Home / ایلون مسک کوماں سےڈانٹ کیوں پڑی؟

ایلون مسک کوماں سےڈانٹ کیوں پڑی؟

Elon Musk Tweet about his mysterious death

ویب ڈیسک ۔۔ کبھی کبھارایسی انوکھی خبریں سننےکوملتی ہیں کہ انسان تھوڑی دیرکیلئےسوچ میں پڑجاتاہےکہ کیاواقعی ایساہواہوگا؟

ایسی ہی ایک دلچسپ خبرآپ سےشئیرکرتےہیں ۔

خبرکےمطابق دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک کوان کی والدہ سےایسی ڈانٹ پڑی کہ انہیں اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرناپڑی ۔ اس خبرکی تفصیل کےمطابق ایلون مسک نےایک ٹویٹ کی جس پران کی والدہ کوسخت غصہ آگیااورانہوں نےاپنےبیٹےکواچھی خاصی ڈانٹ پلادی ۔

ٹویٹ میں ایلون مسک نےاپنی پراسرارموت بارےکوئی بات کی تھی ۔ اپنی ٹویٹ میں ٹیسلاکمپنی کےسربراہ ایلون مسک نےلکھاتھاکہ اگروہ پراسرارحالات میں مرجاتےہیں توآپ کوجان کراچھالگےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Meta CEO Mark Zuckerberg buys palace in Ireland near Dublin

مارک زکربرگ نےقلعہ خریدلیا

Saturday, 22 August 2026 | Web Desk میٹا کےبانی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ …