Home / شین وارن موٹرچلارہےتھےکہ ۔۔

شین وارن موٹرچلارہےتھےکہ ۔۔

Shane Warne injured in motorcycle accident

ویب ڈیسک ۔۔ کرکٹ کےمیدانوں میں بڑےبڑےبلےبازوں کی وکٹیں گرانےوالےشین وارن موٹرسائیکل چلاتےہوئےگرپڑے۔ حادثےمیں لیجنڈری آسٹریلوی لیگ اسپنرزخمی۔

آسٹریلوی میڈیاکےذریعےملنےوالی خبروں کےمطابق شین وارن موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوکراسپتال پہنچ گئے،جہاں ان کی حالت خطرےسےباہربتائی جاتی ہے۔حادثےمیں شین وارن کا پاؤں ٹوٹتےٹوٹتے بچ گیا۔

آسٹریلوی لیجنڈ52 سالہ شین وارن اپنےبیٹےجیکسن کےساتھ 300 کلووزنی موٹرسائیکل چلاتےہوئےاچانک کنٹرول کھوبیٹھےاور15 میٹرتک گھسیٹے گئے۔ خوش قسمتی سےاُن کابیٹااس حادثےمیں محفوط رہا۔

ہندوانتہاپسندوں کادباو،مسلمان کامیڈین کےشومنسوخ

واضح رہےکہ اس سےقبل 2019ء میں سابق مایہ نازلیگ اسپنر شین وارن تیزرفتاری سے گاڑی چلانےکےجرم میں ایک سال ڈرائیونگ نہ کرنے کی پابندی کا سامنا کرچکےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore Qalandars PSL8

پاکستان سپرلیگ 8: کچھ دلچسپ حقائق

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن 8میں لاہورقلندرزچھاگئے۔ پوائنٹس ٹیبل پرنمبرون پوزیشن حاصل کرلی۔ گزشتہ …