ویب ڈیسک ۔۔ برطانیہ میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون زورپکڑنےلگی ۔ احتیاطی تدابیراختیارکرتےہوئےحکومت نےکورونا الرٹ لیول تین سے بڑھا کرچار کردیا۔ برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 854 نئے کوروناکیسزرپورٹ ہوچکےہیں۔ اس کےعلاوہ 52افرادکی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا الرٹ لیول چار کا مطلب وبا کا پھیلاؤبہت زیادہ ہے اور ہیلتھ کیئر سروسز پردباؤ بہت زیادہ ہے۔ برطانوی حکومت کےاعدادوشمارکےمطابق اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا سے زیادہ تیزی سےپھیل رہا ہے، اومی کرون ویرینٹ سے کورونا ویکسین سے ملنے والا تحفظ کم ہورہاہے۔ اومی کرون کیوں زیادہ خطرناک ہے؟اومی کرون کےبارےمیں کہا …
مزید پڑھیں »عرب اسرائیل دوریاں مٹنےلگیں
ویب ڈیسک ۔۔ عرب ملکوں اوراسرائیل کےدرمیان تعلقات پرجمی گہری برف اب آہستہ آہستہ پگھلناشروع ہوگئی ہےاورسوائےسعودی عرب کوچھوڑکرتقریباً تمام ہی اہم عرب ملک اسرائیل سےاپنےسفارتی تعلقات قائم کرچکےہیں۔ انہیں تعلقات کومزیدآگےبڑھانےکیلئےاسرائیلی وزیراعظم آج سےمتحدہ عرب امارت کےدورہ کررہےہیں جہاں وہ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے۔گزشتہ سال نومبر میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو باضابطہ بنانے کے بعد سے یہ کسی بھی اہم ترین اسرائیلی شخصیت کاپہلادورہ عرب امارات ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کےدفتر سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ بینیٹ پیر کو متحدہ عرب امارات کے حقیقی حکمران سے ملاقات کریں گے تاکہ …
مزید پڑھیں »ہریانہ: کھلی جگہ پرنمازجمعہ کی ادائیگی پرپابندی
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی ایم ایل کھٹرنےمسلمانوں کوکھلی جگہوں پرنمازکی ادائیگی سےروک۔ اپنےحکمنامےمیں ایم ایل کھڑنےدھمکی دی ہے کہ کھلی جگہوں پرنمازاداکرنےکی ہرگزاجازت نہیں دی جائےگی۔ وزیراعلی ہریانہ نے ہندوانتہاپسندوں کوخوش کرنےکیلئےکہاہے کہ کھلی جگہوں پرنماز ادا نہیں کرنے دی جائے گی۔اس سےپہلےمسلمانوں کوجن کھلے مقامات پرنماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی اب اسےبھی منسوخ کردیاگیاہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ہندوانتہاپسندوں نےہریانہ کےشہرگڑگاؤں میں مسلسل تیسرے جمعہ کو بھی مسلمانوں کونمازجمعہ ادا نہیں کرنےدی۔ مسلمانوں کی نمازکی جگہ پررکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔ گزشتہ جمعہ ہندوانتہاپسندوں نے نماز کی جگہ پرگوبرپھینک دیاتھا۔ مسلمانوں کو جن کھلے …
مزید پڑھیں »سوئٹزرلینڈمیں خودکش مشین کااستعمال قانونی قرار
ویب ڈیسک ۔۔ یورپ کےانتہائی خوبصورت ملک سوئٹزر لینڈ میں حکومت نےموت دینے والی خودکش مشین کو استعمال کرنے کی قانونی طور پر منظوری دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خودکش مشین کے ذریعے کسی بھی انسان کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ہائپوکسیا اور ہائپو کیپنیا کے ذریعے بہت آسانی سےموت کےمنہ میں بھیج سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایک کیپسول کی شکل والی مشین ہے جس میں لیٹنے والے شخص آسانی سےاگلےجہان بھیجاجاسکتاہے۔ اس مشین کو ڈاکٹر فلپ نیٹسیکے جنہیں ڈاکٹر ڈیتھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،نےبنایاہے۔ یہ مشین …
مزید پڑھیں »آبی آلودگی کاخاتمہ : ایک حیرت انگیزایجاد
ویب ڈیسک ۔۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیاریورسائیڈ کےماہرین نےایک ایسی حیران کن چیزبنائی ہےکہ سب حیران رہ جائیں گے۔ جی ہاں ، یونیورسٹی آف کیلی فورنیاریورسائیڈکےماہرین نےپانی پرتیرنےوالی ایک ایسی روبوٹک فلم بنائی ہےجس کی مددسےسمندر میں تیل کے اخراج یا پینے کے پانی سے آلودگی کو دور کرنےمیں مددلی جاسکتی۔ روشنی سےقوت اورپانی سے ایندھن لیکرچلنے والی اس فلم نماروبوٹ کو غیر معینہ مدت کے لیے دور درازعلاقوں کو صاف کرنے کے لیےاستعمال کیاجا سکتا ہے جہاں ری چارجنگ کیلئےمتبادل ذرائع میسرنہ ہوں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیاکےکیمسٹ زی وےلی کہتےہیں: "ہمارا محرک نرم روبوٹس کو پائیدار بنانا تھا اوراسے …
مزید پڑھیں »ہفتےمیں ساڑھے4دن کام : یواےای حکومت کابڑااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ اب ہواکرےگاہفتےمیں صرف ساڑھےچاردن کام ۔ متحدہ عرب امارات نےنئےویک اینڈکااعلان کرتےہوئےہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کاحکمنامہ جاری کیاہے،جس کااطلاق نئےسال سےہوگا۔ عالمی میڈیاکےمطابق متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری 2022 سےہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوا کرے گی جب کہ جمعے کو صرف ساڑھے چار گھنٹے کام ہوا کرے گا۔ دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 7 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک ہونگے۔ جمعے کے روز کام ساڑھے گیارہ بجے تک ہوا کرے گا۔ ملازمین جمعے کے روز ورک فرام ہوم بھی کرسکتے ہیں۔ اس اعلان کے ساتھ ہی پورے سال …
مزید پڑھیں »سعودی مساجدمیں ایک بارپھرپابندیاں نافذ
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں اسلامی امور، دعوت و رہنمائی کی وزارت نےایک بارپھرمساجد میں احتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ضرورت پرزوردیاہے۔ سعودی حکومت کی جانب سےیہ اقدام کوروناکی نئی قسم اومی کرون کےسامنےآنےکےبعداحتیاطی تدابیرکےطورپرکیاجارہاہے۔ سعودی وزارت اسلامی امورکےمطابق ملک بھرمیں مساجدمیں آنےوالے سماجی دوری اورچہرے کے ماسک کولازمی اپنائیں گےتاکہ کورونا وائرس اور اس کی مختلف اقسام سے بچایا جا سکے۔ وزارت اسلامی امورکےمطابق وہ اپنی ہیلتھ گائیڈلائنزکو عوام کی رہنمائی کیلئےمسلسل اپ ڈیٹ کرتی ہے اور اسے نافذ کرنے کے لیے کام کرتی ہے، ائمہ اور مبلغین سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ معاشرے کو صحت عامہ کو برقرار رکھنے …
مزید پڑھیں »ہوائی جہازوں کیلئےانتہائی سستےایندھن کی تیاری
ویب ڈیسک ۔۔ سوئس سائنسدان ان دنوں جہازاڑانےکیلئےروایتی سےہٹ کرکسی سستےاورآسانی سےدستیاب ایندھن کی تیاری کیلئےسرجوڑےبیٹھےہیں۔ سائنسی تحقیق کی ویب سائٹ سائنس ڈیلی کے مطابق ای ٹی ایچ زیورخ کے سائنسدان ایک ایساطریقہ وضع کرنےمیں کامیاب ہوئےہیں جس کےبعدہوائی جہازوں کودھوپ اورہواکی مددسےاڑایاجاسکےگا۔ سوئس دارلحکومت زیورخ میں قائم سائنسی تحقیق کےادارےمیں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کو براہ راست ہوا سے حاصل کرکےانہیں شمسی توانائی کی مدد سے الگ کیا جاتا ہے۔ اس عمل سے ہائیڈروجن اور کاربن مونوآکسائیڈ کا مکسچر سین گیس کی شکل میں حاصل کرنےکےبعداسےکروسین، میتھانول یا دیگر ہائیڈروکاربنز میں تبدیل کیا جاتا ہے،جسےجہاز اُڑانے کے لیے …
مزید پڑھیں »اومی کرون کوروناویکسین پرقابوپالےگا:ریسرچ
ویب ڈیسک ۔۔ جنوبی افریقی سائنس دانوں نےخبردارکیاہےکہ جو لوگ پہلے ہی کووڈ-19 کا مقابلہ کر چکے ہیں ان میں دوبارہ انفیکشن کا امکان پہلے کے کورونا وائرس کے مقابلے میں نئے اومیکرون قسم کے ساتھ زیادہ ہے۔ ایک ریسرچ گروپ جنوبی افریقہ میں دوبارہ انفیکشن کی وجوہات کا سراغ لگانےمیں مصروف ہےاور اس نے اومیکرون کی آمد کے ساتھ ایک خطرے کی اطلاع دی ہے جو انہوں نے اس وقت نہیں دیکھاتھا جب دو سابقہ قسمیں، بشمول ڈیلٹا ویرینٹ، ملک میں منتقل ہوئے۔ تحقیق کےآن لائن پوسٹ کیےگئےنتائج ابتدائی ہیں اور ابھی تک ان کا سائنسی جائزہ نہیں لیا …
مزید پڑھیں »طیب اردوان نےعوام کیلئےبڑاخطرہ مول لےلیا
ویب ڈیسک ۔۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کاعوامی بھلائی کےحق میں بڑافیصلہ ۔۔ ترک کرنسی لیرا کی قدرمیں خطرناک حدتک گراوٹ کےباوجودشرح سودمیں اضافےسےصاف انکارکردیا۔۔ مشرقی شہر سیرت میں عوامی اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نےچاہاتوہم قیمتوں کوبہت جلدمستحکماورغیر ملکی زرِمبادلہ کی شرحوں میں آنےوالےغیریقینی اتارچڑھاوپرجلدقابوپالیں گے۔” الجزیرہ کے مطابق اردوان کےشرح سودمیں کمی کےاقدام کےنتیجےمیں لیراکی قدرمیں 30فیصدتک کمی واقع ہوئی جس سےملک میں مہنگائی میں بےپناہ اضافہ ہوگیا۔ صورتحال پراپوزیشن کی جانب سےسیاسی فائدہ اٹھائےجانےکےباوجودصدراردوان نےیہ کہہ کرشرح سودمیں اضافےسےانکارکردیاکہ شرح سودآج بھی کم رکھی اور کل بھی کم رکھے گا۔ میں اس …
مزید پڑھیں »