Home / ویسٹ انڈیزکادورہ پاکستان : کرکٹ لورزکیلئےخوشخبری

ویسٹ انڈیزکادورہ پاکستان : کرکٹ لورزکیلئےخوشخبری

Pak-West Indies series

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ویرانی کی دھول اڑاتےکرکٹ کےپاکستانی میدان اب آہستہ آہستہ آبادہونےلگےہیں ۔ اسی حوالےسےپاکستان کرکٹ بورڈنےکرکٹ سےپیارکرنےوالےپاکستانیوں کوایک اچھی خبرسنائی ہے۔

خبرکےمطابق پی سی بی نےفیصلہ کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے دوران تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

نجی ٹی وی کی خبرکے مطابق100 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈز میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 اور ون ڈے سیریز رواں ماہ کھیلی جائے گی۔دونوں سیریزتین ،تین میچوں پر مشتمل ہونگی۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore Qalandars PSL8

پاکستان سپرلیگ 8: کچھ دلچسپ حقائق

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن 8میں لاہورقلندرزچھاگئے۔ پوائنٹس ٹیبل پرنمبرون پوزیشن حاصل کرلی۔ گزشتہ …