پاکستان

نگران وزیراعظم کون؟

Rana Sanaullah interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ فتنہ خان اپنابچاکھچاسودابیچنےکیلئےجوکہانیاں سنارہےہیں ، وہ اب بکنےوالی نہیں۔ ان خیالات کااظہاروفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےجیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےکیا۔ انہوں نےکہاکہ فتنہ خان نےباقاعدہ ایک پروگرام کےتحت ریاست پرحملہ کیا،ملک کےدفاعی ادارےپرحملہ کیااورشہداکی یادگاروں کےبےحرمتی کی۔ ایسےلوگوں کےخلاف قانون اگراپناراستہ لےرہاہےتویہ سیاسی انجینئرنگ کیسےہوگئی؟ راناثنااللہ نےکہاکہ نومئی کےواقعات کاسرغنہ فتنہ خان ہے،اس نےلوگوں کی ذہن سازی کی اورحملوں کی منصوبہ بندی کی۔ فتنہ خان ملک سےسیاست اورسیاسی مخالفین کوختم کرناچاہتاتھا۔ وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کوالیکشن میں ہوناچاہیےلیکن وہ عناصرجنہوں نےنومئی کےواقعات کاارتکاب کیا،ان کےخلاف قانون ضروراپناراستہ لےگا۔ اس میں جوجوبھی ملوث ہےوہ انصاف کاسامناکرے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ہیلمٹ نہ پہننےوالوں کیلئےسخت حکم

Heavy fines for bike riders

ویب ڈیسک ۔۔ ہیلمٹ کےبغیرموٹرسائیکل چلانےوالوں کی شامت۔ لاہورہائیکورٹ نےٹریفک پولیس کو5ہزار روپے جرمانہ کرنےکاحکم دےدیا۔ میڈیاکی خبروں کےمطابق لاہورہائیکورٹ میں ٹریفک رولزکےحوالےسےکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ رولز بنائیں، عدالت حکم جاری کر دے گی۔ عدالت نے لاہورٹریفک پولیس کےنمائندےسےکہاکہ ہیلمٹ نہ پہننےوالوں کو5ہزار روپے جرمانہ کریں خلاف ورزی کرنے والے خود ٹھیک ہو جائیں گے۔ تاہم عدالت نےمزیدکہاکہ جرمانےشروع کرنےسےپہلےدس دن ہیلمٹ کی تشہیرکریں اور شہریوں کو آگاہی دیں۔ عدالت سی بی ڈی انڈر پاس میں بارش کا پانی کھڑا ہونے پر سخت برہم ہو گئی اور سی ای او عمران …

مزید پڑھیں »

عازمین حج کیلئےبڑی تجویزپرغور

Hajj cost 2024

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، سینیٹرطلحہ محمود نےپاکستانیوں کوایک اچھی خبردیتےہوئےبتایاہےکہ حکومت پاکستانی عازمین کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیےسعودی عرب کیلئےفیری سروس اوربذریعہ سڑک حج کیلئےجانےکی پیشکش کرنےپرغورکررہی ہے۔ اسلام آباد میں آل پاکستان نیوزپیپرز ایمپلائز کنفیڈریشن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے یقین دلایا کہ آئندہ حج پروگرام میں خدمات بہتر ہوں گی اور اخراجات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ طلحہ محمود نے تصدیق کی کہ یہ پہلا موقع ہے کہ وزارت مذہبی امور نے 4.5 ارب روپے عازمین …

مزید پڑھیں »

گھربناناہے؟ سوچنابھی مت ۔۔

Property tax increased

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں عام آدمی کیلئےگھرخریدناتوپہلےہی مشکل تھا،اب اوربھی مشکل ہوگیاہے۔ جی ہاں ، وفاقی حکومت نےیکم جولائی سےنان فائلرزخریداراورفروخت کنندہ کےدرمیان غیرمنقولہ جائیدادکی خریدوفروخت پرمجموعی ٹیکس 18.5فیصدکردیاہے۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق یکم جولائی سے مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس بڑھا دیے گئے ہیں اوراگر آپ نان فائلر خریدار ہیں توجائیداد کی خریداری پر7 فیصد کے بجائے 10.5 فیصد ٹیکس دینا ہوگا جبکہ جائیداد فروخت کرنے والے کو 4 کے بجائے 6 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ واضح رہےکہ ان ٹیکسوں میں پراپرٹی ویلیوکی ایک فیصد اسٹیمپ ڈیوٹی جبکہ ایک فیصد ٹاؤن ٹیکس بھی شامل ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ہیلتھ سیمینارمیں فحش فلم چلنےلگی

Public health seminar Lahore

ویب ڈیسک ۔۔ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کےزیراہتمام ایک تقریب میں اس وقت انتہائی شرمناک صورتحال پیداہوگئی جب ہال میں شرکاکوبریف کرنےکیلئےلگائےگئےپروجیکٹرپراچانک کسی فحش فلم کاکلپ چلنےلگا۔ واضح رہےکہ یہ عجیب وغریب واقعہ لاہورمیں آئی پی ایچ کےزیراہتمام ڈینگی سےبچاءوکےبین الاقوامی آن لائن سیمینارکےدوران پیش آیا۔ جس لمحےپروجیکٹرپرفحش فلم کاکلپ چلا،اس وقت ہال میں پنجاب کےوزیرصحت،آئی پی ایچ کےڈین،دیگرممالک کےمقررین اورخواتین کی بڑی تعدادموجودتھی۔ پروجیکٹرپرگندی فلم کاکلپ چلتےہی ہال میں کھلبلی مچ گئی اورانتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ جس وقت اس کلپ کوروکاگیاتب تک اسےچلتےہوئےایک منٹ ہوچکاتھااوراسی دوران ہال میں موجودکچھ لوگوں نےاسےاپنےموبائل کےکیمروں میں قیدبھی کرلیااوربعدمیں ٹوئٹرپرشئیربھی کردیا۔ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی چیئرمین کیلئےنئی مشکل

tosha khana case inquiry

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف پرگرفتاری کےخطرےکی ایک اورتلوارلٹکنےلگی۔ جی ہاں ، قومی احتساب بیورویعنی نیب نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےچلنےوالےتوشہ خانہ کیس کی انکوائری کوانویسٹی گیشن میں تبدیل کردیاہے۔ اس کےساتھ ہی نیب نےپی ٹی آئی سربراہ کواپنےراولپنڈی آفس میں طلب بھی کرلیاہے۔ گزشتہ روزجاری ہونےوالےنیب کال اپ نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو صبح دس بجے نیب راولپنڈی دفتر میں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کےسامنے پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم کوکیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانےکی ہدایت کی گئی ہے۔ یادرہےکہ حکومت نےپچھلےدنوں نیب قوانین میں تبدیلی …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی پرشادی کاکیس چلےگا

Imran Khan Bushra bibi marriage case

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف کےخلاف دوران عدت نکاح کاکیس قابل سماعت قرار۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادکےجج اعظم خان نےسول جج نصرمن اللہ کےفیصلےکوکالعدم قراردےدیا۔ یادرہےکہ سول جج نصرمن اللہ نےچیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف دوران عدت نکاح کرنےکےکیس کوناقابل سماعت قراردیکرخارج کردیاتھا۔ سول جج کےفیصلےکواسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں چیلنج کیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت کےجج اعظم خان نےجمعرات کوکیس کافیصلہ سناتےہوئےاسےقابل سماعت قراردےدیا۔ یہ بات سب جانتےہیں کہ بشریٰ بی بی سےنکاح کےمعاملےپرنکاح خواں کابیان بھی سامنےآچکاہےجس میں انہوں نےاعتراف کیاکہ انہیں عدت کی مدت کےبارےمیں نہیں بتایاگیاتھااورپتاچلنےپرانہوں نےبشریٰ بی بی اورچیئرمین تحریک انصاف کادوبارہ نکاح …

مزید پڑھیں »

الیکشن میں تحریک انصاف نہیں ہوگی: سلیم صافی

Saleem Safi Interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئرصحافی اورتجزیہ کارسلیم صافی کہتےہیں عام انتخابات میں مقابلہ ن لیگ ، پیپلزپارٹی اوردیگرجماعتوں کےدرمیان ہوگاجبکہ تحریک انصاف میدان میں نہیں ہوگی۔ حکومت میں شامل تمام جماعتیں متفق ہیں کہ اسمبلیاں وقت سےپہلےتحلیل کردی جائیں تاکہ الیکشن کی تیاری کیلئےانہیں60کی بجائے 90روزمل جائیں۔ ایک سوال کےجواب میں سلیم صافی نےکہاکہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےبھی یہی سگنل ہیں کہ الیکشن وقت پرہوں ۔ جس بات کوخطرہ سمجھاجارہاہےوہ خطرہ نومبرتک ختم ہوچکاہوگا۔ حکومت نےنئی قانون سازی کرکےالیکشن کی تاریخ کااختیارالیکشن کمیشن کودےدیاہے،لیکن اگرتوکسی جماعت نےمردم شماری پرتحفظات ظاہرکئےتوالیکشن تاخیرکاشکارہوسکتےہیں۔ سلیم صافی کےمطابق پی ڈی ایم عملاً ختم ہوچکی ہے،اس …

مزید پڑھیں »

پاکستانی طلبہ کیلئےبالکل فری سکالرشپس

scholarships for Pakistani students

ویب ڈیسک ۔۔ چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنسزاینڈ ٹیکنالوجی کامقصد پاکستانی طلباکی ماحولیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے ان کی تحقیقی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرنا ہے۔ اسی مقصد کو حاصل کرنےکیلئےپاکستانی طلبہ وطالبات کیلئےموسمیاتی تبدیلی اورماحولیاتی نظم ونسق کے شعبےمیں مکمل طورپرفنڈڈوظائف کی پیشکش کی جارہی ہے۔ یونیورسٹی کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کلائمیٹ اینڈ انوائرمنٹل گورننس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ٹونگ جیانگ نےاس بات کی تصدیق کی ہےکہ پاکستانی طلباء کے پاس کے نانجنگ یونیورسٹی کےذریعے موسمیاتی تبدیلی اورماحولیاتی نظم و نسق میں مکمل طورپر فنڈڈ وظائف حاصل کرنےکانادرموقع ہے۔ اس تعاون کو …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی چیئرمین پرپکاہاتھ ڈالنےکی تیاریاں۔۔

Hamir Mir Interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئرصحافی حامدمیرنےکہاہےکہ حکومت 9مئی کےواقعات کےتناظرمیں چیئرمین تحریک انصاف پرپکاہاتھ ڈالنےجارہی ہےاوراس سلسلےمیں کام مسلسل جاری ہے۔ جیونیوزپرپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےحامدمیرنےذرائع کاحوالہ دیتےہوئےبتایاکہ 9مئی کےہنگاموں کےجوملزمان اس وقت گرفتارہیں وہ جس قسم کےبیانات دےرہےہیں وہ جب سامنےآئیں گےتولگ پتاجائےگا۔ انہوں نےکہاکہ زیادہ تربیانات اورگواہیوں کےتانےبانےچیئرمین تحریک انصاف کی طرف جاتےہیں۔ حامدمیرکاکہناتھاکہ چونکہ یہ بیانات قانون نافذکرنےوالےاداروں کی حراست میں دئیےجارہےہیں جن سےعدالت میں جاکرملزمان مکرجاتےہیں۔ حامدمیرکےمطابق اسی لئےحکومت جس جس سےجوجوبیان بھی لےرہی ہےاس بیان کی جیوفینسنگ بھی کروارہی ہےتاکہ عدالت میں جاکرکوئی ملزم اپنےبیان سےپھرنہ سکے۔ حامدمیرنےایک اوربات یہ بتائی کہ ملک میں …

مزید پڑھیں »