پاکستان

مریم نوازکوڈانٹ پڑےگی؟

Honhaar Scholarships program in Punjab

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکہتی ہیں لاہورمیں شدیددھندکےباعث انہیں ہیلی کاپٹرکےپائلٹ نےفیصل آبادکادورہ منسوخ کرنےکیلئےکہا ۔ پائلٹ نےکہااس موسم میں ہیلی کاپٹراڑانارسک ہوگا۔ مریم نوازنےکہامیں نےپائلٹ سےکہانہیں آپ ہیلی کاپٹراڑائیں ۔ میں نےجان کی پروانہیں کی اورفیصل آبادآپ سےملنےچلی آئی ۔ اب لاہورواپس جاوں گی والدنوازشریف سےڈانٹ پڑےگی کہ کیوں رسک لےکرگئی ۔ وہ والدہیں اوروالدین کوبچوں کی فکرہوتی ہے ۔ مریم نوازنےکہارسک کےباوجودمیں صرف اس لئےفیصل آبادآئی کیونکہ مجھےآپ بچوں سےملناتھا ۔ واضح رہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب نےان خیالات کااظہارفیصل آبادمیں طلبہ وطالبات میں ہونہارسکالرشپس کی تقسیم کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکیا۔ مریم نواززندگی میں کب کب روئیں طلباسےخطاب …

مزید پڑھیں »

بچو!ہمیشہ ملک کیلئےسوچنا: مریم نواز

Maryam Nawaz in Faisalabad students

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بچوچاہےجوہوجائے،کبھی پاکستان سےبےوفائی نہ کرنا۔ جب بھی سوچناملک کیلئےسوچنااورملک میں انتشارپھیلانےوالوں کی باتوں میں نہ آنا۔ ان باتوں کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےفیصل آبادمیں طلبہ وطالبات میں ہونہارسکالرشپ سکیم کی تقسیم کےدوران کیا۔ طلباسےخطاب کرتےہوئےمریم نوازنےکہاجنہوں نےنوجوانوں کوآگ لگانےاورانتشارپھیلانےپراکسایا،آج جیل میں بندان نوجوانوں سےملنےکوئی نہیں آتا۔ پوچھوان ماں باپ سےجن کےبچےجیل میں ہیں۔ مریم نوازنےکہاآج وہ وزیراعلیٰ ہیں تواپنےوالدین کی دعاوں کی وجہ سےہیں ۔ والدین ہمیشہ اپنی اولادکابھلاچاہتےہیں اوربطورماں میں کبھی نہیں چاہوں گی کہ آپ انتشاراورجلاوگھیراوکرکےاپنےمستقبل کوتباہ کریں ۔ اگردوسروں کی طرح میں بھی آپ سےکہوں کہ آوخیبرپختونخواپرچڑھ دوڑوتواس سےملک کاکتنانقصان ہوگا؟ ہم نےبڑےظلم سہےلیکن کبھی …

مزید پڑھیں »

بیرسٹرگوہرکی آرمی چیف سےملاقات

PTI Barrister Gohar met with Army Chief

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےعلیحدگی میں ملاقات کی تصدیق۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق بیرسٹرگوہرنےکہاکہ ان کی اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی پشاورمیں آرمی چیف سےملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں انہوں نےپی ٹی آئی کےمعاملات اورمطالبات آرمی چیف کےسامنےرکھے۔ بیرسٹرگوہرکےمطابق آرمی چیف سےملاقات میں ملکی استحکام کےحوالےسےبھی امورپرگفتگوہوئی ۔ جیونیوزکےمطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےبات کرتےہوئےبانی پی ٹی آئی نےبھی بیرسٹرگوہراورعلی امین گنڈاپورکی آرمی چیف سےملاقات کی تصدیق کی۔ چینل کےمطابق عمران خان نےآرمی چیف سےملاقات کوخوش آئندقراردیااورکہاکہ ملکی استحکام کی خاطربات ہونی چاہیے۔ ہم بہت عرصےسےچاہتےتھےکہ ایساہو،اب ایساہواہےتویہ اچھی بات ہے۔ صحافیوں سےبات کرتےہوئےبیرسٹرگوہرنےکہااسٹیبشلمنٹ سےبراہ …

مزید پڑھیں »

پنجاب:میٹرک،انٹرامتحانات کی تاریخوں کااعلان

Matric and Inter Exams 2025

ویب ڈیسک ۔۔ تعلیمی اداروں کی دوبارہ کھلنے کے ساتھ، پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے تعلیمی سال کے لیے ایک جامع منصوبہ پیش کیا ہے۔ امتحانات کی تاریخوں سے لے کر داخلہ پالیسی تک، 2025 کی پہلی ششماہی کے لیے طلبہ، والدین، اور اساتذہ کو کیا جاننااورکیاتوقع رکھنی چاہیے،تفصیل جانئے۔ تیاری کا آغازسرکاری سرکلر کے مطابق، نیا تعلیمی سال 2025-26 یکم اپریل 2025 سے شروع ہوگا۔ جونیئر کلاسز—پریپ، نرسری، اور کلاس اول—کے لیے داخلے 3 فروری سے شروع ہوں گے، جو بے شمار کم عمر طلبہ کے تعلیمی سفر کا پہلا قدم ہوگا۔ اپنے کیلنڈرزمارک کریں: امتحانات کا شیڈولاہم امتحانات …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ سپیڈبڑھنےوالی ہے: شزافاطمہ

Internet speed in Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےانٹرنیٹ سپیڈمیں بہتری کی نویدسنای ۔ وزیرمملکت برائےانٹرنیٹ شزافاطمہ خواجہ نےسینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےکہادونئی سب میرین کیبلزآرہی ہیں ، انٹرنیٹ میں بہتری آئےگی ۔ سپیکٹرم بڑھنےسےانٹرنیٹ سپیڈبڑھےگی ۔ انہوں نےکہا انٹرنیٹ سپیکٹرم پردباوکی وجہ سےمسئلہ پیداہوا۔ پانچ سومیگاہرٹزسپیکٹرم کیلئےپی ٹی اےنےامریکہ سےرابطہ کیاہے،ان کی رپورٹ کاانتظارہے۔ ن لیگ ہی کی سینیٹرآنوشہ رحمان نےکہاہم نےسپیکٹرم دےکراس پرقدغن لگانی ہےتواس کاکوئی فائدہ نہیں ۔ انٹرنیٹ اسپیکٹرمانٹرنیٹ اسپیکٹرم سے مراد وہ برقی مقناطیسی لہریں (electromagnetic frequencies) ہیں جو انٹرنیٹ کے ذریعے ڈیٹا کو وائرلیس طور پر منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ یہ برقی مقناطیسی اسپیکٹرم کا …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمت میں11روپےکمی کاامکان

electricity price reduced

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی کابینہ نے 14 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی، جس سے حکومت کو 1.4 کھرب روپے کی بچت اور بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاور ڈویژن کی سفارش پر یہ فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق، نظرثانی شدہ معاہدوں کے تحت 802 ارب روپے کے منافع اور لاگت میں کمی کی گئی ہے، جس سے حکومت کو ان معاہدوں کے دوران سالانہ 137 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم نے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اورآرمی چیف کی محنت رنگ لانےلگی

World Bank loan for Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی محنت اورکوششوں کےثمرات، ورلڈ بینک کاپاکستان کو20 ارب ڈالردینےکاوعدہ۔ ذرائع کےحوالےسےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق عالمی بینک یہ 20ارب ڈالرپاکستان کو10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک(سی پی ایف) کے تحت دےگا۔ فریم ورک کی منظوری کیلئے 24 میں سے 19 ڈائریکٹرز نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا۔ ذرائع کےمطابق ورلڈبینک 20 ارب ڈالرکاتقریباً 3 چوتھائی حصہ آئی ڈی اے کے ذریعے فراہم کرے گا، باقی رقم انٹرنیشنل بینک فارری کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے تحت فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق توسیعی فریم ورک 6 کلیدی ترقیاتی شعبوں پر توجہ مرکوز …

مزید پڑھیں »

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کی اگلی تاریخ کااعلان

Govt PTI third round of talks

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور 16 جنوری (جمعرات) کو ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، جو پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح 11:30 بجے شروع ہوگا۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی گزشتہ سال مختلف مقدمات میں قید کے بعد پارٹی اور حکومت کے درمیان تعلقات میں نمایاں کشیدگی آئی ہے۔ یہ سیاسی تنازع احتجاجی مظاہروں اور ریاستی کریک ڈاؤن کے دوران پرتشدد جھڑپوں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی ایساکرےگی تومذاکرت نہیں ہونگے: خواجہ آصف

Khawaja Asif criticizing PTI behaviour in NA

ویب ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں تحریک انصاف کےموجودہ روئیےکےساتھ مذاکرات کاجاری رہنامشکل دکھائی دیتاہے۔ پی ٹی آئی والےایوان نہیں چلنےدیں گےتومذاکرات بھی نہیں چل سکتے۔ قائم مقام سپیکرسیدمیرغلام مصطفیٰ شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کےاجلاس میں خواجہ آصف کی تقریرکےدوران پی ٹی آئی ارکان نےشورشرابہ شروع کردیا۔ خواجہ آصف کی تقریرکےدوران پی ٹی آئی ارکان وقفےوقفےسےاواوکی آوازیں نکالتےرہے۔ بعدمیں وہ اجلاس سےواک آوٹ کرگئے۔ وزیردفاع نےکہاپی ٹی آئی والے پہلے مذاکرات کرنا ہی نہیں چاہتے تھے،اب یہ مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہیں۔ لاس اینجلس کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے قراردادبعد …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کوشکست فاش ہوگی: آرمی چیف

Army chief met politicians in Peshawar

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکادہشت گردوں کےنام واضح اوردوٹوک پیغام ۔ کہادہشت گردوں کیلئےملک میں کوئی جگہ نہیں،امن دشمنوں کی ہرکوشش کابھرپوراورفیصلہ کن جواب دیاجائےگا۔ دشمن خوف پھیلانے کی کوشش کرے گا مگر ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ برائی کی قوتوں کے خلاف متحد ہیں، دشمن سے آہنی ہاتھوں کےساتھ نمٹیں گے، یہ جنگ جاری ہے،اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یہ باتیں پشاور کے دورے میں مختلف سیاسی جماعتوں سےتعلق رکھنےوالےخیبرپختونخوا کے رہنماوں سے ملاقات کےدوران کہی۔ سپہ …

مزید پڑھیں »