Home / وسیم اوروقارایک ساتھ : کچھ نیاہونےوالاہے؟

وسیم اوروقارایک ساتھ : کچھ نیاہونےوالاہے؟

wasim and waqar to give surprise

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےدوسابق کرکٹ لیجنڈوسیم اکرم اور وقار یونس ایک ساتھ سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے وسیم اکرم کے ساتھ بیٹھے، ہاتھو ں میں کچھ کاغذات پکڑے تصویر شیئر کی۔

وقار یونس نے مداحوں سے کہا کہ جو سرپرائز آنے والا ہے اس کے لیے تیار رہیں۔

صارفین اندازے لگا رہے ہیں کہ دونوں کرکٹرز کے ہاتھ میں کوئی اسکرپٹ ہے اور دونوں جلد فلم نگری میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔ تاہم یہ ابھی واضح نہیں آیادونوں واقعی کوئی فلم کرنےجارہےہیں یاکسی نئےپروگرام کی تیاری ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …