ویب ڈیسک ۔۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اِل کی 10ویں برسی کے موقع پر ریاست نے اپنے شہریوں کو 11 دنوں کے لیے ہنسنے، خریداری اور دیگر تفریحی سرگرمیوں سے روک دیا ہے۔ سوگ کے دوران شراب پینے پر بھی پابندی ہوگی۔ میڈیارپورٹس کےمطابق شمالی کوریا میں یہ کوئی نیا عمل نہیں ہے۔ ماضی میں بھی اس قسم کی پابندیاں لگائی جاتی رہی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پابندی کے دوران شراب پیتے یا نشے میں دھت پکڑے گئے بہت سے لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا گیا، اور انہیں …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
معذورافرادکیلئےاچھی خبر
ویب ڈیسک ۔۔ بولنے یا ہلکی سی حرکت کرنے سے قاصرٹیٹراپلیجک کےمریض اپنےہی جسم کےقیدی ہوتے ہیں۔ ٹیک ایکسپلورکےمطابق محققین گزشتہ کئی برسوں سے ایسا نظام تیار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں جو ان مریضوں کواپنےبل بوتےپرکچھ کام کرنے میں مدد کرسکے۔ ای پی ایف ایل لرننگ الگورتھم اور سسٹمز لیبارٹری کے سربراہ پروفیسر اوڈ بلارڈ کہتے ہیں، ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے شکار افراد کو اکثرشدید معذوری کا سامنا کرنا پڑتا ہےاوروہ اس قابل بھی نہیں ہوتےکہ کسی چیزکوہاتھ سےپکڑنےجیساآسان ترین کام کرسکیں۔ پروفیسربلارڈکےمطابق اس قسم کی معذوری کےشکارافرادکومخصوص روبوٹس کی مدد سے اپنی کھوئی ہوئی …
مزید پڑھیں »گھربیٹھےحجراسودکوبوسہ دیں
ویب ڈیسک ۔۔ کسی بھی وجہ سے حج و عمرہ پر نہ جاسکنےوالوں کیلئےبڑی خوشخبری ۔ اب سے حجرا سود کوبذریعہ ورچوئل ٹیکنالوجی گھربیٹھے نہ صرف دیکھا بلکہ چھوا بھی جاسکے گا۔ سعودی حکومت نے ورچوئل ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا بھرکے مسلمانوں کوگھر بیٹھے خانہ کعبہ میں نصب حجراسود کو دیکھنے اورچھونے کا موقع فراہم کردیاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے منتظم اعلٰی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ورچوئل رئیلٹی ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں عجائبات کے خزانے موجود ہیں۔ سب عجائبات اورمقامات کو ڈجیٹلائز …
مزید پڑھیں »امریکی فضائیہ کے27اہلکاربرطرف ، جرم حیران کن
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی یہ خبرپڑھنےکےبعدحیران رہ جائیں گےکہ امریکاجیسےملک میں بھی ایسےلوگ ہیں جوکوروناویکسین نہیں لگواناچاہتےاورکوروناویکسین سےانکارکرنےوالےکوئی عام امریکی نہیں۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ امریکی ائیرفورس کےاپنے27اہلکاروں کونوکری سےبرطرف کردیاہےکیوںکہ ان اہلکاروں نےکوروناویکسین لگوانےسےانکارکردیاتھا۔ امریکی حکومت نے اگست میں تمام سروس ممبران کےلیےکورونا ویکسین کو لازمی قرار دیا تھا اور ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کیلئے کم از کم ویکسین کی ایک خوراک کو لازمی قرار دیا گیاتھا ۔ امریکی فضائیہ کی ترجمان کے مطابق فوجیوں کو ویکسین لگوانے کیلئے وقت دیا گیااوراس حوالےسےکسی کوبھی ویکسین سے استثنا حاصل نہیں ۔ترجمان کامزیدکہناتھاکہ فضائیہ کے تقریباً 97 فیصد اہلکاروں …
مزید پڑھیں »اومی کرون: برطانیہ میں کوروناالرٹ لیول بڑھادیاگیا
ویب ڈیسک ۔۔ برطانیہ میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون زورپکڑنےلگی ۔ احتیاطی تدابیراختیارکرتےہوئےحکومت نےکورونا الرٹ لیول تین سے بڑھا کرچار کردیا۔ برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 854 نئے کوروناکیسزرپورٹ ہوچکےہیں۔ اس کےعلاوہ 52افرادکی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا الرٹ لیول چار کا مطلب وبا کا پھیلاؤبہت زیادہ ہے اور ہیلتھ کیئر سروسز پردباؤ بہت زیادہ ہے۔ برطانوی حکومت کےاعدادوشمارکےمطابق اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا سے زیادہ تیزی سےپھیل رہا ہے، اومی کرون ویرینٹ سے کورونا ویکسین سے ملنے والا تحفظ کم ہورہاہے۔ اومی کرون کیوں زیادہ خطرناک ہے؟اومی کرون کےبارےمیں کہا …
مزید پڑھیں »عرب اسرائیل دوریاں مٹنےلگیں
ویب ڈیسک ۔۔ عرب ملکوں اوراسرائیل کےدرمیان تعلقات پرجمی گہری برف اب آہستہ آہستہ پگھلناشروع ہوگئی ہےاورسوائےسعودی عرب کوچھوڑکرتقریباً تمام ہی اہم عرب ملک اسرائیل سےاپنےسفارتی تعلقات قائم کرچکےہیں۔ انہیں تعلقات کومزیدآگےبڑھانےکیلئےاسرائیلی وزیراعظم آج سےمتحدہ عرب امارت کےدورہ کررہےہیں جہاں وہ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے۔گزشتہ سال نومبر میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو باضابطہ بنانے کے بعد سے یہ کسی بھی اہم ترین اسرائیلی شخصیت کاپہلادورہ عرب امارات ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کےدفتر سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ بینیٹ پیر کو متحدہ عرب امارات کے حقیقی حکمران سے ملاقات کریں گے تاکہ …
مزید پڑھیں »ہریانہ: کھلی جگہ پرنمازجمعہ کی ادائیگی پرپابندی
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی ایم ایل کھٹرنےمسلمانوں کوکھلی جگہوں پرنمازکی ادائیگی سےروک۔ اپنےحکمنامےمیں ایم ایل کھڑنےدھمکی دی ہے کہ کھلی جگہوں پرنمازاداکرنےکی ہرگزاجازت نہیں دی جائےگی۔ وزیراعلی ہریانہ نے ہندوانتہاپسندوں کوخوش کرنےکیلئےکہاہے کہ کھلی جگہوں پرنماز ادا نہیں کرنے دی جائے گی۔اس سےپہلےمسلمانوں کوجن کھلے مقامات پرنماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی اب اسےبھی منسوخ کردیاگیاہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ہندوانتہاپسندوں نےہریانہ کےشہرگڑگاؤں میں مسلسل تیسرے جمعہ کو بھی مسلمانوں کونمازجمعہ ادا نہیں کرنےدی۔ مسلمانوں کی نمازکی جگہ پررکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔ گزشتہ جمعہ ہندوانتہاپسندوں نے نماز کی جگہ پرگوبرپھینک دیاتھا۔ مسلمانوں کو جن کھلے …
مزید پڑھیں »سعودی دارلحکومت ریاض میں کچھ نیاہونےجارہاہے
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب سےآئی ہےایک حیرت انگیزخبر۔ عرب نیوزکےمطابق سعودی حکومت ان دنوں دارلحکومت ریاض کو فلسفیانہ سوچ وفکرکے عالمی مرکز کے طور پردنیابھرمیں متعارف کرانےکے منصوبےپرغورکررہی ہے۔ واضح رہےکہ ریاض میں اس وقت تین روزہ ریاض انٹرنیشنل فلسفہ کانفرنس منعقدکی جارہی ہے۔ یہ سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب ہے۔ فلسفے کی دنیا کے مانےہوئےروشن دماغ اس سال کی کانفرنس کے تھیم "غیر متوقع صلاحیت” کے تحت انسانیت کو درپیش چیلنجز پر توجہ مرکوزکرنےکےلیے سعودی دارالحکومت میں جمع ہوئےہیں۔ وزارت ثقافت کے ادب، اشاعت اور ترجمہ کمیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد علوان نے عرب …
مزید پڑھیں »سوئٹزرلینڈمیں خودکش مشین کااستعمال قانونی قرار
ویب ڈیسک ۔۔ یورپ کےانتہائی خوبصورت ملک سوئٹزر لینڈ میں حکومت نےموت دینے والی خودکش مشین کو استعمال کرنے کی قانونی طور پر منظوری دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خودکش مشین کے ذریعے کسی بھی انسان کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ہائپوکسیا اور ہائپو کیپنیا کے ذریعے بہت آسانی سےموت کےمنہ میں بھیج سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایک کیپسول کی شکل والی مشین ہے جس میں لیٹنے والے شخص آسانی سےاگلےجہان بھیجاجاسکتاہے۔ اس مشین کو ڈاکٹر فلپ نیٹسیکے جنہیں ڈاکٹر ڈیتھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،نےبنایاہے۔ یہ مشین …
مزید پڑھیں »آبی آلودگی کاخاتمہ : ایک حیرت انگیزایجاد
ویب ڈیسک ۔۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیاریورسائیڈ کےماہرین نےایک ایسی حیران کن چیزبنائی ہےکہ سب حیران رہ جائیں گے۔ جی ہاں ، یونیورسٹی آف کیلی فورنیاریورسائیڈکےماہرین نےپانی پرتیرنےوالی ایک ایسی روبوٹک فلم بنائی ہےجس کی مددسےسمندر میں تیل کے اخراج یا پینے کے پانی سے آلودگی کو دور کرنےمیں مددلی جاسکتی۔ روشنی سےقوت اورپانی سے ایندھن لیکرچلنے والی اس فلم نماروبوٹ کو غیر معینہ مدت کے لیے دور درازعلاقوں کو صاف کرنے کے لیےاستعمال کیاجا سکتا ہے جہاں ری چارجنگ کیلئےمتبادل ذرائع میسرنہ ہوں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیاکےکیمسٹ زی وےلی کہتےہیں: "ہمارا محرک نرم روبوٹس کو پائیدار بنانا تھا اوراسے …
مزید پڑھیں »