ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ میں کراچی کنگزنےشکستوں کاچوکالگالیا۔ پشاورزلمی نے9رنزسےہارکامزاچکھایا۔ کپتان بابراعظم کےناقابل شکست 90رنزبھی کسی کام نہ آئے۔ پشاورزلمی کنگزکی اننگز کراچی کےنیشنل اسٹیڈِم میں کراچیکنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔پہلےبلےبازی کرتےہوئےپشاور زلمی کےحضرت اللہ زازئی اور کامران اکمل نے اپنی ٹیم کو مضبوط آغازفراہم کیا۔حضرت اللہ زازئی53 کےمجموعی اسکور پر 41 رنز بنا کر آوٹ ہوگئےاوران کےبعد کامران اکمل بھی74کےمجموعی اسکورپر چلتے بنے۔انہوں نے21رنز بنائے۔ تجربہ کاربلےبازشعیب ملک نے28 گیندوں پر52رنزکی دھواں دھاراننگزکھیلی اورٹیم کامجموعہ 173 رنزتک پہنچا دیا۔ کراچی کنگزکی اننگز اپنی باری پرکراچی کنگزکی پہلی وکٹ صرف2 کے اسکور پراڑگئی جب …
مزید پڑھیں »کھیل
سرمائی اولمپکس کی حمایت پرپاکستان کاشکریہ:چین
ویب ڈیسک ۔۔ شنگھائی کی فوڈان یونیورسٹی میں سنٹرفارساوتھ ایشین سٹڈیزکےپروفیسرلُن من وانگ نےسرمائی اولمپکس کیلئےکھل کرحمایت کرنےپرتہہ دل سےپاکستان کاشکریہ اداکیاہے۔ پروفیسر من وانگ کہتے ہیں جب بہت سی مغربی سیاسی قوتیں کھیلوں کے مقابلوں کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں، بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے پاکستان کی فوری اور واضح حمایت کھیلوں کی سیاست کے حوالے سے تنقیدی رویہ کو ظاہر کرتی ہے، اور چین پاکستان تعلقات کی انفرادیت کو ظاہر کرتی ہے۔ پاکستان سپرلیگ: جاویدمیاندادنےجیت کاکلیہ بتادیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل : اسلام آبادنےکوئٹہ کوبڑےمارجن سےہردیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں میچ اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 43 رنز سے شکست دیکرایونٹ کی دوسری فتح اپنےنام کرلی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 230 رنز کےبڑے ہدف کوحاصل کرنےمیں ناکام رہی اور186 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ گلیڈی ایٹرزکے اوپنر احسن علی نے 50 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی لیکن ان کےقیمتی رنزٹیم کیلئےبےقیمت ثابت ہوئے۔ ان کے علاوہ محمد نواز47 اورجیمز فولکنر 30 رنز بنا کرنمایاں بیٹرزرہے۔ اسلام آبادیونائیٹڈکی اننگز اسلام آبادیونائیٹڈ کےبلےبازشایدقسم اٹھاکرآئےتھےکہ مخالف ٹیم کودل کھول کردھوناہے،لہٰذاانہوں نےاننگزکےآغازسے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے بولرزپرلاٹھی چارج شروع …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ : لاہورقلندرپھرچھاگئے
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے9 ویں میچ میں لاہورقلندرزنےدلچسپ مقابلےکےبعد پشاورزلمی کو 29 رنز سے شکست دیکرایونٹ میں دوسری فتح اپنےنام کرلی۔ لاہور قلندرزکے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاورزلمی کی ٹیم کوکافی تگ ودوکرناپڑی تاہم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 170رنزہن بن پائے۔ زلمی کےحیدرعلی 49رنزبناکر نمایاں رہے۔ لاہورقلندرنےیہ میچ29رنزسےاپنےنام کیا۔ لاہورقلندرکی اننگزلاہورکےقلندرزپشاورزلمی کےبولرزپرابتداہی سےچھائےرہے۔اوپنر فخر زمان اور عبداللہ شفیق کے درمیان 94 رنز کی شاندار شراکت داری قائم ہوئی مزیدآگےبھی بڑھ سکتی تھی لیکن عبداللہ 41 رنزعبداللہ ہارمان گئےاورپویلین کی راہ لی ۔ قلندرزکو دوسراجھٹکافخر زمان …
مزید پڑھیں »ملتان سلطانزکی چوتھی فتح،اسلام آبادکوشکست
ویب ڈیسک ۔۔ پی ایس ایل میں ملتان سلطانزکی فتوحات کاسلسلہ جاری۔ منگل کوہونےوالےہائی اسکوررنگ میچ میں اسلام آباد کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد بیس رنز سے ہرادیا۔ کپتان شاداب خان کے جارحانہ 91رنزبھی اسلام آباد کو شکست سےبچانےمیں ناکام رہے۔ کراچی میں کھیلے گئے ہائی اسکورنگ میچ کا ٹاس اسلام آباد نے جیت کرحسب روایت پہلےگیندبازی کرنامناسب سمجھا ۔ ملتان کے کپتان محمد رضوان ایک بار پھر بڑی اننگزکھیلنےمیں کامیاب نہ ہوسکےاور12 رنز بناکرپویلین لوٹ گئے۔ان کےبعدصہیب مقصودنے بھی تیرہ رنزسےزیادہ بنانےکی زحمت گوارانہ کی اورکپتان کےپیچھےپیچھےڈریسنگ روم کی راہ لی ۔ شان مسعود 43رنزبنانے میں کامیاب ہوئے۔۔ …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ: جاویدمیاندادنےجیت کاکلیہ بتادیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لیجنڈکرکٹرجاویدمیاندادکہتےہیں پی ایس ایل کاماحول بن گیاہے،تمام ٹیمیں اچھاسکورکررہی ہیں ، اب رنزکےمقابلےمیں رنزبنانےپڑیں گے،تبھی جیت ملےگی ۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں ماہرانہ تجزیہ دیتےہوئےجاویدمیاندادنےکہاکہ ایونٹ میں شریک تمام ٹیمیں اچھےرنزکررہی ہیں اورسب کومعلوم ہوگیاہےکہ کیسےکھیلناہے۔ انہوں نےکہاٹورنامنٹ میں ہونےوالےہائی اسکورنگ میچوں کےبعدیہ پتاچلتاہےکہ دوسری باری میں بیٹنگ کرنےجوٹیم بھی پورےاوورکھیلےگی ،اس کی جیت کےامکانات روشن رہیں گے۔ کرکٹ کوہمیشہ سچوئشن دیکھ کرکھیلاجاتاہے۔ کرکٹ میں آپ کچھ کہہ نہیں سکتے،ایک بال پرچھکااوردوسری پرآوٹ ۔
مزید پڑھیں »ملتان سلطانزنےفتوحات کی ہیڑک کرلی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےرواں سیزن میں ملتان سلطانزکی شاہانہ فتوحات کاسلسلہ جاری ۔ سوموارکوسنسنی خیزمقابلےکےبعدکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو7رنزسےہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئےمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےٹاس جیت کرملتان سلطانزکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی توسلطانزکاآغازیوں اچھانہ تھاکہ کپتان محمدرضوان بغیرکوئی رن بنائےپویلین لوٹ گئے۔ تاہم شان مسعودنےرضوان کی کمی پوری کرتےہوئے گلیڈی ایٹرزکےبالرزپربھرپورلاٹھی چارج کیا۔انہوں نےآٹھ چوکے اور چار چھکوں کی مدد سے88 رنز کی اننگز کھیلی۔۔ صہیب مقصود اورروسو21،21رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔ ٹم ڈیوڈ نے16گیندوں پر28رن بناکرملتان کا ٹوٹل 174تک پہنچا۔ ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کے دونوں اوپنرزاحسن علی اور ول سمیڈ 29 کے مجموعی اسکورپرپویلین لوٹ …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل : اسلام آبادیونائیٹڈکافاتحانہ آغاز
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیون میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز۔۔ 169رنزکاہدف 16ویں اوورمیں حاصل کرکےباآسانی پشاورزلمی کوہرادیا۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کی تو 35 رنز پر اسکے4کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ پھرشعیب ملک اور ردرفورڈ نے مل کر پشاور کو مشکل سے نکالا۔اور 73 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی ردرفورڈ 70 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔اسلام آباد کی طرف سے حسن علی اور فہیم اشرف نے دودوشکارکئے۔ ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کے اوپنرز پال اسٹرلنگ اور الیکس ہیلز نےآتےہی ماردھاڑشروع کردی اور جارحانہ اندازمیں کھیلتےہوئے10 اوورز میں 112رنز بنا ڈالے پال اسٹرلنگ 57 رنز …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ : لاہورقلندرزنےفتح کاکھاتاکھول لیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کاساتواں ایڈیشن کراچی کنگزکیلئےڈراوناخواب بن گیا۔۔ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا۔ لاہور قلندرزنے171 رنز کا ہدف آخری اوور میںحاصل کرکےجیت اپنےنام کی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کےمیچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر کراچی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگزکی بیٹنگشرجیل خان اور بابر اعظم نے اپنی ٹیم کو 84 رنز کا آغاز فراہم کیا۔۔شرجیل خان 60 اور بابر اعظم 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ محمد نبی نے 15 اور جو کلارک نے 24 رنز بنائے۔۔کراچی نے مقررہ اوورز میں …
مزید پڑھیں »ہانیہ عامرپشاورزلمی کی برانڈسفیرمقرر
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔پشاورزلمی فرنچائزکی جانب سےٹویٹ کرکےکہاگیاہے کہ : ہم پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پرہانیہ عامرکےساتھ اپنی وابستگی جاری رکھنے پرخوش ہیں۔ پشاورزلمی کےمطابق ہانیہ جلدہی بڑےکول اندازمیں پیلےطوفان کی حمایت کرتی دکھائی دیں گی۔ ہانیہ کے ساتھ ساتھ فرحان سعیدکو پی ایس ایل فرنچائزکابرانڈایمبیسیڈرمقررکیاگیاہے۔ماہرہ خان اورعلی رحمان خان بھی پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں۔ ماہرہ خان گزشتہ چار سال سے زلمی کےساتھ منسلک ہیں۔
مزید پڑھیں »