Home / ملک ریاض کواحتساب سےکوئی نہیں بچاسکتا:خواجہ آصف

ملک ریاض کواحتساب سےکوئی نہیں بچاسکتا:خواجہ آصف

Khawaja Asif presser on Malik Riaz

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بہت ہوگیا، اب ملک ریاض کااحتساب ہوگااورکوئی ادارہ اب ان کاگریبان نہیں چھڑاسکتا۔ وزیردفاع خواجہ آصف کی نیوزکانفرنس ۔

وزیردفاع خواجہ آصف نےپاکستانیوں کوخبردارکیاکہ کوئی بحریہ ٹاون کےپراجیکٹ میں پیسہ نہ لگائےکیونکہ ایساکرنےسےآپ کی رقم ڈوب سکتی ہے۔

خواجہ آصف نےکہاکہ ملک ریاض کامیڈیاپراس قدردباوہےکہ کوئی حکومت کاپبلک سروس میسج چلانےکوتیارنہیں ۔ انہوں نےکہاکہ یہ چاہیں توبیرون ملک کاروبارکریں لیکن ہم بطورحکوم اورریاست سب سےکہیں گےکہ ان کےکسی منصوبےمیں پیسہ نہ لگائین ۔

انہوں نےکہاکہ جن اداروں نےبھی ملک ریاض کی پشت پناہی کی ہےان سب کااحتساب ہوگا ۔ احتساب کالیول اب وہاں تک پہنچ چکاہےجہاں آج سےپہلےکسی نےسوچابھی نہ ہوگا۔ خواجہ آصف نےازراہ مذاق کہاکہ میری آج کی پریس کانفرنس صرف یہ دیکھنےکیلئےتھی کہ میڈیامیں کتنادم خم ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …