ویب ڈیسک ۔۔ بس بہت ہوچکا ۔ ہم نےجوکچھ کرناتھاکرچکے،اب اگربھارت پاکستان سےکرکٹ کھیلناچاہتاہےتواسےپہل کرناہوگی ۔ یہ الفاظ ہیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈاحسان مانی کے،جنہوں نےایک بھارتی نیوزایجنسی کوانٹرویودیتےہوئےواضح کیاگینداب بھارت کےکورٹ میں ہے۔ ہم آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کوکھلانےکیلئےبھی کوئی بات نہیں کرینگے۔ انہیں پہلےہمارےساتھ باہمی تعلقات بہترکرناہونگے،اس کےبعدہی کوئی بات ہوگی ۔ احسان مانی کاکہناتھاکہ ماضی قریب میں بہت مرتبہ بھارت سےکرکٹ کھیلنےکےحوالےسےبات کرچکےہیں لیکن اب معاملات بھارتی کرکٹ بورڈکےہاتھ میں ہیں ۔ فی الحال ہمارا بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ٹوئنٹی 20 لیگ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ، پاکستان اور بھارت …
مزید پڑھیں »کھیل
آسٹریلوی کرکٹرمائیکل کلارک کی طلاق
کرکٹ کےمیدان میں لمبی لمبی اننگزکھیلنےوالےازدواجی زندگی کی پچ پرلمبی اننگزنہ کھیل سکے۔ جی ہاں ۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان مائیکل کلارک اوران کی اہلیہ کیلے لی نےراہیں جدا کر لیں۔ سابق آسٹریلوی بلے باز مائیکل کلارک نےکیلےلی سے 2012 میں شادی کی ۔ دونوں کی ایک بہت پیاری اورکیوٹ سی چار سالہ بیٹی کیلسے کلارک بھی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل کلارک گزشتہ چند ماہ سے اپنی اہلیہ سے علیحدہ رہ رہے تھے مگر انہوں نے طلاق کا اعلان نہیں کیا تھا تاہم اب دونوں کی راہیں جدا ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ دونوں کے درمیان …
مزید پڑھیں »کرکٹرعابدعلی کےمنفردریکارڈ
ویب ڈیسک ۔۔ سری لنکاکےخلاف ٹیسٹ سیریزقوم ٹیم کےنئےاوپنرعابدعلی کیلئےیادگارثابت ہوئی ۔ جی ہاں راولپنڈی ٹیسٹ سےاپنےٹیسٹ کیرئرکاآغازکرنےوالےعابد علی نےنہ صرف ڈیبیوٹیسٹ میں سینچری بنائی بلکہ انہوں نےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں جوکراچی میں ہوا،اس میں بھی سینچری بناکرمنفرریکارڈبناڈالا۔ عابدنےدونوں ٹیسٹ میں سینچریاں بناکرانگش بلےبازکا16 سال پرانا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ عابد علی نے پنڈی ٹیسٹ میں 109 اور کراچی ٹیسٹ میچ میں 174 رنز اسکور کیے۔ عابدکو کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ان سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کایہ منفرد اعزاز انگلش کرکٹر رچرڈ جانسن نے 2003 میں قائم کیا تھا۔ عابد علی …
مزید پڑھیں »