ویب ڈیسک ۔۔ سانحہ 9مئی کےتمام گرفتارملزمان کاٹرائل عدالتوں کی بجائےجیل میں کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ قومی اخبارات میں شائع خبرکےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نومئی کوہونےوالےہنگاموں ، توڑپھوڑاورحساس تنصیبات پرحملوں کےملزمان کےٹرائل جیل میں کرنےکافیصلہ کیاہےاورپنجاب کی نگران کابینہ نےاس فیصلےکی منظوری بھی دےدی ہے۔ خبرکےمطابق متعلقہ جیل حکام سےکہہ دیاگیاہےکہ وہ جیل میں ٹرائل کےانتظامات کریں۔ جج صاحبان جیلوں میں جاکرملزمان کاٹرائل کریں گے۔ حکومت نےسانحہ نومئی کےملزمان کےجیل ٹرائل کےفیصلےکےپیچھےوجہ نہیں بتائی۔ واضح رہےکہ عمومی طورپرجیل میں ان ملزمان کاٹرائل کیاجاتاہےجن کےعدالتوں میں ٹرائل سےنقص امن کاخطرہ ہو۔ یہاں یہ بات واضح رہےکہ سانحہ نومئی کےکچھ ملزمان کےٹرائل عام عدالتوں …
مزید پڑھیں »جسٹس محسن اخترکیانی کےخلاف ریفرنس دائر
ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخواسےتعلق رکھنےوالےایک وکیل نےاسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی کےخلاف کروڑوں روپےکی کرپشن کالگاتےہوئےسپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکیاہے۔ ریفرنس میں جسٹس محسن اخترکیانی کوعہدےسےہٹانےکی استدعاکی گئی ہے۔ ریفرنس میں موقف اختیارکیاگیاہےکہ جسٹس محسن نےکروڑوں روپےکی جائیدادکیسےبنائی اورغیرملکی دوروں میں کروڑوں روپےکیسےخرچ کئے۔ اس کےعلاوہ قبضہ مافیاکےساتھ جوڑتوڑاوراختیارات کاناجائزاستعمال کیا۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبرکےمطابق ریفرنس میں موقف اختیارکیاگیاہےکہ جسٹس محسن اخترکےاثاثےان کی آمدن سےزائدہیں۔ انہوں نےتقریباً5کروڑکےاثاثےظاہرکئےہیں جبکہ ان کےاثاثے18کروڑسےزائدہیں۔ درخواست گزارنےاستدعاکی ہےکہ جسٹس محسن اخترکیانی کوان کےعہدےسےہٹایاجائے۔ آج اپنی پریس کانفرنس میں وزیراعظم کےمعاون خصوصی عطااللہ تارڑنےبھی اس ریفرنس کاذکرکرتےہوئےجج صاحب کےاثاثوں کولیکرسنجیدہ سوالات اٹھائے۔ اسلام آبادہائیکورٹ …
مزید پڑھیں »ریڈیوپاکستان پشاورحملہ،مرکزی ملزم کی شناخت
ویب ڈیسک ۔۔ 9مئی کوریڈیوپاکستان پشاورمیں توڑپھوڑ،جلاءوگھیراواورآگ لگانےکےواقعےکےپس پردہ مرکزی ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ پولیس کی جیوفینسنگ کےمطابق ریڈیوپاکستان کی تاریخی عمارت پرحملےکیلئےمشتعل ہجوم کواکسانےوالاتحریک انصاف کاسابق ایم پی اےآصف خان نکلا۔ تحقیقات کےدوران گرفتاربہت سےلوگوں کےجب انٹرویوکئےگئےتوانہوں نےبتایاکہ نومئی کےروزآصف خان مسلسل بلوائیوں اورہنگامہ آرائی کرنےوالوں سےرابطےمیں تھا۔ پولیس کےمطابق ملزم آصف خان 9مئی کےبعدسےموبائل فون بندکرکےروپوش ہے۔ اس کےخلاف درج ایف آئی آرمیں دہشت گردی کی دفعات کوبھی شامل کیاگیاہے۔ یادرہےکہ 9مئی کوعمران خان کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کرنےوالےجتھے نےپشاورمیں ریڈیوپاکستان کی تاریخی عمارت میں شدیدتوڑپھوڑاورلوٹ مارکےبعدآگ لگادی ۔ آتشزدگی کےبعدریڈیوپاکستان کی تاریخی عمارت مکمل طورپرتباہ ہوگئی …
مزید پڑھیں »فیض حمیدکوگرفتارنہیں کیاگیا،ذرائع
ویب ڈیسک ۔۔ معروف انگریزی اخباردی نیوزمیں صحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکوگرفتارکرنےسےمتعلق خبریں بےبنیادہیں۔ خبرکےمطابق سوشل میڈیاپرایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ فیض حمیدکوچکوال میں ان کی رہائش گاہ پرگرفتارکرکےنظربندکردیاگیاہےاوران سے9مئی واقعات سےمتعلق تفتیش کی جارہی ہے۔ خبرکےمطابق دی نیوزکی جانب سےسوشل میڈیاکی خبرکی صداقت کیلئےمختلف ذرائع سےرابطہ کیاگیااورتمام ذرائع نےاس خبرکومستردکردیااورایک ذریعےنےتویہ بھی کہاکہ ان کی چندروزپہلےہی سابق آئی ایس آئی چیف سےملاقات بھی ہوئی ہے۔ خبرکےمطابق صحافی انصارعباسی نےخودفیض حمیدسےرابطہ کرنےکی کوشش کی لیکن ان کافون سوئچ آف پایاگیا۔ فیض حمیدکےبارےمیں اکثرسوشل میڈیاپرایسی باتیں گردش کرتی ہیں کہ عمران خان …
مزید پڑھیں »سائیکلون کاخطرہ ٹل گیا ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کوسمندری طوفان بائپرجوائےسےاب کوئی خطرہ نہیں۔ سائیکلوں کراچی کےجنوب سےنکل جائےگا۔ طوفان کاخطرہ موجودلیکن شدت پہلےسےکافی کم ہوئی ہے۔ ان خیالات کااظہارپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازنےکیا۔ انہوں نےکہاکہ طوفان کراچی سے380جبکہ ٹھٹھہ سے370کلومیٹردورہے۔ اس وقت سمندری طوفان کارخ شمال کی طرف ہے،پھرشمال مشرق کی جانب ہوجائےگااورطوفان شمال مشرق کی طرف بڑھتاہواکیٹی بندراوربھارتی گجرات سےٹکرائےگایاگزرجائےگا۔ کراچی میں کل ہلکی اوردرمیانےدرجےکی بارش کاامکان ہے۔ وفاقی وزیرماحولیات شیری رحمان نےکہاکہ طوفان سےکراچی کوبراہ راست کوئی خطرہ نہیں۔ البتہ کراچی کےجنوب میں طوفانی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ انہوں نےکہاوفاقی حکومت طوفان سےنمٹنےکیلئےسندھ حکومت کی ہرممکن مددکرےگی۔ واضح …
مزید پڑھیں »پیپلزپارٹی اورن لیگ میں اختلافات کی خبریں
ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں کچھ باتوں پراختلافات سامنےآگئےاورخدشہ ہےکہ آنےوالےدنوں میں ہمیں پارلیمان کےایوانوں میں ان اختلافات کی گونج بھی سنائی دےگی۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبرکےمطابق پیپلز پارٹی بجٹ پراپنےتحفظات رکھتی ہےاوراسی لئےاس نے آج سے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کےبجٹ سیشن میں بحث کے لیے اپنے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو نہیں دی۔ لگتایوں ہےکہ پیپلزپارٹی بجٹ تجاویز کی کھل کرحمایت نہیں کرےگی لیکن تحفظات دورنہ ہوئےتوپیپلز پارٹی ایوان میں بجٹ پرکھل کرتنقیدبھی کرسکتی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اتوار کے روز وفاقی حکومت پرجوتنقید کی اس کاسلسلہ …
مزید پڑھیں »عمران کوجلدگرفتارکیاجائےگا،راناثنااللہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےبڑی خبردیتےہوئےکہاہےکہ دوسےتین ہفتوں کےاندرعمران خان کےخلاف کارروائی شروع ہوجائےگی۔ وہ جیونیوزکےپروگرام جرگہ میں صحافی سلیم صافی کےسوالوں کےجواب دےرہےتھے۔ راناثنااللہ کاکہناتھاکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کاماسٹرمائنڈعمران خان ہے،اس کاسیاسی وجودیاتوختم ہوچکایاہونےجارہاہے۔ آئندہ کچھ ہفتوں میں اس کےخلاف کارروائی شروع ہوجائےگی۔ راناثنااللہ نےایک سوال کےجواب میں کہاکہ جب میں نےکہاتھاکہ یاتوپاکستان کاوجودرہےگایاعمران خان تومجھ پربڑی لےدےہوئی۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان لوگوں کےذہنوں میں نفرت انڈیل رہاتھااورانہیں مرنےیامارنےکیلئےتیارکررہاتھا۔ 9مئی کوجوبھی ہواوہ ایک منصوبہ بندی کانتیجہ تھااورجولوگ اس حوالےسےپکڑےگئےہیں وہ سب کچھ بتارہےہیں۔ راناثنااللہ نےدعویٰ کیاکہ 9مئی کوجوکچھ بھی ہوااس میں عمران خان کوبیرونی ایجنسیوں …
مزید پڑھیں »جنرل باجوہ سےبدتمیزی کرنےوالاافغان شہری نکلا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانیوں کوگزشتہ ہفتےکی وہ ویڈیوضروریادہوگی جس میں ایک نامعلوم شخص فرانس کےسیاحتی مقام آنسےمیں سابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ کوان کی اہلیہ کےسامنےپشتوزبان میں گالیاں دیتاہواسنائی دیا۔ اس ویڈیوکےسوشل میڈیاپراپ لوڈہوتےہی ایک طوفان کھڑاہوگیا۔ گالیاں دینےوالےشخص کےبارےمیں طرح طرح کی باتیں ہونےلگیں۔ کوئی اسےپاکستانی توکوئی افغانی کہتارہالیکن ویڈیومیں نظرنہ آنےکےباعث اس کی شناخت ایک معمہ ہی بنی رہی۔ تاہم اب ایک ہفتےبعداس شخص کی اصل حقیقت سامنےآگئی ہے۔ معروف صحافی اوراینکرجاویدچودھری نےاپنےوی لاگ میں بتایاہےکہ ویڈیومیں گالیاں دینےوالےشخص کانام شاہدہےاوروہ افغان نیشنل ہے۔ شاہدننگرہارکارہنےوالاہےاورفرانس میں سیاسی پناہ لیکرمقیم ہے۔ یہ شخص فرانسیسی شہرٹولوزمیں مقیم ہےاورجاویدچودھری کےمطابق فرانس میں …
مزید پڑھیں »بیواوں کیلئےبڑےریلیف کااعلان
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےنئےمالی سال کےبجٹ میں مقروض بیواءوں کیلئے ایک زبردست ریلیف کااعلان کیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےجمعہ کےروزبجٹ تقریرکےدوران اعلان کیاکہ ایچ بی ایف سی کےمقروض افرادکی بیواوں کےذمہ 10لاکھ تک کےبقایاجات اب حکومت کےذمےہونگے،یعنی یہ بقایاجات اب حکومت پاکستان اداکرےگی۔ اسحاق ڈارنےاپنی تقریرمیں بتایاکہ ایسی ایک اسکیم 1999,2000میں سابق وزیراعظم نوازشریف نےشروع کی تھی جسےاب رواں مالی سال کےبجٹ میں ایچ بی ایف سی کی مقروض بیواوں کیلئےشروع کیاجارہاہے۔ شہریوں نےاسےبیواخواتین کیلئےبڑےریلیف کےمترادف قراردیاہے۔
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کی امریکامیں لابنگ،پس پردہ کون؟
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف نےحال ہی میں امریکامیں کانگرس ارکان سےجوملاقاتیں کی ہیں اورانہیں پاکستان کےسیاسی معاملات میں مداخلت کیلئےکہاہے،اس سب کےپیچھےامریکامیں سرگرم بھارتی لابی کاکرداربھی سامنےآیاہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع عظیم ایم میاں کی خبرکےمطابق امریکامیں پی ٹی آئی کےبعض حامی امریکاارکان کانگرس سےملاقاتیں کرکےعمران خان اورتحریک انصاف کےحق میں بیانات دلوانےکی سرتوڑکوششوں میں مصروف ہیں ۔ پی ٹی آئی کیلئےلابنگ کرنےوالوں میں پاک پیک نامی تنظیم ، سجادبرکی، پاکستانی نژادامریکی سیاستدان اورنائب صدرکمیلاہیرس کےسرگرم حامی ڈاکٹرآصف محمودسمیت دیگرلوگ شامل ہیں۔ اگرچہ اب تک 85کےقریب ارکان کانگرس کےبیانات حاصل کئےجاچکےہیں لیکن ان امریکی سیاستدانوں نےاپنےبیانات میں تحریک انصاف …
مزید پڑھیں »