انٹر نیشنل

ہفتےمیں ساڑھے4دن کام : یواےای حکومت کابڑااعلان

New Weekend announced in UAE

ویب ڈیسک ۔۔ اب ہواکرےگاہفتےمیں صرف ساڑھےچاردن کام ۔ متحدہ عرب امارات نےنئےویک اینڈکااعلان کرتےہوئےہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کاحکمنامہ جاری کیاہے،جس کااطلاق نئےسال سےہوگا۔ عالمی میڈیاکےمطابق متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری 2022 سےہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوا کرے گی جب کہ جمعے کو صرف ساڑھے چار گھنٹے کام ہوا کرے گا۔ دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 7 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک ہونگے۔ جمعے کے روز کام ساڑھے گیارہ بجے تک ہوا کرے گا۔ ملازمین جمعے کے روز ورک فرام ہوم بھی کرسکتے ہیں۔ اس اعلان کے ساتھ ہی پورے سال …

مزید پڑھیں »

سعودی مساجدمیں ایک بارپھرپابندیاں نافذ

Social distancing in Saudi mosques

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں اسلامی امور، دعوت و رہنمائی کی وزارت نےایک بارپھرمساجد میں احتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ضرورت پرزوردیاہے۔ سعودی حکومت کی جانب سےیہ اقدام کوروناکی نئی قسم اومی کرون کےسامنےآنےکےبعداحتیاطی تدابیرکےطورپرکیاجارہاہے۔ سعودی وزارت اسلامی امورکےمطابق ملک بھرمیں مساجدمیں آنےوالے سماجی دوری اورچہرے کے ماسک کولازمی اپنائیں گےتاکہ کورونا وائرس اور اس کی مختلف اقسام سے بچایا جا سکے۔ وزارت اسلامی امورکےمطابق وہ اپنی ہیلتھ گائیڈلائنزکو عوام کی رہنمائی کیلئےمسلسل اپ ڈیٹ کرتی ہے اور اسے نافذ کرنے کے لیے کام کرتی ہے، ائمہ اور مبلغین سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ معاشرے کو صحت عامہ کو برقرار رکھنے …

مزید پڑھیں »

ہوائی جہازوں کیلئےانتہائی سستےایندھن کی تیاری

Alternative fuel for planes

ویب ڈیسک ۔۔ سوئس سائنسدان ان دنوں جہازاڑانےکیلئےروایتی سےہٹ کرکسی سستےاورآسانی سےدستیاب ایندھن کی تیاری کیلئےسرجوڑےبیٹھےہیں۔ سائنسی تحقیق کی ویب سائٹ سائنس ڈیلی کے مطابق ای ٹی ایچ زیورخ کے سائنسدان ایک ایساطریقہ وضع کرنےمیں کامیاب ہوئےہیں جس کےبعدہوائی جہازوں کودھوپ اورہواکی مددسےاڑایاجاسکےگا۔ سوئس دارلحکومت زیورخ میں قائم سائنسی تحقیق کےادارےمیں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کو براہ راست ہوا سے حاصل کرکےانہیں شمسی توانائی کی مدد سے الگ کیا جاتا ہے۔ اس عمل سے ہائیڈروجن اور کاربن مونوآکسائیڈ کا مکسچر سین گیس کی شکل میں حاصل کرنےکےبعداسےکروسین، میتھانول یا دیگر ہائیڈروکاربنز میں تبدیل کیا جاتا ہے،جسےجہاز اُڑانے کے لیے …

مزید پڑھیں »

اومی کرون کوروناویکسین پرقابوپالےگا:ریسرچ

Omicron - New corona variant

ویب ڈیسک ۔۔ جنوبی افریقی سائنس دانوں نےخبردارکیاہےکہ جو لوگ پہلے ہی کووڈ-19 کا مقابلہ کر چکے ہیں ان میں دوبارہ انفیکشن کا امکان پہلے کے کورونا وائرس کے مقابلے میں نئے اومیکرون قسم کے ساتھ زیادہ ہے۔ ایک ریسرچ گروپ جنوبی افریقہ میں دوبارہ انفیکشن کی وجوہات کا سراغ لگانےمیں مصروف ہےاور اس نے اومیکرون کی آمد کے ساتھ ایک خطرے کی اطلاع دی ہے جو انہوں نے اس وقت نہیں دیکھاتھا جب دو سابقہ ​​قسمیں، بشمول ڈیلٹا ویرینٹ، ملک میں منتقل ہوئے۔ تحقیق کےآن لائن پوسٹ کیےگئےنتائج ابتدائی ہیں اور ابھی تک ان کا سائنسی جائزہ نہیں لیا …

مزید پڑھیں »

طیب اردوان نےعوام کیلئےبڑاخطرہ مول لےلیا

Turk President on Interest rate

ویب ڈیسک ۔۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کاعوامی بھلائی کےحق میں بڑافیصلہ ۔۔ ترک کرنسی لیرا کی قدرمیں خطرناک حدتک گراوٹ کےباوجودشرح سودمیں اضافےسےصاف انکارکردیا۔۔ مشرقی شہر سیرت میں عوامی اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نےچاہاتوہم قیمتوں کوبہت جلدمستحکماورغیر ملکی زرِمبادلہ کی شرحوں میں آنےوالےغیریقینی اتارچڑھاوپرجلدقابوپالیں گے۔” الجزیرہ کے مطابق اردوان کےشرح سودمیں کمی کےاقدام کےنتیجےمیں لیراکی قدرمیں 30فیصدتک کمی واقع ہوئی جس سےملک میں مہنگائی میں بےپناہ اضافہ ہوگیا۔ صورتحال پراپوزیشن کی جانب سےسیاسی فائدہ اٹھائےجانےکےباوجودصدراردوان نےیہ کہہ کرشرح سودمیں اضافےسےانکارکردیاکہ شرح سودآج بھی کم رکھی اور کل بھی کم رکھے گا۔ میں اس …

مزید پڑھیں »

عمرہ پرجانےوالوں کیلئےاچھی خبر

Saudi Arab Ummarah conditions

ویب ڈیسک ۔۔ عمرہ کی ادائیگی کیلئےسعودی عرب جانےکےخواہشمندوں کیلئےخوشخبری ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار مارچ 2020 میں لگائی جانےوالی پابندیوں میں بتدریج تمام پابندیاں ختم کی جارہی ہیں۔ سعودی حکام کےمطابق اب عمرے کیلئے آنے والے افراد کو کوئی قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گاالبتہ یہ ضروری ہوگاکہ انہوں نے سعودی عرب میں منظور کیے جانے والے کورونا ویکسین کی کم سے کم دو ڈوزلگوائی ہوں۔ سعودی عرب نے صرف 4 ویکسینز کے استعمال کی منظوری دی ہے جن میں موڈرنا، فائزر بائیو این ٹیک، جانسن اینڈ جانسن اور آکسفورڈ کی ایسٹرازینیکاشام …

مزید پڑھیں »

فرانس میں تلواریں نکل آئیں

France sword attack

ویب ڈیسک ۔۔ فرانس کےشمال مغربی حصےمیں تلواروں سےحملے۔۔ دوخواتین پولیس اہلکارزخمی ہوگئیں۔ پیرس سےفرانسسیی پولیس ترجمان کےمطابق نِنجا کی طرح لباس پہنے شخص نے پولیس اہلکاروں پراچانک سےحملہ کرکےانہیں زخمی کردیا۔ اسی دوران وہاں پہنچنےوالےدیگراہلکاروں نےحملہ آور کو گولی مارنے کے بعد پکڑ لیا۔ پولیس کےمطابق فوری طورپرایسے کوئی ثبوت نہیں ملے کہ حملہ آورکا مقصد دہشتگردی تھا۔ پولیس ترجمان کےمطابق حملہ آور نے ایک گاڑی چوری کی اوراس گاڑی سےایک حادثہ رونما ہوا۔جائے حادثہ پربلانے والے پولیس اہلکاروں پربھی حملہ آور نے حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کاکہناہےکہ پولیس کی فائرنگ میں زخمی حملہ آورزخمی ہوگیاجسےاسپتال میں داخل کروادیا …

مزید پڑھیں »

مسجدنبوی کاعلمی خزانہ

Madinah library offers 180,000 books

ویب ڈیسک ۔۔ مدینہ میں مسجد نبوی کی لائبریری180,000کتابوں پرمشتمل خزانےکےذریعےزائرین کےعلم کی پیاس بجھانےکی کوششوں میں مصروف ہے۔ یہ لائبریری جو کہ جنرل پریذیڈنسی سے منسلک ہے، ان اہم ترین مقامات میں سے ایک سمجھی جاتی ہے جہاں آنےوالوں کی تعداددن بدن بڑھتی جارہی ہےاورمسجدنبوی آنےوالےاس لائبریری میں بھی آنےکی خواہش رکھتےہیں۔ اس لائبریری کوقائم کرنےکامقصد 21 سے زیادہ زبانوں میں مختلف موضوعات پرلکھی گئی دنیاکی بہترین کتابوں کے ذریعےلوگوں کومہارت حاصل کرنےکےساتھ ساتھ ان کےعلم میں اضافہ کرنےکاموقع فراہم کرناہے۔ ریاض : دنیاکی سب سےبڑی سائبرسکیورٹی کانفرنس لائبریری میں تقریباً 180,000 کتابیں ہیں،جن میں سےزیادہ تر86 عنوانات کےساتھ …

مزید پڑھیں »

ہیکنگ کےخلاف دنیاکی سب سےبڑی سائبرسکیورٹی کانفرنس

Cyber Security Conference Riyadh

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کےدارلحکومت ریاض میں دنیاکی سب سےبڑی سائبرسکیورٹی کانفرنس کاانعقاد۔ کانفرنس میں حصہ لینےوالی ایک کمپنی کےمینیجرنےعرب نیوزکوبتایاکہ اس کانفرنس میں دنیابھرکی مانی ہوئی سائبرسکیورٹی کمپنیاں اپنےبہترین سکیورٹی سسٹم کودنیاکےسامنےپیش کریں گی۔ ان کاکہناتھاکہ دنیابھرمیں سائبرسکیورٹی کولاحق خطرات کےپیش نظرہمارےلئےیہ جانناانتہائی ضروری ہےکہ دنیامیں سائبرسکیورٹی کومضبوط سےمضبوط تربنانےکیلئےکونسی نئی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں میسرہے۔ ایٹ ہیک کےعنوان سےمنعقدکی جانےوالی اس 3روزہ کانفرنس میں کیسپرسکی ، آئی بی ایم اورسسکوجیسی دنیاکی بڑی کمپنیاں حصہ لےرہی ہیں۔ کانفرنس میں سائبر سکیورٹی کے عالمی ماہرین کے زیر اہتمام تقریباً 80 خصوصی تربیتی کورسز اور ورکشاپس پیش کی جا رہی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

یواےای میں غیرازدواجی تعلقات جائزقرار

New criminal code in UAE

ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات میں حکومت کےاصلاحاتی پروگرام کےتحت متعددقوانین میں تبدیلیاں لائی جارہی ہیں لیکن ایک قانون ایساہےکہ جس کےبارےمیں پڑھنےکےبعدسب حیران رہ جائیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں اصلاحاتی پروگرام کےتحت 40کےقریب قوانین تبدیل کئےجارہےہیں۔ پرانےقوانین میں تبدیلی کےبعدعرب امارات میں شادی سےپہلےلڑکےاورلڑکےکےتعلقات کوجرائم کی فہرست سےنکال دیاجائےگا۔ یہی نہیں بلکہ ان تعلقات کےنتیجےمیں پیداہونےوالےبچےکوبھی قانونی حیثیت حاصل ہوگی ۔ نئےقانون کےتحت غیرازدواجی تعلقات کےنتیجےمیں پیداہونےوالےبچےکواس کےوالدین کوتسلیم کرناہوااورایسانہ کرنےکی صورت میں دونوں پرمقدمہ چلایاجائےگا۔ اس کےعلاوہ جن قوانین میں نرمی کی گئی ہےان میں شراب نوشی ، غیرت کےنام پرقتل بھی شامل ہیں۔ نئےقوانین کااطلاق …

مزید پڑھیں »