کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+62 ) 1,529,896
اموات
() 30,379
صحتیاب مریض
1,496,123
فعال کیسز
3,394
Last updated: مئی 24, 2022 - 2:12 شام (+05:00) دوسرے ممالک
Home / ٹوئٹرکےبڑےافسران کیلئےبڑی خبر

ٹوئٹرکےبڑےافسران کیلئےبڑی خبر

Elon Musk Will Cut Salaries of Twitter Executives

ویب ڈیسک ۔۔ ٹوئٹرکےنئےمالک ایلون مسک نےخرچےکم کرنےکیلئےکمپنی کےبڑےافسران کی تنخواہوں پرکٹ لگانےکااعلان کردیا۔

ٹوئٹرکی خریداری کیلئے44ارب ڈالرکےحصول کیلئےمددکرنےوالےبنکوں کوبتایاکہ وہ اخراجات میں کمی کےلیے سوشل میڈیا کمپنی میں ایگزیکٹواوربورڈ کی تنخواہ پرکریک ڈاؤن کرنےکاارادہ رکھتےہیں، اورٹویٹس کومونیٹائزکرنےکےنئے طریقےتیارکریں گے۔

مسک نےٹویٹر کے بورڈآف ڈائریکٹرز کی تنخواہوں میں کمی کےبارے میں ٹویٹ کیا ہے،جس کےنتیجےمیں تقریباً 3ملین ڈالرکی بچت ہوگی۔

بلومبرگ کےمطابق مسک اس سال کے آخر میں کمپنی کی ملکیت سنبھالنے تک ملازمتوں میں کمی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کرینگے۔

چینی معیشت کیلئےخطرےکی گھنٹیاں

ایک اورٹویٹ میں مسک نے کہا کہ وہ ٹویٹر کی آمدنی کے لیے اشتہارات پر انحصار کم کرنا چاہتے ہیں۔

مسک نے ٹویٹرکے لیے ایک نئےچیف ایگزیکٹیو کی تعیناتی بھی لائن اپ کررکھی ہے۔ ذرائع کےمطابق مسک نے اس ماہ کے شروع میں ٹویٹر کے چیئرمین بریٹ ٹیلر کو بتایا تھا کہ انہیں سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کی انتظامیہ پر اعتماد نہیں ہے۔ پیراگ اگروال، جنہیں نومبر میں ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹیو نامزد کیا گیا تھا، توقع ہے کہ مسک کو کمپنی کی فروخت مکمل ہونے تک اپنے عہدے پر رہیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Nightmare on temple street

مورتی کےبھوت ۔ چوروں نےتوبہ کرلی

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ریاست اترپردیش کےضلع چتراکوٹ میں چوروں کےایک گینگ کوڈراونےخوابوں نےتوبہ کرنےپرمجبورکردیا۔ …