Khurram Aslam

مورتی کےبھوت ۔ چوروں نےتوبہ کرلی

Nightmare on temple street

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ریاست اترپردیش کےضلع چتراکوٹ میں چوروں کےایک گینگ کوڈراونےخوابوں نےتوبہ کرنےپرمجبورکردیا۔ یہ دلچسپ وعجیب اورعبرت انگیزواقعہ دراصل ایک مندرمیں ہونےوالی چوری سےجڑاہواہے۔بھارتی میڈیاکےمطابق چوروں کےایک عادی گینگ نےچتراکوٹ کےایک قدیم ہندومندرسےکچھ مورتیاں چوری کیں اوررفوچکرہوگئے۔ چوروں نےمورتیاں توچوری کرلیں لیکن اس کےبعدان کی زندگی میں رونماہونےوالےعجیب وغریب واقعات نےانہیں چکراکررکھ دیااوروہ آخروہ اتنےمجبورہوئےکہ انہیں چوری کی ہوئی مورتیاں واپس کرناپڑیں۔ چوروں نےچرائی گئی ایک درجن مورتیاں جب مندرکےپنڈت کےگھرپاس واپس رکھیں توان کےساتھ ایک خط بھی رکھا۔ خط میں چوروں نےلکھاکہ جب سےانہوں نےمورتیاں چوری کی ہیں انہیں ڈراؤنے خواب آرہےہیں۔ چوروں کے گینگ نے خط …

مزید پڑھیں »

روسی اب مکڈونلڈبرگرنہیں کھاسکیں گے

McDonalds shuts business in Russia

ویب ڈیسک ۔۔ روسی اب مکڈونلڈزکابرگرنہیں کھاسکیں گے۔ یوکرین پرروسی جارحیت کےبعدامریکن فاسٹ فوڈجائنٹ مکڈونلڈزنےروس میں اپنابوریابسترلپیٹ کرنکل جانےکافیصلہ کیاہے۔ کمپنی روس میں موجوداپنےاثاثےفروخت کردےگی۔ واضح رہےکہ یوکرین پرروس کےحملےکےبعدبہت سےمغربی کاروباری ادارےروس میں اپناکاروباربندکرکےنکل چکےہیں۔ اس سے قبل فرانسیسی کارسازکمپنی رینالٹ نے اعلان کیا کہ اس نے اپنے روسی اثاثے ماسکو میں حکومت کے حوالے کر دیے ہیں۔ مکڈونلڈز نے مارچ میں روس میں اپنے تمام 850 ریستوران بند کر دیے، جہاں کمپنی کے62,000 افراد کام کرتےتھے۔ کمپنی کی منیجمنٹ کےمطابق روس کےیوکرین پرحملےکےبعدملک میں پیداہونےوالی غیریقینی صورتحال کےبعدوہ یہ فیصلہ کرنےپرمجبورہوئے۔

مزید پڑھیں »

ایک اورتاریخی مسجدہندوانتہاپسندوں کےنشانےپر

Gyanvapi Masjid India

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت میں تاریخی بابری مسجدکی شہادت کےبعدایک اورمشہورمسجدہندوانتہاپسندوں کےنشانےپر۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی ریاست اترپردیش کی عدالت نے شمالی بھارت کی مشہورگیان واپی مسجد میں سروے ٹیم کی جانب سےمبینہ طورپرہندو دیوتاشیواوردیگرہندومذہبی نشانیاں ملنےکےبعدمسلمانوں کواس مسجدمیں نمازیوں کی تعداد کم کرکےبیس کرنےکاحکم دےدیا۔ عدالت نےسروےٹیم کوملنےوالی مبینہ مذہبی نشانیوں کودرست مانتےہوئےمسجدکےایک حصےکوہندووں کی عبادت کیلئےمختص کرنےکی تجویزدی ہے۔ گیان واپی مسجدکےبارےمیں بھی ہندوانتہاپسندوں کاوہی خیال ہےجوبابری مسجدکےبارےمیں تھاکہ اسےمسلمانوں نےمندرگراکرتعمیرکیاتھا۔ واضح رہےکہ گیان واپی نامی یہ مسجدتاریخی مسجدکےطورپرجانی جاتی ہےاوریہ ہندووں کےتاریخی مذہبی شہروارانسی میں ہےجوبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کاحلقہ انتخاب ہے۔ ادھر بھارتی مسلمان رہنماءوں کا خیال ہے …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کوماں سےڈانٹ کیوں پڑی؟

Elon Musk Tweet about his mysterious death

ویب ڈیسک ۔۔ کبھی کبھارایسی انوکھی خبریں سننےکوملتی ہیں کہ انسان تھوڑی دیرکیلئےسوچ میں پڑجاتاہےکہ کیاواقعی ایساہواہوگا؟ ایسی ہی ایک دلچسپ خبرآپ سےشئیرکرتےہیں ۔ خبرکےمطابق دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک کوان کی والدہ سےایسی ڈانٹ پڑی کہ انہیں اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرناپڑی ۔ اس خبرکی تفصیل کےمطابق ایلون مسک نےایک ٹویٹ کی جس پران کی والدہ کوسخت غصہ آگیااورانہوں نےاپنےبیٹےکواچھی خاصی ڈانٹ پلادی ۔ ٹویٹ میں ایلون مسک نےاپنی پراسرارموت بارےکوئی بات کی تھی ۔ اپنی ٹویٹ میں ٹیسلاکمپنی کےسربراہ ایلون مسک نےلکھاتھاکہ اگروہ پراسرارحالات میں مرجاتےہیں توآپ کوجان کراچھالگےگا۔

مزید پڑھیں »

مسجدنبوی ﷺ ،ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کےاوقات کارمقرر

Masjid-e-Nabvi Riazul Janah Nawafil Timing

مسجدنبوی ﷺ کی انتظامیہ نےنمازیوں کی سہولت کیلئےریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئےمردوں اورخواتین کیلئےالگ الگ اوقات کارکاتعین کردیاہے۔ مسجد نبوی انتظامیہ کی جانب سےکہا گیا ہے کہ ریاض الجنہ میں مردوں کیلئے نصف شب سے فجر کی نماز اور ظہر سے عشا جبکہ خواتین کیلئے فجر کے بعد سے ظہر سے پہلے اورعشا کے بعد سے نصف شب تک اوقات مقررکئےگئےہیں۔ اس سے قبل مسجد نبوی کی انتظامیہ نے 28 اپریل سے 23 مئی تک زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے تناظر میں ریاض الجنہ کی زیارت عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ریاض الجنہ …

مزید پڑھیں »

بیروت کی سڑک پرنیم عریاں لڑکی کی واک

Semi-Naked Woman Seen Walking In Beirut

ویب ڈیسک ۔۔ لبنان میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ایک حیران کن بلکہ پریشان کن ویڈیوملک کےطول وعرض میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر3 مئی کوایک ویڈیوکلپ وائرل ہواجس میں ایک نوجوان لڑکی شہر کی مصروف شاہراہ پر نیم عریاں حالت میں مٹرگشت کرتی دیکھی جاسکتی ہے۔ اس واقعہ کےبعد قانون نافذ کرنے والے ادارےحرکت میں آ ئےاورانہوں نےبیروت کی گلیوں میں گشت کرتی نیم عریاں خاتون کوقانونی کارروائی کے لیےمتعلقہ شعبے کے حکام کے حوا لے کردیا۔ خاتون نے مستقبل میں اس قسم کی حرکت دوبارہ نہ کرنے کی یقین …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں اسرائیل مخالف مظاہروں پرپابندی

Anti Israel protest banned in Berlin

ویب ڈیسک ۔۔ جرمنی کےمرکزی شہربرلن میں انتظامیہ نےعارضی طورپرفلسطینیوں کےحق میں مظاہروں پرپابندی لگادی ہے۔ جرمن حکام کےمطابق فلسطینیوں کےحق میں مظاہروں پرپابندی کی وجہ ان مظاہروں میں اسرائیل مخالف اوریہودی مخالف نعرےہیں۔ واضح رہےکہ برلن میں فلسطینی مسلمانوں اوران سےہمدردی رکھنےوالےافرادنےمسجداقصیٰ میں حالیہ اسرائیلی مظالم کےخلاف متعدداحتجاجی پروگرام شیڈول کررکھےہیں لیکن برلن انتظامیہ کی جانب سےپابندی کےبعداب یہ احتجاج پابندی ختم ہونےتک نہیں ہوسکیں گے۔ کھاناہےتوحرام کھاو،حلال نہیں ملےگا۔۔ مظاہرےآرگنائزکرنےوالی فلسطنینی تنظیموں کی جانب سےجرمن حکومت کےاقدام کی مذمت کی گئی اورکہاگیاکہ مظاہرےمیں شریک کسی فردکی جانب سےمتنازعہ نعرےلگانےکی وجہ سےسب کوذمہ دارنہیں ٹھہرایاجاسکتا۔

مزید پڑھیں »

ملئےٹیکنالوجی کی دنیاکی چندبہترین خواتین سے

Top 10 Technology women

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاآج جس مقام پرہے،اس میں خواتین کےکردارسےانکارنہیں کیاجاسکتا۔ سیاست ہو،کاروبارہویاٹیکنالوجی ، خواتین اپنی صلاحیتوں کالوہامنوارہی ہیں۔ آئیےآج آپ کوٹیکنالوجی کےمیدان میں بڑےبڑےمردوں کوپچھاڑکرنمایاں مقام حاصل کرنےوالی 10خواتین سےملواتےہیں۔ نمبر10. گوائن شاٹ ویل (صدر،سی اواوسپیس ایکس)سپیس ایکس کی صدراورچیف آپریٹنگ آفیسریعنی سی اواو کے طور پرشاٹ ویل کمپنی کی ترقی میں معاونت کے لیے روزانہ کی کارروائیوں اورکسٹمراوراسٹریٹجک تعلقات کے انتظام کی ذمہ دارہیں ۔انہوں نے 2002 میں بطورنائب صدربزنس ڈویلپمنٹ سپیس ایکس میں شمولیت اختیار کی اوروہیکل فیملی مینی فیسٹ کو تقریباً 50 لانچوں کےلیےبنایا،جس سےکمپنی کو5ارب ڈالرآمدن ہوئی۔ سپیس ایکس میں شامل ہونے سے پہلے،شاٹ ویل …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹرکےبڑےافسران کیلئےبڑی خبر

Elon Musk Will Cut Salaries of Twitter Executives

ویب ڈیسک ۔۔ ٹوئٹرکےنئےمالک ایلون مسک نےخرچےکم کرنےکیلئےکمپنی کےبڑےافسران کی تنخواہوں پرکٹ لگانےکااعلان کردیا۔ ٹوئٹرکی خریداری کیلئے44ارب ڈالرکےحصول کیلئےمددکرنےوالےبنکوں کوبتایاکہ وہ اخراجات میں کمی کےلیے سوشل میڈیا کمپنی میں ایگزیکٹواوربورڈ کی تنخواہ پرکریک ڈاؤن کرنےکاارادہ رکھتےہیں، اورٹویٹس کومونیٹائزکرنےکےنئے طریقےتیارکریں گے۔ مسک نےٹویٹر کے بورڈآف ڈائریکٹرز کی تنخواہوں میں کمی کےبارے میں ٹویٹ کیا ہے،جس کےنتیجےمیں تقریباً 3ملین ڈالرکی بچت ہوگی۔ بلومبرگ کےمطابق مسک اس سال کے آخر میں کمپنی کی ملکیت سنبھالنے تک ملازمتوں میں کمی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کرینگے۔ چینی معیشت کیلئےخطرےکی گھنٹیاں ایک اورٹویٹ میں مسک نے کہا کہ وہ ٹویٹر کی آمدنی کے لیے …

مزید پڑھیں »

بیت الخلامیں سموسےبنانےوالاریسٹورنٹ

samosa resturant

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کےشہرجدہ میں بیت الخلاسےسموسےبناکربیچنےوالاریسٹورنٹ پکڑاگیا،حکام نےسیل کردیا۔ سعودی خبررساں ادارے گلف نیوزکےمطابق سعودی میونسپلٹی نےایک رہائشی عمارت میں قائم ریسٹورینٹ پر چھاپہ مارا توحیرت انگیزانکشافات ہوئے۔ چھاپہ مانےپرحکام کو پتہ چلا کہ ریسٹورینٹ میں عملے کے کسی بھی فرد کے پاس ہیلتھ کارڈ موجود نہیں اور ریسٹورینٹ رہائشی اصولوں کے برخلاف چل رہا ہے۔ سعودی اخبار اوکاز کے مطابق ریسٹورینٹ میں سموسے اور کھانے پینے کی اشیاء بیت الخلاء میں تیارکی جاتی تھیں جبکہ اشیاء کی تیاری کے لیے استعمال کیا جانے والےچکن اورپنیر کی میعاد بھی 2 سال قبل ختم ہو چکی تھی۔

مزید پڑھیں »