ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی انتہا پسندوں نےعام مسلمانوں کےبعداب معروف مسلمانوں کوبھی نشانہ بناناشروع کردیاہے۔ جی ہاں ، ایک خبرکےمطابق آرایس ایس سےتعلق رکھنےوالےانتہاپسندوں ن معروف کامیڈین منور فاروقی پر روزگار کے دروازے بند کر دیے۔ دو ماہ کے دوران دھمکیاں دے کر منور فاروقی کے 12 شوز منسوخ کروادیے۔ بینگلورو میں ان کے شو سے پہلے بھارتی پولیس نے بھی ہاتھ جوڑ لیے اور منتظمین سے کہا کہ شو نہ کریں۔ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ کامیڈین منور فاروقی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ نفرت جیت گئی اور آرٹسٹ ہار گیا۔ واضح رہےکہ بھارت میں نریندرمودی کی حکومت …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
سعودی عرب میں غیرملکی تارکین وطن کیلئےخوشخبری
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی وزارت داخلہ کےایک حالیہ اعلان کےمطابق اس نےسہ ماہی بنیادوں پراقامتی اجازت نامےجاری کرنا اوران کی تجدید کرنا شروع کر دیا ہے۔ تارکین وطن نےاس تبدیلی کاخیر مقدم کرتےہوئے کہا ہے کہ اس سے ان کامالی بوجھ کم ہونےمیں اچھی خاصی مددملےگی۔ نئےطریقہ کارکےتحت آجر3، 9،6 اور12 ماہ کی مختلف مدتوں کے لیےاپنےہاں کام کرنےوالوں رہائش اور ورک پرمٹ کی تجدید کرسکیں گے۔سعودی شہریوں کو اس تبدیلی سےمستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ منسٹری آف ہیومن ریسورس کاکہناہےکہ ورک پرمٹ سے متعلق خدمات کیوا پلیٹ فارم اورلیبرسروسزکےالیکٹرانک پورٹل کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ پاکستان پرعائدسعودی سفری …
مزید پڑھیں »اسرائیل نےسعودی عرب پربڑی پابندی لگادی
ویب ڈیسک ۔۔ معروف اسرائیلی اخبارکیلکالسٹ فنانشل کی رپورٹ کےمطابق اسرائیل نےاپنی سائبر ٹیکنالوجیزخریدنےکےاہل ممالک کی تعداد میں 60 فیصد تک کمی کر دی ہے۔رپورٹ کےمطابق یہ اقدام این ایس اوگروپ کےپیگاسس اسپائی ویئر پربین الاقوامی سطح پرہونےوالی تشویش کےبعدکیاگیا۔ اخبار کے مطابق، میکسیکو، مراکش، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اب اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی درآمد کرنے سے روک دیا جائے گا۔ خبرکےمطابق اسرائیلی سائبرٹیکنالوجی خریدنےکےاہل ملکوں کی فہرست کو102سےکم کرکےصرف 37ممالک تک محدودکردیاگیاہے۔ اسرائیل کی وزارت دفاع نے اخبار کی رپورٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب اس کے برآمدی لائسنسوں کی شرائط کی خلاف ورزی ہوتی …
مزید پڑھیں »پاکستان پرعائدسعودی سفری پابندیاں مکمل ختم
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نےکوروناوائرس کےباعث پاکستان سمیت چھ ملکوں پرعائدسفری پابندیوں کےمکمل خاتمےکااعلان کیاہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کےاعلامیہ کےمطابق انڈونیشیا، پاکستان، برازیل، ویتنام، مصر اور ہندوستان سے مکمل ویکسین شدہ تارکین وطن کومملکت میں داخل ہونے سے پہلے 14 دن اپنے ممالک سے باہر ٹرانزٹ میں گزارے بغیر براہ راست داخلے کی اجازت دی جائے۔ سعودی حکومت کانیاسفری حکمنامہ یکم دسمبرسےلاگوہوگا۔ عرب نیوزکی خبرکےمطابق ان ممالک سےآنے والے تارکین وطن کو لازمی طور پر پانچ دن قرنطینہ میں گزارنا ہوں گے چاہے ان کی مملکت سے باہر ویکسینیشن کی حیثیت کچھ بھی ہو۔ وزارت اطلاعات نے …
مزید پڑھیں »انسانی آزادیوں کےعلمبرداربرطانیہ میں ایساکیسےہوگیا؟
ویب ڈیسک ۔۔ ماں کادودھ پینےوالےاپنے3ماہ کےبچےکوایوان میں ساتھ لانےپربرطانوی رکن پارلیمنٹ کووارننگ ۔ آئندہ شیرخوارکواپنےساتھ سیشن میں نہ لانےکی ہدایت۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن سےتعلق رکھنےوالی رکن پارلیمنٹ سٹیلاکریسی کو تین ماہ کےبیٹےپپ کو اسمبلی سیشن میں لانےاورایک بحث کےدوران اسےگودمیں اٹھاکربات کرنےپرتنبیہ کرتے ہوئے کہاگیا ہےکہ آئندہ اجلاس میں بچےکونہ لائیں۔ سٹیلا کریسی وہی رکن پارلیمنٹ ہیں جنھوں نے اس سے قبل زچگی کے دوران خاتون رکن پارلیمنٹ کو تعطیلات دینے کی مہم بھی چلائی تھی اور وہ خواتین کے حقوق کی کافی سرگرم کارکن بھی ہیں۔ ارکان پارلیمنٹ نےشیرخواربچےکواسمبلی میں نہ لانے کی ہدایت …
مزید پڑھیں »برطانوی شہریت ختم کرنےکاقانون
ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی شہریت اب کسی بھی وقت بغیرکوئی پیشگی اطلاع دئیےکینسل کی جاسکےگی۔ قومی اخبارکی ایک خبرکےمطابق ہوم سیکرٹری پریٹی پٹیل نےنیشنیلیٹی اینڈبارڈرمیں ایک نئی شق شامل کی ہےجس سےحکومت کویہ اختیارحاصل ہوگیاہےکہ وہ کسی کی بھی برطانوی شہریت بغیراسےبتائےواپس لےسکتی ہے۔ مذکورہ بل میں یہ نئی شق رواں ماہ کےشروع میں شامل کی گئی جس کےمطابق برطانوی حکومت ایسےکسی بھی فردیاافرادکوپیشگی اطلاع دینےکی پابندنہیں ہوگی جس کی شہریت ختم کرنامقصودہوگا۔ اس بل کولانےکی وجہ بظاہرقومی مفادبتائی گئی ہے۔ برطانوی ماہرین قانون کاکہناہےکہ لندن سےفرارہوکرشام میں داعش میں شمولیت اخیتارکرنےوالی شمیمہ بیگم کی شہریت حکومت نےختم کردی تھی …
مزید پڑھیں »واٹس ایپ کانیافیچر:کچھ بھی نہ کہااورکہہ بھی گئے
ویب ڈیسک ۔۔ واٹس ایپ نےفیس بک میسنجر کی طرح میسج ری ایکشنز کا فیچر متعارف کرا دیاہے۔ نئےفیچرکےمطابق اب ریپلائی کئےبغیرصارفین میسج پراپنےجذبات کااظہارکرسکیں گےاورجواب دینےکیلئےوہ کسی تحریرکےپابندنہیں ہونگے۔ مختلف ذرائع سےآنےوالی خبروں کےمطابق واٹس ایپ میں اس فیچر پرکئی ماہ سے کام کیا جارہاتھااوراسےبیٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔کچھ عرصے میں یہ تمام صارفین کوفراہم کیاجائےہوگا۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس دینے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اس فیچر کو پہلے آئی او ایس بیٹا ورژن میں دیا گیا تھا اوراب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے فراہم کیاگیاہے۔ صارفین کو سیٹنگز میں نوٹیفکیشن مینیو …
مزید پڑھیں »مسلمان نہ بنتی تومرجاتی : برطانوی پارٹی گرل کی رلادینےوالی داستان
ویب ڈیسک ۔۔ اسلام قبول نہ کرتی توکب کااپنی زندگی کاخاتمہ کرچکی ہوتی ۔ برطانیہ کےنائٹ کلبوں میں پارٹی گرل کےطورپرجانےوالی پرسیفون نامی خاتون نےاپنےقبول اسلام کی کہانی سناتےہوئےجذباتی اندازمیں کہاکہ اپنی گناہوں سےبھری اورذلت بھری زندگی سےتنگ آچکی تھی،کئی باراپنی جان خودلینےکافیصلہ کیالیکن خداکوکچھ اورہی منظورتھا۔ برطانوی نشریاتی ادارےسے بات کرتے ہوئے پرسیفون نےنائٹ کلبوں میں رقص کرنے کے دوران لوگوں کی بدسلوکی اوراذیتوں کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی پوری طرح ذلت میں ڈوبی ہوئی تھی ۔ رات رات بھر شراب میں دھت لوگوں کی رقص و سرود کی محفلوں میں گزرتی تھی۔ پرسیفون نے …
مزید پڑھیں »ٹائپ 2شوگر: مریضوں کیلئےبڑی خوشخبری کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں ہرپانچ میں سے ایک شخص دائمی بیماری ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلاہے۔ یہ تعداد عالمی شرح سے دوگنی ہے، یعنی یہ بیماری مملکت میں صحت عامہ کے سنگین مسئلے کی نشاندہی کرتی ہے۔ طبی ماہرین کےمطابق اگراسےنظر انداز کیا جائے تو یہ بیماری سنگین پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہے۔ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کا معمول کا علاج انسولین کے باقاعدہ انجیکشن ہیں۔ دنیاکی مشہورہیلتھ کمپنی نووونورڈسک نے حال ہی میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے پہلی بارزبان پرکھنےوالی دوا لانچ کی ہے۔ یہ دوانہ …
مزید پڑھیں »عرب امارات: رات کوپیدل چلنےوالوں کیلئےمحفوظ ترین ملک قرار
ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات کورات کو پیدل چلنے والوں کےلیےدنیا کا محفوظ ترین ملک قراردیاگیاہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گیلپ گلوبل امن وامان کے سروے کی رپورٹ میں یو اے ای کا محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں پچانوے فیصد اسکور رہا۔سروے کے مطابق ناروے ترانوے فیصد اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ہے۔ چین اکانوے فیصد، سلوواکیا اکانوے فیصد اورتائیوان نواسی فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پرہے دبئی کے نائب صدر اور حکمران شیخ محمد بن راشد نےاس سروےکےحوالےسےایک ٹویٹ میں کہا:”اگر کوئی خاتون دن یا رات کے کسی بھی وقت بغیر کسی خوف …
مزید پڑھیں »