Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

نان فائلرزکےخلاف بڑافیصلہ

non filers travel ban

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےٹیکس نیٹ میں اضافےکیلئےنان فائلرزکےبیرون ملک سفرپرپابندی عائدکرنےکافیصلہ کیاہے۔ فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی ہوگی لیکن حج عمرہ اور تعلیم کی غرض سےجانےوالےنان فائلرز کو اس پابندی سےاستثنیٰ حاصل ہوگا۔ اس کےعلاوہ وہ ٹریول ایجنسیاں جوحکومتی احکامات پرعمل نہیں کریںگی ان پر10 کروڑجرمانہ عائدکیاجائےگا۔ دوسری دفعہ عملدرآمد نہ کرنے پر جرمانہ 20کروڑ عائد ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نان فائلرز کے بجلی اور گیس کنکشن کاٹنے کے قوانین پر بھی عملدرآمد کیا جائے گا۔ نان فائلرزکی موبائل سمزبلاک کرنےپرتوپہلےہی عملدرآمدشروع ہوچکاہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس قوانین کا سہارالےکرٹیکس …

مزید پڑھیں »

کچھ پانےکیلئےاب بہت کم کھوناپڑےگا

Google redesigning search engine

ویب ڈیسک ۔۔ گوگل نےایک سال پہلےہی کہہ دیاتھاکہ مصنوعی ذہانت سرچ یاتلاش کامستقل ہےاوراسی مستقبل کوگوگل نےاپنےصارفین کیلئےرول آوٹ کرناشروع کردیاہے۔ بہت جلددنیابھرمیں گوگل کےاربوں صارف اپنی سرچ رزلٹ کےٹاپ پرمصنوعی ذہانت سےتیارکردہ ایک خلاصہ دیکھاکریں گےاوریہ اس بات کااشارہ ہےکہ آنےوالےدورمیں سرچ کی سائنس یکسرتبدیل ہونےجارہی ہے۔ گوگل کی نئی ہیڈآف سرچ لزریڈکاکہناہےتخلیقی مصنوعی ذہانت کی مددسےگوگل آپ کیلئےزیادہ سےزیادہ سرچزکرسکتاہےاوروہ اس طرح سےکہ آپ کی سرچ کےنتیجےمیں آپ کےسامنےوہ کچھ آئےجسےآپ ڈھونڈرہےہیں۔ یہ سب آپ کی تلاش کوبہت دلچسپ بنادےگا۔ گوگل نےاپنی ڈویلپرکانفرنس میں اس حوالےسےتفصیلات کوبھی شیئرکیاہے۔ یوں سمجھ لیں کہ مصنوعی ذہانت کےٹولزسےلیس ہونےکےبعدآپ کی …

مزید پڑھیں »

محمدزبیرنےمسلم لیگ ن چھوڑدی

Muhammad Zubair quits PMLN

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمامحمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق محمدزبیرنےکہاکہ انہیں کچھ عرصےسےپارٹی سےتحفظات تھے،سیاسی مستقبل کافیصلہ دوستوں کےمشورےکےساتھ کروں گا۔ محمد زبیر پچھلے دو سے ڈھائی سال سےپارٹی میں غیرفعال تھےیاانہیں کردیاگیاتھا۔ وہ تحریک انصاف کےدورحکومت میں نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔ محمد زبیر فروری 2017 کو سندھ کے 32 ویں گورنر بنے، انہوں نے یہ منصب جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی کی وفاقت کے بعد سنبھالا تھا۔ تاہم انہوں نے جولائی 2018 میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ گورنر سندھ بننے سے …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت آخرکیابلاہے؟

What is AI?

ان دنوں مصنوعی ذہانت کےبہت چرچےہیں۔ یہ ہےکیا؟ مصنوعی ذہانت کےبارےمیں درست اندازہ لگاناہےتویوں سمجھ لیں کہ یہ ایک ایساسافٹ وئیرہےجوانسانی سوچ کی طرح کام کرتاہے۔ یہ نہ توانسانی سوچ جیساہے،نہ اس سےبہترہےنہ بدتر۔ لیکن انسانی سوچ کی کوئی رف کاپی بھی ہوتویقیناًوہ بھی فائدہ ہی دےگی۔ ایک بات کایقین رکھیں کہ یہ حقیقی ذہانت ہرگزنہیں۔ اےآئی کو مشین لرننگ بھی کہا جاتا ہےلیکن کیا مشین واقعی سیکھ سکتی ہےاور کیا واقعی ذہانت کی تعریف کی جا سکتی ہے؟ یادرکھیں کہ اےآئی کا شعبہ جتناسوالات کے بارے میں ہےاتنا ہی یہ جوابات کے بارے میں بھی ہےاوراس بارےمیں کہ ہم …

مزید پڑھیں »

عمران خان کودکھانےپربڑی عدالت میں اختلاف

NAB amendment case in Supreme Court

ویب ڈیسک ۔۔ نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےخلاف کیس کی کارروائی براہ راست دکھانےکےمعاملےپرسپریم کورٹ میں بڑااختلاف سامنےآگیا۔ جسٹس اطہرمن اللہ نےدیگرججزسےاختلاف کرتےہوئےکیس کی کارروائی براہ راست نشرکرنےکی درخواست کومنظورکیااوراپنےاختلافی نوٹ میں لکھاکہ کیس بنیادی حقوق سےمتعلق ہےاوربنیادی حقوق کےتحفظ کیلئےاسےبراہ راست نشرکرناضروری ہے۔ نیب ترامیم کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کےدوران عمران خان بذریعہ ویڈیولنک پیش ہوئےلیکن عدالتی کارروائی لائیو نہیں دکھائی گئی۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے سماعت لائیو دکھانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جسے چیف جسٹس کی سربراہی میں بننے والےتین رکنی بینچ نےدوایک کی اکثریت سےمستردکردیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلے سے …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمت میں پھراضافہ

Electricity Price Increased

ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کےمارےعوام کوبجلی کااورجھٹکا۔ نیپرانےبجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ الیکٹرانک میڈیاکی خبرکےمطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا،اطلاق جون، جولائی اوراگست کے بلوں پرہوگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےقیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کرکےوفاقی حکومت کو بھی بھجوا دیا۔ نیپرا نے بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ 30 مئی کو محفوظ کیا تھا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ مانگ رکھا تھا۔ نیپراکےفیصلےسےصارفین پر46.61ارب روپےکااضافی …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کابجلی مفت دینےکااعلان۔۔

Sindh Govt announce free electricity

ویب ڈیسک ۔۔ ایک ایسےوقت میں جب ملک میں بجلی کی رسدطلب کےکہیں کم ہے، سندھ حکومت کی جانب سےایک بہت بڑااعلان سامنےآیاہے۔ جی وہاں ، صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نےکہاہےسندھ کےوہ صارفین جوماہانہ 100یونٹ تک بجلی استعمال کرتےہیں ان سےکوئی بل وصول نہیں کیاجائےگایعنی ماہانہ سویونٹ استعمال کرنےوالوں کیلئےبجلی بالکل مفت ہوگی۔ حکومت سندھ کواپنےاس منصوبےپرعمل درآمدکیلئے5ارب روپےدرکارہوں گے۔ حکومت سندھ اپنےاس منصوبےکوعملی جامہ پہنانےکیلئےسولرپارکس اورمنی گرڈاسٹیشنوں پرانحصارکرےگی۔ اس کےعلاوہ مستحقین میں رعایتی نرخوں پرسولرپینلزتقسیم کئےجائیں گے۔ سندھ حکومت صوبےمیں 2لاکھ افرادمیں سولرپینلزتقسیم کرنےکامنصوبہ رکھتی ہے۔ اس منصوبےکےزیادہ تراخراجات خودحکومت برداشت کرےگی ۔ اس اقدام کامقصدسندھ بھر میں تقریباً 50 …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کی فری سولراسکیم میں رجسٹریشن

Punjab Govt free solar scheme

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت نےسولرسسٹم کی تقسیم کیلئےرجسٹریشن کےعمل کاآغازکردیا۔ سولراسکیم میں رجسٹرہونابہت آسان ہےاورآپ گھربیٹھےاپنےموبائل فون سےباآسانی ایساکرسکتےہیں۔ مفت سولر سسٹم کی فراہمی کے منصوبے پر 10 ارب روپے لاگت آئے گی جبکہ تنصیب کاساراخرچ بھی صوبائی حکومت برداشت کرے گی۔ پنجاب حکومت کی سولراسکیم کےتحت ان 50ہزارغریب گھرانوں میں سولرسسٹم تقسیم کئےجائیں گےجوماہانہ سویونٹ تک بجلی استعمال کرتےہیں۔ بجلی چوری میں ملوث افراد یا کسی دوسری سرکاری اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو اس اسکیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ اہل درخواست دہندگان کو اپنا بجلی کے بل کا حوالہ نمبر اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کاچیف جسٹس سےمکالمہ

Imran Khan in supreme court

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران پہلی باربانی پی ٹی آئی عمران خان اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان باضابطہ مکالمہ ہوا۔ کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس نےپوچھاخان صاحب آپ خود دلائل دینا چاہیں گے یاخواجہ حارث پرانحصار کریں گے؟ اس پرعمران خان بولےآدھاگھنٹہ دلائل دیناچاہتا ہوں۔ عمران خان نےبتایاقید تنہائی میں ہوں، مجھے تیاری کے لیے مواد ملتا ہے نہ ہی وکلا سے ملاقات کرنے دی جاتی ہے۔ چیف جسٹس نےجواب دیاآپ کو مواد بھی فراہم کیا جائے گا اور وکلا سے ملاقات بھی ہوگی۔ عمران خان ےمزیدبتایاکہ پہلے …

مزید پڑھیں »

نومئی واقعات پرپاک فوج کاواضح پیغام

Army Chief on 9th May culprits

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاک فوج کاواضح اوردوٹوک پیغام ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی زیرصدارت ہونےوالی فارمیشن کمانڈرزکانفرنس کاایک بارپھر9مئی کےملزموں کوانصاف کےکٹہرےمیں لانےپرزور۔ آئی ایس پی آرکی جانب سےجاری اعلامیےکےمطابق آرمی چیف کی زیرصدارت 83ویں فارمیشن کمانڈرزکانفرنس منعقدہوئی۔ شرکاکی جانب سےاس عزم کااعادہ کیاگیاکہ 9مئی کےملزموں کےخلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کئےبغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں یرغمال رہے گا۔ فارمیشن کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے میں مزیدکہاگیاکہ پاکستانی قوم جھوٹ اور پروپیگنڈا کرنے والوں کے مذموم اور مکروہ عزائم سے پوری طرح باخبر ہے، پراپیگنڈے کا مقصد قومی اداروں بالخصوص افواج پاکستان اور عوام کے درمیان خلیج …

مزید پڑھیں »