مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مجھ پرظلم کےپہاڑتوڑےگئے،سازش کرکےحکومت ختم کی گئی ، جھوٹےکیسوں میں سزاسنائی گئی لیکن میں نےکبھی قومی رازافشانہیں کئے۔ ان خیالات کااظہارنوازشریف نےہارون آبادمیں جلسےسےخطاب کرتےہوئےکیا۔ قائدن لیگ نےعمران خان کےحوالےسےکہاکہ اس شخص نےاقتدارجاتادیکھاتوملک پرہی حملہ کردیا،ایسی گھنائونی سازش کی کہ ملکی سلامتی کوہی داءوپرلگادیا۔ نوازشریف نےکہاکہ تبدیلی نےملک کاکیاحشرکردیاکہ آج ایک روٹی پچیس روپےمیں ملتی ہے،نوازدورمیں پچیس روپےمیں پانچ روٹیاں ملتی تھیں۔ یہ سب دیکھ کرنوازشریف یادتوآتاہوگا۔ سابق وزیراعظم کاکہنا تھاموٹر سائیکل والو، کاروالو، بس والو، ٹرک والونواز دورمیں تو پٹرول 60 روپے لیٹر تھا،آج 250 روپےلیٹرہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کہتی ہےنوازشریف کےدورمیں ملک میں کرپشن …
مزید پڑھیں »شعیب اورثناکےدرمیان ناجائزتعلقات تھے:سینئرصحافی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ شعیب ملک اور ثنا جاوید کےتین سال سے’تعلقات‘ تھےاوردونوں کےدرمیان یہ تعلقات ہی ان کی پہلی شادیاں ٹوٹنےکی وجہ بنے،سماٹی وی کےپوڈکاسٹ میں چینل کےبیوروچیف کاسنسنی خیزانکشاف۔ پوڈکاسٹ میں نجی ٹی وی کے بیوروچیف نعیم حنیف کےمطابق شعیب ملک اورثناجاویدکےناجائزتعلقات اس وقت بھی قائم تھےجب ثنااپنےپہلےشوہرعمیرجسوال کےنکاح میں تھیں، عمیرجسوال اپنی اہلیہ کےکرتوتوں سےلاعلم تھے،البتہ ثانیہ کوشعیب کی حرکتوں کابخوبی پتا تھا ۔ صحافی کے مطابق شعیب کوجب ایک نجی ٹی وی کےگیم شومیں بلایاجاتاتووہ مطالبہ کرتےکہ ثنا جاوید کو بھی بلایا جائے، تبھی وہ آئیں گے۔ نعیم حنیف نےدعویٰ کیاکہ ایک بارشعیب کوسماکےشوکیلئےمدعوکیاگیاتوانہوں نےپروگرام میں ثناکی …
مزید پڑھیں »وزیراعظم براہ راست منتخب ہوگا: پی ٹی آئی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف نےبھی اپناانتخابی منشورپیش کردیا ۔ اقتدارمیں آکرقومی اسمبلی کی مدت پانچ سال سےکم کرکےچارسال کرنےکااعلان ۔۔ منشورکےبنیادی نکات بیان کرتےہوئےبیرسٹرنےکہااقتدارمیں آکرپارلیمانی نظام میں اصلاحات لائیں گے،عوام براہ راست وزیراعظم کاانتخاب کریں گے۔ انہوں نے کہاپچاس فیصد سینیٹرز کا بھی براہ راست انتخاب ہونا چاہیے، اس سے ہارس ٹریڈنگ کم ہوگی، بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی یہی چاہتےہیں ۔ بیرسٹرگوہرنےکہاحکومت میں آکرنوجوانوں کی تعلیم اورکاروباران کی اولین ترجیحات میں شامل ہوگا ۔ بیرسٹرگوہرکاکہناتھاعمران خان نے پارٹی کا منشوردیکھا ہےاوراس کیلئے پوری ٹیم نےچھ مہینے بہت محنت کی لیکن افسوس ایک جماعت کوپورے انتخابی عمل …
مزید پڑھیں »نوازشریف سی پیک کےچور: بلاول بھٹو
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کی ملتان جلسےمیں نوازشریف پرسخت تنقید ۔ کہانوازشریف سی پیک کےچورہیں ، اس منصوبےکےاصل بانی توآصف زرداری ہیں ۔ کارکنوں کےبڑےاجتماع سےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی نےکہانوازشریف کوچوریاں کرنےکی عادت ہے،انہوں نےموٹروےمنصوبےمیں چوری کرکےایون فیلڈاپارٹمنٹس بنائے ۔ یہ ہرچیزچوری کرلیتےہیں ۔ گلی گلی میں شورہےکےنعرےایسےہی نہیں لگتے۔ بلاول بھٹونےکہانوازشریف سمجھتےہیں میچ فکس ہےلیکن میں عوام سےکہتاہوں 8فروری کوتیروں کی بارش کردیں ، ہم مل کراس خون چوسنےوالےشیرکاشکارکریں گے۔
مزید پڑھیں »تبدیلی نےسب بربادکردیا،اچھاوقت واپس لائیں گے: نواز
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ایک ٹولےنےاچھےبھلےپاکستان کےجسم پرکلہاڑاچلایا، تبدیلی نے پاکستان کا بُرا حال کردیا، نہ بجلی ہے نہ گیس ، اوپرسےہر چیز مہنگی۔ ن لیگ پاکستان کااچھاوقت واپس لےکرآئےگی ۔ بوریوالہ جلسےمیں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےنوازشریف نےکہاسازش کرکےان کی حکومت نہ گرائی جاتی توآج نوجوانوں کےپاس روزگاراورہرگھرمیں خوشحالی ہوتی ۔ قوم کو وہ وقت یاد آتا ہے جب روٹی 4 روپے کی ملتی تھی، آج روٹی 25 روپے کی ہے،ہمارےدورمیں بجلی کاجوبل پانچ سوروپےآتاتھا،آج وہ بل 20ہزارسے30ہزارروپےآتاہے۔ کیایہ ہےوہ تبدیلی جس کابہت چرچاتھا؟ تبدیلی نےملک کاکیاحال کردیا؟گیس، بجلی،روٹی، گھی اوردالیں سب مہنگاہے۔ قائدلیگ نےکہان لیگ حکومت میں آکرمہنگائی ختم کرکےآٹے،بجلی اورگیس …
مزید پڑھیں »سوشل میڈیاپرجھوٹ کامقصدافراتفری اورمایوسی پھیلاناہے: آرمی چیف
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکہتےہیں سوشل میڈیا پر پروپیگنڈےکا مقصد بے یقینی، افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔ جناح کنونشن اسلام آبادمیں نیشنل یوتھ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےسپہ سالارکاکہناتھاسوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے۔ تحقیق اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرہ افراتفری کا شکاررہتا ہے۔ آرمی چیف نےقرآن پاک کی آیت کاحوالہ بھی دیا: ‘اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبرلےکرآئے تو اُس کی تصدیق کرلو’۔ جنرل سیدعاصم منیرنےمزیدکہاکہ پاکستان کے قیام کی ریاست طیبہ سے مماثلت ہے،دونوں کلمے کی بنیاد پر قائم ہوئیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہماری افواج …
مزید پڑھیں »پاک ایران تعلقات میں مزیدبہتری
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاک ایران تعلقات میں مزیدبہتری کےآثار، پاکستانی ائیرلائنزنےایرانی فضائی حدودکااستعمال جزوی طورپرشروع کردیا۔ ایوی ایشن ذرائع کےمطابق پچھلےچوبیس گھنٹےکےدوران متعدد پاکستانی پروازوں نے ایران کی فضائی حدود استعمال کی۔ پیر کو ٹورنٹو سے کراچی آنےوالی پی آئی اے کی پرواز نے تہران کی فضائی حدودمیں دوگھنٹےتک 37000 فٹ کی بلندی پرپروازکی ۔ اسلام آباد سے دمام کی پروازایران کی فضائی حدود سے گزر کر منزل پرپہنچی،دبئی اسلام آباد کی پرواز پی کے 112 نے بھی ایران کا فضائی راستہ اختیارکیا۔ سعودی عرب کے شہر الحوف سے اسلام آباد کی خصوصی پروازایران سے ہوتے ہوئےپاکستتان پہنچی ، کراچی …
مزید پڑھیں »عمران خان اورسپرنٹنڈنٹ جیل میں شدیدگرماگرمی
ویب ڈیسک ۔۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے اختتام پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان شدید تلخ کلامی۔۔ دونوں میں تلخ کلامی اس وقت شروع ہوئی جب سماعت کےاختتام پربانی پی ٹی آئی عدالت میں موجودصحافیوں سےگفتگوکررہےتھے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل اسد وڑائچ وہاں پہنچےاوربانی پی ٹی آئی کومیڈیا سےگفتگوکرنےسے روک دیا ۔ سپرنٹنڈنٹ جیل نےکہامیڈیا یہاں سماعت کی کوریج کیلئےآتا ہے، سیاسی گفتگوکیلئےنہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے کہااوپن ٹرائل ہے ، میڈیا سے گفتگو ہمارا حق ہے ، آپ نہیں روک سکتے ، میں آپ کی بات ماننے سے انکار کرتا …
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوانےملک تباہ کرنےوالےکوووٹ دئیے: نواز
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملک بگاڑنےوالےاپناکام کرکےچلےگئے،خیبرپختونخواوالوں نےملک بگاڑنےوالوں کوووٹ دئیے ۔۔ نوازشریف کےمانسہرہ جلسےمیں گلےشکوے۔ کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےقائدن لیگ نےکہاہم اچھابھلاملک چھوڑکرگئے،ظالموں نےستیاناس کردیا۔ خیبرپختونخواکےلوگو،کیسےتم ایک جھوٹےشخص کےجھانسےمیں آگئے۔ پاکستان کودوبارہ پٹڑی پرلاناآسان کام نہیں،ملک کی ازسرنوتعمیرکرناہوگی۔ نوازشریف نےکہاجس شخص نےدس سال خیبرپختونخوامیں حکومت کی، اس نےصوبےمیں کیاتبدیلی لائی ؟ کیانیاپاکستان بن گیا؟ آج ہم دنیامیں بہت پیچھےرہ گئے۔ سابق وزیراعظم نےکہاان کی حکومت آئی تومانسہرہ میں خوبصورت ائیرپورٹ بنےگا، مانسہرہ سےکراچی تک ٹرین چلےگی اورمانسہرہ موٹروےکوبابوسرٹاپ تک لےجایاجائےگا۔
مزید پڑھیں »بلاول کیامنہ لیکرلاہورمیں ووٹ مانگیں گے؟ حمزہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کراچی کوتباہ کرنےوالےکیامنہ لےکرلاہوروالوں سےووٹ مانگیں گے؟ حمزہ شہبازکالاہورمیں اپنےحلقےاین اےایک سواٹھارہ میں انتخابی جلسےسےخطاب ۔ حمزہ شہبازنےبلاول بھٹوپرطنزکرتےہوئےکہاجس شخص نےایک یونٹ بجلی پیدانہیں کی وہ مفت بجلی دینےکی باتیں کررہاہے۔ شیرکاشکارکرنےکےدعوےکرنےوالےسےکہتاہوں بیٹاپہلےبڑےہوجائو۔ رہنما ن لیگ کاکہناتھابلاول بھٹوکےپاس کوئی پروگرام نہیں، اس کاایجنڈاانتشارکاہے۔ لاہورکےحلقہ این اےایک سوستائیس میں بلاول بھٹوکےمدمقابل ن لیگ کےامیدوارطلال چودھری نےکارنرمیٹنگ سےخطاب کرتےہوئےکہالاہوروالوبلاول کوووٹ دینےسےپہلےسوچ لینایہ تمہیں ادھرنہیں ملنےوالا ۔ مفت بجلی دینےکی بات کرنےوالےنےتمہاری جیب میں دس روپےبھی نہیں چھوڑنے۔
مزید پڑھیں »