کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+49 ) 1,529,834
اموات
() 30,379
صحتیاب مریض
1,494,141
فعال کیسز
5,314
Last updated: مئی 24, 2022 - 7:12 صبح (+05:00) دوسرے ممالک
Home / پاکستان سپرلیگ کےآفیشل ترانےکاٹیزرجاری

پاکستان سپرلیگ کےآفیشل ترانےکاٹیزرجاری

PSL-7 official song teaser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ سیزن 7کےآفیشل سانگ کاٹیزرریلیزکردیاہے۔

پی ایس ایل 7کےآفیشل سانگ کومعروف گلوکارعاطف اسلم اورآئمہ بیگ نےگایاہےاوراس کےٹیزرنےریلیزہوتےہی ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈمیں جگہ بنالی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق پی ایس ایل سیون کاآفیشل گیت کل یاپرسوں ریلیزکردیاجائےگا۔

اس گانےکےبول کچھ اس طرح سےہیں:

جب ہم چلتےہیں آندھی آتی ہے
سانسیں اپنی ہوابن جاتی ہیں

پاکستان سپرلیگ کامیلہ 27جنوری سےکراچی میں شروع ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Cricketer Usman Khwaja wife expecting second baby

عثمان خواجہ کےہاں دوسرےننھےمہمان کی آمدمتوقع

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی ٹیم کےہمراہ دورہ پاکستان پرآنےوالےپاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کے …