Home / مسجدنبوی کاعلمی خزانہ

مسجدنبوی کاعلمی خزانہ

Madinah library offers 180,000 books

ویب ڈیسک ۔۔ مدینہ میں مسجد نبوی کی لائبریری180,000کتابوں پرمشتمل خزانےکےذریعےزائرین کےعلم کی پیاس بجھانےکی کوششوں میں مصروف ہے۔

یہ لائبریری جو کہ جنرل پریذیڈنسی سے منسلک ہے، ان اہم ترین مقامات میں سے ایک سمجھی جاتی ہے جہاں آنےوالوں کی تعداددن بدن بڑھتی جارہی ہےاورمسجدنبوی آنےوالےاس لائبریری میں بھی آنےکی خواہش رکھتےہیں۔

اس لائبریری کوقائم کرنےکامقصد 21 سے زیادہ زبانوں میں مختلف موضوعات پرلکھی گئی دنیاکی بہترین کتابوں کے ذریعےلوگوں کومہارت حاصل کرنےکےساتھ ساتھ ان کےعلم میں اضافہ کرنےکاموقع فراہم کرناہے۔

ریاض : دنیاکی سب سےبڑی سائبرسکیورٹی کانفرنس

لائبریری میں تقریباً 180,000 کتابیں ہیں،جن میں سےزیادہ تر86 عنوانات کےساتھ سیرت نبوی پرلکھی گئی ہیں۔

یہاں ایک سمارٹ ڈیجیٹل لائبریری بھی شامل ہے جو ای کتابوں کے ساتھ کمپیوٹر پیش کرتی ہے۔ حکام نے مسجد کی دوسری توسیع کی شمال مغربی چھت پر لائبریری کے لیے جگہ مختص کی ہے۔

ہندوانتہاپسندوں کادباو،مسلمان کامیڈین کےشومنسوخ

یہ بھی چیک کریں

Raw network in Australia

آسٹریلیامیں را نیٹ ورک پکڑاگیا

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی حکام کابھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سےاپنےملک میں جاسوسی نیٹ ورک …