Home / نوازشریف کاسیاست سےمتعلق بڑافیصلہ

نوازشریف کاسیاست سےمتعلق بڑافیصلہ

nawaz sharif in active politics

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم اورن لیگ کےصدرنوازشریف ایک بارپھرسےسیاست میں متحرک کرداراداکرتےنظرآئیں گے۔

میڈیارپورٹس کےمطابق رائیونڈلاہور میں نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر نے شرکت کی۔

یہ ملاقات 2گھنٹے تک جاری رہی اورذرائع کےمطابق نواز شریف نے سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا اور وہ جلدپارٹی کارکنوں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےنواز شریف مسلم لیگ ن کوعوامی سطح پرمزیدمضبوط بنانےاورسیاسی ماحول میں بہتری لانےکیلئےفعال کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Punjab Govt to run airline punjab air

پنجاب حکومت جہازاڑائےگی

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت اب جہازاڑائےگی ۔ نوازشریف نےپی آئی اےخریدنےکاعندیہ دےدیا۔ لندن واپسی …