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن میں سےکوئی ایک ویکسین لگواسکتےہیں ۔

مزید پڑھیں »

دبئی جانےوالےپاکستانیوں کیلئےنئی شرائط کااعلان

Dubai announce new corona SOPs

ویب ڈیسک ۔۔ دبئی حکومت نےپاکستانیوں کیلئےریاست میں داخلےکی نئی شرائط کااعلان کردیا۔ نئےایس اوپیزکےمطابق دبئی کارہائشی ویزارکھنےوالےپاکستانیوں کیلئےویکسینیشن کارڈکی ضرورت نہیں ہوگی۔ اڑتالیس گھنٹےپہلےپی سی آراورچارگھنٹےپہلےریپڈٹیسٹ کی شرط برقرار۔ دبئی آمدپرکوروناٹیسٹ بھی ہوگا۔، شارجہ نےپاکستان کی درخواست پر اینٹی جن ٹیسٹ کی شرط منظورکرلی ہے۔

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نےغیرملکیوں کیلئےعمرہ کھول دیا

Hajj without Mehram

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت نے9اگست سےدنیابھرکےمسلمانوں پرعائدعمرہ کی پابندی اٹھالی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کےمطابق ابتدائی طورپرماہانہ 60ہزارافرادکوعمرہ اداکرنےکی اجازت دی جائے۔ اس تعدادمیں بتدریج اضافہ کرتےہوئےاسےبیس لاکھ تک لےجایاجائےگا۔ سعودی حج منسٹری کےمطابق زائرین کواپنےویزےکی درخواست کےساتھ اپناکوروناویکسینیشن سرٹیفیکٹ بھی پیش کرناہوگا۔ سعودی حکومت کاکہناہےکہ صرف انہی افرادکی درخواست منظورکی جائےگی جنہوں نےفائزر،ایسٹرازینیکا،موڈرنااورجانسن اینڈجانسن ویکسین لگوائی ہوگی ۔ اس ضمن میں چینی ویکسین کی منظوری کی اطلاعات درست نہیں۔ سعودی حکومت نے18ماہ بعدعمرہ پرعائدپابندی ختم کی ہے۔ پابندی کےخاتمےکاایک مقصدکوروناسےمتاثرہ معیشت کوسہارادیناہے۔

مزید پڑھیں »

گوگل موبائل فون : مصنوعی ذہانت سےلیس ایک شاہکار

Google unveils flagship Pixel smartphone

ویب ڈیسک ۔۔ موبائل فون ایساکہ جیسےآپکےہاتھ میں مصنوعی ذہانت کی کوئی ڈیوائس ہو۔ جی ہاں ، گوگل نےخودکی بنائی چپ سےچلنےوالےاپنےفلیگ شپ پکسل اسمارٹ فون کی نقاب کشائی کی ہے۔ سپرفاسٹ فائیوجی وائرلیس کی صلاحیت سےلیس گوگل موبائل فون اس سال کےآخرمیں ریلیزکیاجائےگا۔ مصنوعی ذہانت نےڈاکٹرزکابڑامسئلہ حل کردیا اس موبائل میں گوگل اپنی تیارکردہ ٹینسرچپ کوپہلی باراستعمال کرےگا۔ اس چپ کوڈیٹاسینٹرزکیلئےپروسیسرزکی طرزپربنایاگیاہےتاکہ کمپیوٹرزکوانسانی کی طرح سوچنےجیسےکام پرلگایاجاسکے۔ جسےآسان الفاظ میں ہم مصنوعی ذہانت کہہ سکتےہیں۔ سینئرنائب صدرگوگل ڈیوائسز رک اوسٹرلو کہتےہیں گوگل موبائل فون ذہانت کوسامنےرکھ کرڈیزائن کیاگیاہے۔ کیاہم انسان روبوٹ بننےجارہےہیں ؟ پکسل فونزکامقصد گوگل کے اپنے اینڈرائیڈ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون نےمحرم کےبغیرحج کرلیا

Hajj without Mehram

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت کی محرم کی شرط ختم ہونےکےبعدپاکستان سےتعلق رکھنےوالی بشریٰ شاہ نامی خاتون نےمحرم کےبغیرفریضہ حج اداکرنےکی سعادت حاصل کی۔ سعودی وزارت حج نےرواں سال خواتین کوبغیرمحرم کےحج کرنےکی اجازت دی تھی ۔ اس موقع پربشریٰ شاہ کاکہناتھاکہ انہیں بچپن سےہی اللہ کاگھردیکھنےکی خواہش تھی اوران کی وہ خواہش تاریخی موقع پرپوری ہوئی ۔ بشریٰ شاہ کےشوہرکےمطابق انہوں نےاپنی اہلیہ کی حوصلہ افزائی کی اورگھرپررہ کراپنےبیٹےکی دیکھ بھال کی۔

مزید پڑھیں »

پانچ ہزاریہودی اماراتی شہری بن گئے

Jews Get UAE nationality

لاہور:(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات سےآنےوالی ایک چونکادینےوالی خبرکےمطابق پانچ ہزاریہودیوں نےیواےای کی شہریت حاصل کرلی ہے۔ امارات لیکس کےمطابق یواےای نےقانون میں ترمیم کرکےیہودیوں کواپنےملک کی شہریت دی ہے۔ یادرہےکہ یواےای کی شہریت حاصل کرنےوالےیہودی اپنےملک کی شہریت بھی برقراررکھ سکیں گے۔ ادھرعرب امارات کی اہم شخصیات نےیہودیوں کوشہریت دینےپراپنی حکومت کوکڑی تنقیدکانشانہ بنایااوریہودیوں کی وفاداری پرسوال اٹھادیا۔ تحریک جہاداسلامی کےمطابق یہ اقدام اماراتی حکمرانوں کےماتھےپرایک کلنک کاٹیکہ ثابت ہوگا۔ تجزیہ کاروں نےعرب امارات کےبھی فلسطین بننےکاخدشہ ظاہرکردیا۔

مزید پڑھیں »

حرم شریف کےقریب واقع ہوٹلزاوران کاکرایہ

Hotels and their rents near Haram Sharif Mecca

لاہور: (ویب ڈیسک) حج کاسیزن شروع ہونےوالاہےاوران دنوں اللہ تعالیٰ کےحضورحاضری کیلئےتیاری ہی سب سےاہم کام ہوتاہے۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ اس مرتبہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ حج کی بات ہورہی ہےتواس حوالےسےایک بات جوسب حاجیوں کومسلسل تشویش میں مبتلارکھتی ہےوہ یہ ہےوہاں وہ کس ہوٹل میں قیام کرینگے؟ وہ ہوٹل کیساہوگااوراس کاکرایہ کتناہوگااورسب سےبڑھ کریہ کہ وہ حرم شریف سےکتنےفاصلےپرہوگا؟ آئیےآج ہم حاجیوں اورعمرہ زائرین کی سہولت کیلئےمسجدالحرام کےقریب واقع چندہوٹلزکےحوالےسےضروری معلومات ان صفحات پرشئیرکرتےہیں تاکہ ان دنوں میں حاجیوں اورحج کےبعدعمرہ زائرین اس سےفائدہ اٹھاسکیں ۔ رافیلزمکہ پیلس ۔۔ یہ ہوٹل مکہ کےمعروف ابراج ال …

مزید پڑھیں »

عمرہ زائرین پرپابندی لگ گئی

Ummrah Pilgrims banned

لاہور:(ویب ڈیسک) حج سیزن کاآغازہوتےہی سعودی حکومت نےعمرہ زائرین پرپابندی لگادی ہے۔ سعودی وزارت حج کےمطابق اس سال عازمین حج کوٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنےکیلئے1600بسیں مختص کی جارہی ہیں ۔ کوروناکی صورتحال کےباعث ہربس میں صرف 20عازمین ہی بیٹھ سکیں گے۔ اس کےعلاوہ بسوں کومنیٰ میں رہائشی خیموں کی پہچان کیلئےسرخ ، سبز ، پیلااورنیلارنگ دئیےجائیں گے۔ سعودی حکومت کےمطابق ملک بھرسےآنےوالےعازمین حج کیلئےمکہ مکرمہ میں چارمرکزقائم کئےگئےہیں ۔ ان چارمراکزمیں الزایدی ، التواریہ ، الشرائع اورالنسیم شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں »

جیف بیزوس ۔۔ تاریخ کےامیرترین آدمی کیسےبنے؟

Jeff Bezos becomes history's richest man

لاہور: (ویب ڈیسک) کہتےہیں قسمت مہربان ہوتوانسان مٹی میں بھی ہاتھ ڈالےتووہ سونابن جاتی ہے۔ کچھ ایساہی معاملہ ای کامرس کمپنی ایمازون کےمالک جیف بیزوس کےساتھ بھی ہے۔ جیف بیزوس 211ارب ڈالرزکےساتھ تاریخ کےامیرترین شخص بن گئےہیں اوراس کی وجہ پینٹاگان کی جانب سےان کی حریف کمپنی مائیکروسافٹ کاجیڈی کانٹریکٹ منسوخ کیاجاناہے۔ مائیکروسوفٹ کےجیڈی کانٹریکٹ کےمنسوخ ہونےسےایمازون کےشئیرزکی قدرمیں اضافہ ہوگیاجس کی وجہ سےجیف بیزوس کی دولت میں 8.4ارب ڈالراضافہ ہوگیا۔ دولت میں اس اضافےکےبعدجیف بیزوس کی مجموعی دولت 211ارب ڈالرہوگئی ہے۔ دنیاکےامیرترین افرادکی فہرست میں الیکٹرک کاریں بنانےوالی کمپنی ٹیسلاکےمالک ایلن مسک دوسرےنمبرپرہیں جن کی کل دولت 181ارب ڈالرہے۔ …

مزید پڑھیں »