Home / بابراعظم کیلئےآئی سی سی سےبری خبرآگئی

بابراعظم کیلئےآئی سی سی سےبری خبرآگئی

bad news for babar azam cricketer

Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کاکوئی کھلاڑی شامل نہیں ۔ پہلی بارایساہورہاہےکہ بابراعظم اس رینکنگ میں نہیں۔ وہ تین درجےتنزلی کےبعد12ویں نمبرپرچلےگئےہیں ۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ بھارت کے ابھیشیک شرما کا دوسرا اور انگلش بیٹر فل سالٹ کا تیسرا نمبر ہے۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث 210 درجہ اونچی چھلانگ کی بدولت اب 30ویں نمبر پر آگئے ہیں جب کہ حسن نواز 57 درجے بہتری کے بعد 46 نمبر پر موجود ہیں۔

پاکستان کے صائم ایوب 4 درجے ترقی کے بعد 61 ویں پر موجود ہیں اور کپتان سلمان علی آغا 42 درجے ترقی کے بعد 76 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

بابراوررضوان کوواپس لاو

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …