کھیل

نوواک جوکووچ کوآسٹریلیاسےنکالنےکافیصلہ

Novak Djokovic to be deported from Australia

ویب ڈیسک ۔۔ اسےکہتےہیں قانون کی حکمرانی ۔۔ کسی بڑےچھوٹےاورخاص و عام میں فرق نہیں ، سب پریکساں لاگوہوگا۔۔ جی ہاں ۔۔ بغیر کورونا ویکسین کے خصوصی استثنا پر آسٹریلیا جانے کی کوشش کرنے والے عالمی ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرکےانہیں آسٹریلیامیں داخل ہونےسےروک دیاگیاہے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق آسٹریلوی حکام نے نوواک جوکووچ کا ویزہ منسوخ کرنے کے بعد انہیں ملک بدر کرنےکافیصلہ کیاہےاوراس مقصدکیلئےانہیں ایئرپورٹ سے ہوٹل منتقل کردیاگیاہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قانون، قانون ہے اوروہ سب کے لیے ایک ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی سرحدی قوانین کےباعث ان کے ملک …

مزید پڑھیں »

وسیم اوروقارایک ساتھ : کچھ نیاہونےوالاہے؟

wasim and waqar to give surprise

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےدوسابق کرکٹ لیجنڈوسیم اکرم اور وقار یونس ایک ساتھ سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے وسیم اکرم کے ساتھ بیٹھے، ہاتھو ں میں کچھ کاغذات پکڑے تصویر شیئر کی۔ وقار یونس نے مداحوں سے کہا کہ جو سرپرائز آنے والا ہے اس کے لیے تیار رہیں۔ صارفین اندازے لگا رہے ہیں کہ دونوں کرکٹرز کے ہاتھ میں کوئی اسکرپٹ ہے اور دونوں جلد فلم نگری میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔ تاہم یہ ابھی واضح نہیں آیادونوں واقعی کوئی فلم کرنےجارہےہیں یاکسی نئےپروگرام کی تیاری ہے۔

مزید پڑھیں »

سرمائی اولمپکس: دنیاکاسب سےسخت بائیوببل

Beijing winter olympics bubble

ویب ڈیسک ۔۔ بیجنگ نےمنگل کےروزاپنےسرمائی اولمپک "بلبلے” کو سیل کردیا۔ عالمی وباکوروناکے بعد سے دنیا کےسب سے سخت بڑے پیمانے پر کھیلوں کےایونٹ یعنی سرمائی اولمپکس کے لیے کھیلوں کے مقامات، ٹرانسپورٹ اور عملے کوکھیلوں کیلئےتیارکیاگیاہے۔ گیمزکےاختتام تک اسی بلبلےمیں رہناہوگا۔ اب سےنہ کوئی باہروالااندرآسکےگااورنہ اندروالاباہرجاسکےگا۔ چین، جہاں کورونا وائرس 2019 کے آخر میں سامنےآیا، نےاس وبا پرزیرٹالیرنس پالیسی کی حکمت عملی اپنائی ہے تاکہ اگلےماہ ہونےوالےسرمائی اولمپکس اور اس کے بعد ہونے والے پیرالمپکس پر وبائی امراض کے ممکنہ اثرات کوکم سےکم کیاجاسکے۔ گیمز سے متعلقہ عملے،رضاکاروں، کلینرز، باورچیوں اور کوچ ڈرائیوروں کو ہفتوں تک اس کلوزڈ لوپ …

مزید پڑھیں »

مجھےکیوں نکالا؟

Harbhajan Singh accused Indian cricket board

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کے سابق آف سپنر ہربھجن سنگھ اپنےکرکٹ بورڈپربرس پڑے۔ بڑاالزام لگاکردل کی کوب بھڑاس نکالی۔۔ ایک بیان میں بھجی پاجی نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کےلمبے عرصے تک ٹیم سے باہر رہنے میں کرکٹ بورڈ ملوث تھا۔ ہر بھجن سنگھ کہتے ہیں ورلڈکپ 2011کے بعد زیادہ وقت ٹیم سے باہر رہے،جس میں کرکٹ بورڈ کا ہاتھ ہے اورسابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی بھی اس سازش میں ملوث ہیں۔ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ ہربھجن سنگھ کا شمار بھارت کے کامیاب ترین باؤلرز میں ہوتا ہے،انہوں نے کرکٹ …

مزید پڑھیں »

نیاسال: وسیم اکرم کی نوجوانوں سےخصوصی درخواست

Wasim Akram message for new year

ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلطان وسیم اکرم اہم مواقع پراپنےویڈیوپیغامات جاری کرتےہیں۔ انہوں نے سال نو کے حوالے سےبھی قوم کےنوجوانوں کومخاطب کرتےہوئےویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیاپرجاری بیان میں قوم کونئےسال کی مبارکباددیتےہوئےنوجوانوں کومخاطب کرتےہوئےایک درخواست کی ہے۔ وسیم اکرم کاکہناتھاکہ اب وقت آگیاہےکہ ہم نئےسال پرشوآف کرنایعنی دکھاواکرنابندکردیں۔ رات بارہ بجتےہی گولیاں چلناشروع ہوجاتی ہیں ۔۔ ٹھا،ٹھس ٹھس ٹھا۔ اس موقع پرانہوں نےپنجابی میں کہاکہ ایڈےتسی ریمبو ۔۔ یعنی بڑےآئےآپ ریمبو۔ انہوں نےکہاکہ ٹھاٹھوکرنےکااتناہی شوق ہےتوپٹاخےچلالیں جیسے کہ خودانہوں نے آخری مرتبہ اپنی بیٹی کے لیے چھوٹے انار، پھلجڑیاں لیں۔ …

مزید پڑھیں »

راس ٹیلرنےمداحوں کواداس کردیا

Ross Taylor retires from International cricket

ویب ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈ کے بیٹس مین راس ٹیلر نےدنیابھرمیں اپنےمداحوں کواداس کرتےہوئےانٹرنیشنل کرکٹ کوخیربادکہنےکااعلان کردیا۔ ٹوِئٹرپراپنی ریٹائر منٹ کا اعلان کرتے ہوئےراس ٹیلرکاکہناتھاکہ ریٹائرمنٹ کافیصلہ آسان نہیں تھالیکن ایک وقت آتاہےجب سب کوآگےبڑھ کرجگہ دوسروں کیلئےخالی کرناپڑتی ہے۔ راس ٹیلرکےمطابق وہ اپناآخری سیزن کھیل رہےہیں ۔ بنگلہ دیش کیخلاف دو ٹیسٹ کےبعدوہ ریڈ بال کرکٹ چھوڑدینگے۔ جبکہ آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کیخلاف ون ڈے کیریئر کی آخری وائٹ بال سیریز ہوگی۔ راس ٹیلر نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بلے باز سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے پاس نیوزی لینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ ون ڈے اور ٹیسٹ رنز …

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ پرچھائےمنسوخی کےبادل چھٹ گئے

Sydney test not at risk: NSW minister

ویب ڈیسک ۔۔ نیو ساؤتھ ویلز (این ایس ڈبلیو) کے وزیر صحت بریڈہیزرڈنےامیدظاہرکی ہےکہ کوروناوباکےخطرےکےباوجود سڈنی میں اگلےہفتےشیڈول ایشزسیریزکاچوتھاٹیسٹ معمول کےمطابق شروع ہوگا۔ میلبورن ٹیسٹ میں انگلینڈ کےسپورٹ عملے کے دو ارکان اور ان کے اہل خانہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیاتھا،جس کےبعدانہیں قرنطینہ کردیاگیاتھا۔ انگلش ٹیم اورانتظامیہ کےارکان کےتیزرفتار اینٹیجن ٹیسٹ کئےگئےاورنتائج منفی آنےپرانہیں گراؤنڈ میں جانے کی اجازت دی گئی۔حالانکہ کوروناٹیسٹ کےیہ کیس اگرسڈنی میں سامنےآئےہوتےتوپوری ٹیم کوایک ہفتےکیلئےقرنطینہ کرناپڑتاکیونکہ نیوساوتھ ویلزمیں جہاں سڈنی واقع ہے،کوروناکےحوالےسےسخت قوانین نافذہیں۔ واضح رہےکہ سڈنی میں کوروناکےکیسزتیزی سےسامنےآرہےہیں اوریہی وجہ ہےکہ یہاں کوروناکےحوالےسےسخت قوانین پرعملدرآمدکروایاجاتاہے۔ نیوساوتھ ویلزکےوزیرصحت بریڈہیزرڈنےان خدشات کوردکردیاہےکہ …

مزید پڑھیں »

ایشزسیریز:آسٹریلیاکوفیصلہ کن برتری حاصل

Ashes series 2021

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلیانےباکسنگ ڈےٹیسٹ میں انگلینڈکوایک اننگزاور14رنزسےشکست دےکرایشزسیریزمیں تین صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کےمطابق انگلینڈاورآسٹریلیاکےدرمیان ہونےوالی تاریخی ایشزسیریزمیں انگلش ٹیم کی ناکامیوں کاسلسلہ تھمنےکانام نہیں لےرہااورکنگروزنےمہمان ٹیم کوتیسرےٹیسٹ میں ایک اننگزاور14رنزسےہراکرسیریزمیں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ انگلش ٹیم پہلی اننگزمیں 185رنزہی بناسکی جس میں کپتان جوئےروٹ 50رنزکےساتھ ٹاپ اسکورررہے۔ ٹیسٹ کےدوسرےروزکینگروزنےپہلی اننگزمیں 267رنزبنائے۔ اوپنرمارکس ہیرس نے76رنزبناکراپنی ٹیم کوانگلینڈپر82رنزکی برتری دلادی۔ دوسری اننگزمیں بھی انگلینڈکی بیٹنگ سائیڈتاش کےپتوں کامحل ثابت ہوئی اورپوری ٹیم صرف68رنزپرپویلین لوٹ گئی ۔ اپناڈیبیومیچ کھیلنےوالےاسکاٹ بولینڈ7وکٹیں لینےپرمین آف دی میچ قرارپائے۔ آسٹریلیانے5میچوں کی سیریزمیں تین صفرسےبرتری حاصل کرلی ہے۔ سیریزکاچوتھاٹیسٹ 5جنوری سےسڈنی …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ پلئیرآف دی ائیر:نامزدگیوں کااعلان

ICC nominations for test player of the year 2021

ویب ڈیسک ۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹیسٹ کرکٹرآف دی ائیرکیلئےکھلاڑیوں کےناموں کااعلان کردیاہے۔ آئی سی سی کی جانب سےانگلینڈکےجوروٹ اوربھارت کےروی چندرن ایشون کوٹیسٹ کرکٹرآف دی ائیرکیلئےنامزدکیاگیاہے۔ روی چندرن کواس سال 8ٹیسٹ میچوں میں 52وکٹیں لینےاورسنچری کےساتھ 337رنزبنانےپرآئی سی سی ٹیسٹ کرکٹرآف دی ائیرکیٹگری کیلئےنامزدکیاگیاہے۔ دوسری جانب انگلش کپتان جوروٹ نے15میچوں میں 1708رنزبنائےاوراس میں ان کی 6سنچریاں شامل ہیں۔ نیوزی لینڈکےکائل جیمی سن اورسری لنکاکےدیموتھ کرونارتنےکوبھی ٹیسٹ کرکٹرآف دی ائیرکیلئےشارٹ لسٹ کرلیاگیاہے۔ پلئیرکاآف دی ائیرکاانتخاب ووٹ کےذریعےہوگااورشائقین کرکٹ سال کےبہترین کھلاڑی کواعزازکسےدینےوالےہیں،یہ چندروزمیں پتاچل جائےگا۔

مزید پڑھیں »

بائےبائےہربھجن سنگھ ۔۔

Harbhajan Singh Retires

ویب ڈیسک ۔۔ ٹیسٹ ہیٹ ٹرک کرنےوالےپہلےتجربہ کارہندوستانی اسپنر ہربھجن سنگھ نے جمعے کو تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اکتالیس سالہ ہربھجن نے 1998 میں اپنے بین الاقوامی کیرئیرآغاز کیا اور 103 ٹیسٹ، 236 ایک روزہ اور 28 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے، تینوں فارمیٹس میں 711 وکٹیں حاصل کیں اور 2011 کا ون ڈے ورلڈ کپ جیتا۔ T20I ورلڈ کپ اور2007کا انہوں نے آخری بار2016 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ہندوستان کی نمائندگی کی لیکن وہ باقاعدگی سےانڈین پریمئیرلیگ کھیل رہےتھے۔ ہربھجن نےٹیسٹ میچوں میں 417وکٹیں حاصل کیں جوکہ روی چندرن اشون اور سری لنکا کے …

مزید پڑھیں »