Home / مجھےکیوں نکالا؟

مجھےکیوں نکالا؟

Harbhajan Singh accused Indian cricket board

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کے سابق آف سپنر ہربھجن سنگھ اپنےکرکٹ بورڈپربرس پڑے۔ بڑاالزام لگاکردل کی کوب بھڑاس نکالی۔۔

ایک بیان میں بھجی پاجی نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کےلمبے عرصے تک ٹیم سے باہر رہنے میں کرکٹ بورڈ ملوث تھا۔ ہر بھجن سنگھ کہتے ہیں ورلڈکپ 2011کے بعد زیادہ وقت ٹیم سے باہر رہے،جس میں کرکٹ بورڈ کا ہاتھ ہے اورسابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی بھی اس سازش میں ملوث ہیں۔ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

ہربھجن سنگھ کا شمار بھارت کے کامیاب ترین باؤلرز میں ہوتا ہے،انہوں نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں اپنا لوہا منوایا۔ ہر بھجن سنگھ نے بھارت کی جانب سے اپنا آخری میچ 2016 میں کھیلا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

kohli and rohit sharma retirement

ویراٹ اورروہت کےمداحوں کیلئےبری خبر

ویب ڈیسک ۔۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فتح کے بعد بھارتی …