لاہور:(ویب ڈیسک) حج سیزن کاآغازہوتےہی سعودی حکومت نےعمرہ زائرین پرپابندی لگادی ہے۔
سعودی وزارت حج کےمطابق اس سال عازمین حج کوٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنےکیلئے1600بسیں مختص کی جارہی ہیں ۔ کوروناکی صورتحال کےباعث ہربس میں صرف 20عازمین ہی بیٹھ سکیں گے۔
اس کےعلاوہ بسوں کومنیٰ میں رہائشی خیموں کی پہچان کیلئےسرخ ، سبز ، پیلااورنیلارنگ دئیےجائیں گے۔
سعودی حکومت کےمطابق ملک بھرسےآنےوالےعازمین حج کیلئےمکہ مکرمہ میں چارمرکزقائم کئےگئےہیں ۔ ان چارمراکزمیں الزایدی ، التواریہ ، الشرائع اورالنسیم شامل ہیں ۔