Home

Qalandars will be different this time, Shaheen Afridi

ویب ڈیسک ۔۔ لاہور قلندرزکےحال ہی میں مقررہونےوالےنئےنویلےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےپاکستان سپرلیگ کولیکراپنےجارحانہ عزائم کااظہارکردیا۔کہاکہ اس مرتبہ قلندرزالگ ہی اندازمیں نظرآئیں گے۔

شاہین آفریدی نےپریس کانفرنس میں بتایاکہ وہ وہ اس مرتبہ پی ایس ایل میں بھرپورتیاری کرکےجارہےہیں۔ کیمپ میں کافی محنت کرکےپریکٹس میچز کھیلےاورخامیوں کو دور کیا۔ اس مرتبہ لاہورقلندرزالگ ہی دھمال ڈالیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی اور لاہورکا میچ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے، کراؤڈ بھی انجوائے کرتا ہے۔ کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، کوشش کروں گا کہ اپنی بہترین بولنگ کروں۔

شاہین آفریدی نے مزید کہا کہ بابراعظم میرا فیورٹ ہے مگر میچ میں ٹیم اپنی اپنی، بابر اعظم نمبر ون پلیئر ہے، اس کو آؤٹ کرنےکیلئےجادوئی بولنگ کرناپڑے گی۔

یہ بھی چیک کریں

Cricketer Usman Khwaja wife expecting second baby

عثمان خواجہ کےہاں دوسرےننھےمہمان کی آمدمتوقع

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی ٹیم کےہمراہ دورہ پاکستان پرآنےوالےپاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کے …