کھیل

امپائراسدروف نےلنڈابازارمیں دکان کھول لی

Umpire Asad Rauf statement

ویب ڈیسک ۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق پاکستانی امپائراسد روف نے لاہورکےلنڈابازارمیں گارمنٹس کا کاروبار شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنے بیٹے کی بیماری کی وجہ سے ایمپائرنگ کا شعبہ چھوڑا اور کاروبار شروع کیا، بیٹے کے پاس رہنے سے اس کی صحت کافی بہتر ہو گئی ہے۔ امپائراسدروف نےبتایاکہ میرے دو بیٹے ہیں، ایک امریکہ سے پڑھ کر آیا ہے جب کہ دوسرا اسیپشل بچہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سہواگ جیسے پلیئر کی کیا مجال ہے کہ آئی سی سی ایلیٹ ایمپائر …

مزید پڑھیں »

بھارت عالمی کرکٹ پرحاوی،شاہدآفریدی پھٹ پڑے

Shahid Afridi criticize IPL

ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بھارت پرکڑی تنقید۔ کہتے ہیں کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پرحکومت کررہاہے۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کاکہناتھاانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طویل ونڈو کے سبب بین الاقوامی کرکٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) بھی شیڈول نمایاں طور پر متاثر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کرکٹ کی عالمی مارکیٹ ہونے کے باعث بین الاقوامی سطح پر کھیل پر حاوی ہوگیا ہے، جس کے اثرات جلد دیگر ٹیموں پر …

مزید پڑھیں »

عرب ملک کی اسرائیلوں پربڑی مہربانی

Israelis to watch FIFA WC in Qatar

ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی شہریوں کیلئےبڑی خبر۔ قطر میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے میچوں کو دیکھنے کے لیےدوحاجانےکی اجازت مل گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپیڈ، وزیر دفاع بینی گینز اور وزیر کھیل چلی ٹراپر نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال کی عالمی فیڈریشن فیفا کے ساتھ کئی ماہ تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد اسرائیلی ٹیم اور سپورٹرز کو قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیےدوحاجانےکی اجازت مل گئی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپیڈ نے کہا کہ فٹبال اور کھیل …

مزید پڑھیں »

ملتان والوں کیلئےسستی ٹکٹیں

PCB offer affordable tickets for Pak WI ODI series

ویب ڈیسک ۔۔ سٹی آف سینٹس ملتان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کوسیلیبریٹ کرنےکیلئےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین کے لیے سستی ٹکٹوں کی پیشکش کی ہےتاکہ وہ اپنے سپر اسٹارز کو ویسٹ کے خلاف کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ ون ڈے میچوں کے دوران ایکشن میں دیکھ سکیں۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جانے والے تین میچوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں 300 روپے سے لے کر 500 روپے تک ہیں۔ شائقین ون ڈے سیریز کے لیے اپنے ٹکٹ آن لائن بک می ڈاٹ پی کےاور جسمانی طور پرایم اینڈپی کےطےشدہ …

مزید پڑھیں »

بھارت نےپاکستان کوورلڈکپ سےباہرکردیا

Pakistan hockey team

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ہاکی کےڈوبتےسورج کوایک اوردھکا ۔ بھارت نےایشیاکپ میں انڈونیشیاکوبڑےمارجن سےہراکرقومی ٹیم کوورلڈہاکی کی دوڑسےباہرپھینک دیا۔ اس سےپہلےجاپان نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی تھی۔جس کے بعد پاکستان کے سپرفور مرحلے میں صرف اس صورت میں رسائی ممکن تھی اگربھادت انڈونیشیا کے خلاف کم ازکم 15 گول کے مارجن سے کامیابی پائے۔ بھارت نے 16 گول اسکور کرتے ہوئے بہتر گول اوسط کی بنیاد ہر سپر فور میں جاپان کے ساتھ جگہ بنالی۔پول اے میں تیسری پوزیشن ملنے کی وجہ سے پاکستان ایشیا کپ کے اگلے مرحلے تک رسائی نہ پاسکا۔ایشیا …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز:پاکستانی ٹیم کااعلان،کون آیا،کون گیا؟

Pakistan cricket team against West indies

ویب ڈیسک ۔۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیےپاکستان کی 16 رکنی قومی ٹیم کااعلان ہوگیا۔ بابراعظم کپتان ،شاداب خان نائب کپتان ہونگے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی اسکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز، دو وکٹ کیپرز، تین اسپنرز اورپانچ فاسٹ بولرز کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم سلیکشن کےحوالےسےچیف سلیکٹر محمد وسیم کہتے ہیں کہ چونکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں، لہٰذا بہترین دستیاب کھلاڑیوں کو منتخب کیاگیاہے۔ انہوں نے کہاکہ محمد نوازاورشاداب خان کے مکمل فٹ ہونے کی …

مزید پڑھیں »

سلمان بٹ پرقسمت کی دیوی مہربان

Salmaan Butt appointed Singapore Consultant Head Coach

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ پرایک عرصےبعدقسمت کی دیوی مہربان۔ سنگاپور کرکٹ ٹیم کاکنسلٹنگ ہیڈکوچ مقررکردیاگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سلمان بٹ کا پہلا چیلنج جولائی میں زمبابوے میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائرہےجس کے لیے وہ سنگاپورکرکٹ ٹیم کو اپنے تجربے کی بنیاد پرتیار کریں گے۔ سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو سعد خان کاکہناہےانہیں امید ہے کہ سلمان بٹ کی صلاحیتیں اور تجربہ سنگاپور کے کھلاڑیوں کو کوالیفائرز میں مددگارثابت ہوگا۔ واضح رہے کی بائیں ہاتھ کے بیٹر 2003 سے 2010 تک پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے تاہم 2010 میں دورہ …

مزید پڑھیں »

امام الحق کی نظریں بابراعظم کی نئی گاڑی پر

Babar Azam New Car

ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسٹاربلےبازامام الحق نےبابراعظم کوانعام میں ملنےوالی گاڑی پرنظریں جمالی ہیں۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپربابراعظم کی ٹویٹ کوری ٹویٹ کرتےہوئےدلچسپ جملہ لکھا: صدقے ، ویسےوہ کار کی چابی چھباکر رکھنا میرے سے، کہیں غائب نہ ہوجائے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی تھی جو 2-1سےپاکستان کے نام رہی تھی۔ اس سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے کی بنیاد پر بابر اعظم کو مین آف دی سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیااورانعام میں انہیں سرخ رنگ کی جیب دی گئی تھی۔

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،لبوشین کاپہلانمبر

ICC new test ranking

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے لبوشین پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ آسٹریلیا کےاسٹیو اسمتھ اورنیوز لینڈ کےکین ولیمسن ایک ایک درجہ بہتری کے بعد بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق انگلش کپتان جوروٹ دو درجے تنزلی کے بعد اب رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ہیں جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا پانچواں نمبر ہے۔ آئی سی سی کی بولرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کے کپتان …

مزید پڑھیں »

ہم آسٹریلیاسےٹیسٹ سیریزکیوں ہارے؟بابراعظم

Babar Azam, Pak Cricket teamcaptain

ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کہتے ہیں آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں ایک اسپیل کے دوران وکٹیں گرنے سے کینگروز کو حاوی ہونے کا موقع ملاجوشکست کی بڑی وجہ بنا۔ آسٹریلیاکےخلاف تیسرےاورآخری ٹیسٹ میں شکست کی وجوہات بتاتےہوئے بابراعظم نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ جیت کا عزم لیے میدان میں اترے تھےلیکن وکٹیں گرنے پر مہم کمزور پڑگئی۔ انہوں نے بتایا کہ پِچ دونوں ٹیموں کے لیے ایک جیسی تھی، پہلی اننگز میں ایک اسپیل کے دوران وکٹیں گرنے سے کینگروز کو حاوی ہونے کا موقع ملالیکن ہم اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں …

مزید پڑھیں »