Home / شہبازشریف کےالزامات ۔۔ عمران خان آج جواب دینگے

شہبازشریف کےالزامات ۔۔ عمران خان آج جواب دینگے

Imran Khan vs Shehbaz Sharif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم شہبازشریف کےالزامات کاجواب تیارکرلیا۔

سوموارکےروزاسلام آبادمیں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےعمران خان ایک بارپھرمسلم لیگ ن کی قیادت پرخوب برسے۔ انہوں نےقومی اسمبلی میں وزیراعظم شہبازشریف کےخطاب کاحوالہ دیتےہوئےکہاکہ شہبازشریف تم کہتےہیں کہ میں نےفوج کےخلاف بات کی ہے ۔ تم رکو ذرا، تمہاری بات کاجواب میں جہلم کےجلسےمیں ذراتسلی سےدوں گااوربتاوں گاکہ ملک کوتم دونوں بھائیوں نےکیانقصان پہنچایاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Field Marshal Pakistan Syed Asim Munir on Eid

فوجی کیوں گھرسےدورعیدمناتےہیں؟ فیلڈمارشل نےبتادیا

ویب ڈیسک: فیلڈ مارشل جنرل سیدعاصم منیرنےعیدحسب روایت گھرسےدورسرحدوں پرتعینات وطن کےمحافظوں کےساتھ منائی ۔ …