Home / بورڈسےنہیں لڑسکتا:سرفرازاحمد

بورڈسےنہیں لڑسکتا:سرفرازاحمد

Sarfraz Ahmed Interview

ویب ڈیسک ۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سرفرازاحمدنےپاکستان سپرلیگ سیزن 7کےآغازسےپہلےکچھ اہم معاملات پربات کی ہے۔

کرکٹ پاکستان ڈاٹ کام ڈاٹ پی کےکوانٹرویودیتےہوئےسرفرازاحمدکاکہناتھاکہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کیلئےبہترین پرفارمنس دےسکتےہیں لیکن وہ اس کیلئےبورڈسےلڑائی نہیں کرسکتے۔

پاکستان سپرلیگ میں اپنی ٹیم کےحوالےسےبات کرتےہوئےسرفرازکاکہناتھاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمتوازن ٹیم ہےاورشاہدآفریدی، عمراکمل ، محمدحسنین اورعمراکمل کی واپسی سےبڑی امیدیں ہیں۔

سرفرازاحمدکاکہناتھاکہ خودکومضبوط کپتان ثابت کرنےکیلئےبورڈسےلڑائی نہیں کرسکتاتھا۔ واضح رہےکہ سرفرازاحمدبابراعظم سےپہلےقومی ٹیسٹ ، ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان تھے۔ خراب پرفارمنس کےبعدانہیں نہ صرف کپتانی سےہٹادیاگیابلکہ ان کی ٹیم میں وکٹ کیپربلےبازمحمدرضوان نےلےلی۔

یہ بھی چیک کریں

Cricketer Hasan Ali wife Samia Khan's Instagram story about women affairs with married men for money

کیاسب ٹھیک ٹھاک ہے؟

Wednesday, 9 September 2026 | Web Desk پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان …