ویب ڈیسک ۔۔ بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزمیں پاکستان کافاتحانہ آغاز۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بنگلا دیش کےہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغازاچھانہ تھا۔ محمد رضوان اور بابراعظم صرف 22 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے جب کہ چوتھے اور پانچویں نمبر پر آنے والے حیدر علی اور شعیب ملک نےجانےمیں اس سےبھی زیادہ جلدی دکھائی اورکھاتہ کھولنےکی زحمت گواراکئےبغیرانڈےپرآوٹ ہوئے۔ 24رنز پر 4 وکٹیں گنوانےپرشاہینوں کی اڑان میں قدرےکمی آئی تاہم …
مزید پڑھیں »کھیل
کرکٹ شائقین کیلئےایڈوانس خوشخبری،انتظارشروع
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021کارنگارنگ میلہ شائقین کرکٹ کوبہت سی خوشیاں اورکچھ کچھ اداسیاں دیکررخصت ہوگیاہےلیکن کرکٹ فینزکیلئےاچھی خبریہ ہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کےوینیوکااعلان کردیاہے۔ آئی سی سی کےمطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کی میزبانی آسٹریلیاکرےگااوراس میگاایونٹ کاآغاز16اکتوبرسےہوگااوریہ 13نومبرتک جاری رہےگا۔ آئی سی سی نےآسٹریلیا کے ان 7 شہروں کا اعلان بھی کردیا ہے جہاں چھوٹی طرزکی کرکٹ کےبڑےبڑےمقابلےکرکٹ کےمداحوں کوجھومنےپرمجبورکردیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 45 میچ ایڈیلیڈ، برسبین، جیلانگ، ہوبارٹ، میلبرن، پرتھ اور سڈنی میں کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل 9 اور 10 نومبر کو سڈنی …
مزید پڑھیں »حسن علی کومشورے،محمدرضوان کی تعریفیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں حسن علی کو کیچ چھوڑنے کی ندامت سے نکلنے میں تھوڑا وقت لگے گا، ہمیں محمد رضوان کے جذبہ حب الوطنی سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کے بعد دبئی اسٹیڈیم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےرمیزراجہ کاکہناتھاکہ کرکٹ ان چند کھیلوں میں سےہےجہاں لیڈرشپ اہمیت رکھتی ہے،کھلاڑیوں پراعتمادکیا تو انہوں نے بہترین نتائج دیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں شکست سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، ٹورنامنٹ میں کھلاڑی متحدد ہوکر کھیلے جس کی خوشی ہوئی۔ حسن علی کا دفاع کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاتاج کینگروزکےسر،کیویزمنہ دیکھتےرہ گئے
ویب ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈ کوہنستےکھیلتےشکست دے کر آسٹریلیانے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاتاج اپنےسرپرسجالیا۔فائنل میں آسٹریلوی بلے بازوں نے ایک وکٹ جلدگنوانےکےباوجودانتہائی جارحانہ بلےبازی کرتےہوئے173رنزکااچھاہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔ دونوں ٹیموں کیلئےٹرافی اٹھانےکایہ سنہری موقع تھالیکن بدقسمتی سےنیوزی لینڈاپنےاچھےٹوٹل کادفاع نہ کرسکااورایک بار پھراس کاعالمی چیمپئن بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں شایدقسمت بھِی آسٹریلیاکےساتھ تھی کیونکہ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیتا اور کنڈیشن کوسامنےرکھتےہوئے اچھافیصلہ کیااورفیلڈنگ کو ترجیح دی ۔ نیوزی لینڈ کے بلے باز کریز پر آئے تو آسٹریلوی پیس اٹیک …
مزید پڑھیں »شعیب ملک نےسیمی فائنل کی ہارکےبعدخاموشی توڑدی
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسینئرآل راؤنڈر شعیب ملک نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل میں آسٹریلیاکےہاتھوں پہلی بارخاموشی توڑتےہوئےسوشل میڈیاپراپناپیغام جاری کردیا۔ ٹوئٹرپرشعیب ملک نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے قومی اسکواڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ٹیم بنانے کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہوتی ہے، جب ہم کھیلتے ہیں تو ایک ٹیم کی طرح فتح یاب ہوتے ہیں اور بطور ٹیم ہی شکست سے دوچار بھی ہوتے ہیں۔ شعیب ملک نےمزید کہا کہ سب سے اہم یہ ہے کہ ہم آخر تک لڑتے ہیں اور اس بار بھی ہم نے ایسا ہی کیا، یہ وقت ایک دوسرے کا …
مزید پڑھیں »شعیب اختراورنعمان نیازکی کٹی ختم
ویب ڈیسک ۔۔ اینکر پرسن نعمان نیازاورراولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترکےدرمیان صلح ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اخترکواپنےگھربلاکردونوں کی صلح کروائی۔ نعمان نیازکااس موقع پرکہناتھاکہ شعیب جوہوامجھےاس پر افسوس ہے،ٹی وی پر جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ یاد رہے کہ نعمان نیاز نےسرکاری ٹی وی کےلائیوسپورٹس شومیں کسی بات پرشعیب اخترکوپروگرام سےچلےجانےکیلئےکہاتھا۔جس پرشعیب نےسرکاری ٹی وی پراپنےاستعفےکااعلان کیااورپروگرام چھورکرچلےگئے۔ تعزیہ کی بےحرمتی پرمیرانائرمشکل میں شعیب اختر نے کہا کہ نعمان نیاز اسی وقت معافی مانگ لیتے تو بات اتنی آگے نہ جاتی، معاملہ حل ہوگیا ہے۔میں نے نعمان …
مزید پڑھیں »بابراعظم عظیم کرکٹربن سکتےہیں اگر۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کےسابق لیجنڈری کرکٹرسنیل گواسکرکہتےہیں آسٹریلوی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنےکیلئےبہترین ہےلیکن کپ جیتنےکیلئےاسےٹورنامنٹ کی اب تک کی سب سےبہترین ٹیم کاسیمی فائنل میں ہراناہوگا۔ خلیج ٹائمزمیں شائع اپنےکالم میں سنیل گواسکرکاکہناتھاکہ پاکستان اب تک ایونٹ کی بہترین آل راؤنڈ ٹیم رہی ہے، پاکستان نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور وہ واحد ٹیم ہے جس نے اپنے تمام گروپ میچز جیتے ہیں اور وہ ایسا کرنے میں شاید ہی مشکلات میں دکھائی دی ہو۔ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کافی پرسکون اور بہت زیادہ کھیل سے آگاہ ٹیم ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر …
مزید پڑھیں »سیمی فائنل سےپہلےقومی ٹیم کیلئے2خوشخبریاں
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئےاچھی خبرہے کہ وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک بخاراور فلوکوآوٹ کرنےکےبعدآسٹریلیاکےخلاف سیمی فائنل کیلئےمکمل فٹ ہوگئےہیں۔ گذشتہ روزدونوں نے فلواورہلکے بخار کے باعث ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیا تھا۔ ان کی طبیعت خراب ہونےکےبعدیہ سرگوشیاں ہونےلگیں کہ آیاوہ کینگروزکےخلاف سیمی فائنل کاحصہ ہونگے؟لیکن اب اچھی خبرآئی ہےکہ دونوں مکمل فٹ اورسیمی فائنل کیلئےٹیم کودستیاب ہونگے۔ البتہ میچ سےقبل شعیب اوررضوان کوایک چھوٹاسافٹنس ٹیسٹ پاس کرناہوگا۔ محمد رضوان اور شعیب ملک ان پانچ کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے حالیہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے لئے بہترین …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈکی چھٹی،نیوزی لینڈفائنل میں
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےپہلےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےاعصاب شکن مقابلےکےبعدانگلینڈکو5وکٹوں سےہراکرفائنل میں جگہ بنالی۔یوں سیمی فائنل تک ناقابل شکست رہنےوالی انگلش ٹیم ایونٹ سےآوٹ ہوگئی۔ ایک سوسڑسٹھ رنزکےتعاقب میں نیوزی لینڈنےمارٹن گپٹل اورکپتان کین ولیم سن کی وکٹیں جلدی گنوادیں ۔ گپٹل نےچارجبکہ ولیم سن نےپانچ رنزبنائے۔ اہم وکٹیں ابتدائی اوورزمیں گنوانےکےبعدڈیرل مچل اورڈیون کونوےنےچارج سنبھالااورانگلش بولرزپرایسالاٹھی چارج کیاکہ وہ اپنی لائن اورلینتھ ہی بھول گئے۔ دونوں نےتیسری وکٹ کی شراکت میں 82 رنزکااضافہ کیا۔ ڈیرل مچل 73رنزبناکرناٹ آوٹ رہے۔ انہیں مین آف دی میچ کاایوارڈدیاگیا۔ پہلےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےٹاس جیت کربولنگ کافیصلہ کیااورانگلینڈنےپہلےکھلیتےہوئے4وکٹوں کےنقصان …
مزید پڑھیں »شعیب اخترسےجھگڑاکیوں ہوا؟نعمان نیازکےانکشافات
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ڈاکٹرنعمان نیازکہتےہیں ٹی وی شوکےدوران شعیب اختراوران کےدرمیان جوکچھ ہواوہ نہیں ہوناچاہیےتھا۔ اس کی کوئی لاجک نہیں پیش کی جاسکتی۔ لیکن بات یہ ہےکہ شعیب کولیکرکچھ عرصےسےمسائل پیش آرہےتھے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سےایک روزپہلےشعیب میرےپاس آئےاورکہاکہ یاتومیراسیلری پیکج بڑھاءویامجھےورلڈکپ کےالگ سےپیسےدو۔ ہم نےکہاچلواس پرکچھ نہ کچھ کرلیتےہیں جس پرشعیب راضی خوشی گھرچلےگئے۔ سترہ کوورلڈکپ شروع ہورہاتھالیکن شعیب کاکچھ پتانہیں تھا۔ ایک روزمجھےمیرےپروڈیوسرنےبتایاکہ شعیب دبئی بیٹھےہیں اورہربھجن سنگھ کےساتھ پروگرام کررہےہیں۔ وہ بیرون ملک گئےاورمجھےبتائےبغیرگئے۔ سیمی فائنل سےپہلےانگلینڈکااہم ہتھیارناکارہ معاہدےکےتحت جو2022میں ختم ہوناہےاس کےمطابق وہ کسی اورچینل پرجاکرسپورٹس شونہیں کرسکتے۔ ایک روزپاکستان انڈیامیچ کےدوران وہ آئےاورکہاکہ مجھےبیماری …
مزید پڑھیں »