Monday, 27 April 2026 | Web Desk پاکستان سپر لیگ سیزن 11(پی ایس ایل) کے ایک میچ کے بعد بابر اعظم کو شاہین شاہ آفریدی کے بیٹے عالیارنےآوٹ کردیا۔ ہواکچھ یوں کہ ایونٹ کےایک میچ میں بابراعظم کی پشاورزلمی اورشاہین آفریدی کی لاہورقلندرزکےمیچ میں شاہین آفریدی کے اہلخانہ بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ شاہین کےبیٹےعالیاربھی والد کی حوصلہ افزائی کے لیے گراؤنڈ میں موجود تھے۔ میچ ختم ہواتوشاہین آفریدی کےننھےسےبیٹےعالیارنےاپنے والد کامحاذخودسنبھال لیا۔ عالیارنےبابرکی طرف بال پھینکی اوربابرآوٹ ہوگئے۔ کچھ دیرکیلئےپیش آنےوالایہ خوبصورت لمحہ سب کےدلوں کوچھوگیا۔ لاہورقلندرزپی ایس ایل سےآوٹ بابراعظم اورعالیارکےمیچ کی ویڈیودیکھتےہی دیکھتےوائرل ہوگئی۔ صارفین نے اس …
مزید پڑھیں »کھیل
حیدرآبادکنگزکی جیت، قلندرزایونٹ سےآوٹ
Monday, 27 April 2026 | Web Desk ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کےاہم میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 108 رنزکےبڑےمارجن سے ہرا کر پلے آف مرحلےکیلئےکوالیفائی کرلیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کرحیدرآبادکنگزمین کوبیٹنگ کی دعوت دی۔ حیدر آباد کنگز مین نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 244 رنزکاپہاڑکھڑاکردیا۔ حیدرآباد کی جانب سے گلین میکسویل نےاپنےروایتی جارحانہ اندازمیں بیٹنگ کرتے ہوئےصرف 37 گیندوں پر 70 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ عثمان خان نے 54 اور کوشال پریرانے 50 رنز بنا کرٹیم کامجموعی …
مزید پڑھیں »بنگلادیش نے2اہم کھلاڑیوں کوپی ایس ایل کھیلنےسےروک دیا
Friday, 24 April 2026 | Web Desk بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن گیارہ میں لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کی نمائندگی کرنے والے دو اہم کھلاڑیوں مستفیض الرحمان اور ناہید رانا کا این او سی منسوخ کردیا۔ کرک انفوکے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز میں جیت کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مستفیض الرحمان اور ناہید رانا کوپی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کے لیے واپس پاکستان جانےسےروک دیاہے۔ بی سی بی کےبیان کےمطابق مستفیض الرحمان کی انجری کا جائزہ لینے کے لیے اسکین کیا جائے …
مزید پڑھیں »راولپنڈیزنےمیری وجہ سےشکست کھاءی: رضوان
Sunday, 19 April 2026 | Web Desk پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں ڈیبیوکرنےوالی فرنچائز راولپنڈیزلاہورقلندرزسےشکست کھانےکےبعدایونٹ کےپلےآف مرحلےسےباہرہوگیی ہے۔ کپتان محمد رضوان نے مسلسل 7 میچز میں شکست اور پلے آف کی دوڑ سے باہرہونے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ہفتےکونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لاہورقلندرزکےہاتھوں شکست کےبعدراولپنڈیزکےکپتان محمد رضوان نےدکھی دل کےساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قبول کیاکہ میری پرفارمنس اچھی نہیں تھی اسی لیےٹیم اچھانتیجہ نہیں دےسکی۔ محمد رضوان نےکھلےدل کےساتھ یہ بات کہی کہ یقینی طورپرمیری پرفارمنس اچھی نہیں تھی،اسی لیے ایسا رزلٹ رہا، میں نوجوان پلیئر کے ساتھ اوپن کررہا تھا،میں پوزیشن کےحوالے سےاپنی خواہش …
مزید پڑھیں »رائلی روسونےپی ایس ایل میں تاریخ بنادی
Thursday, 16 April 2026 | Web Desk جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کےگیارہویں ایڈیشن میں اہم کارنامہ اپنےنام کرلیا۔ بدھ کو کراچی میں ایونٹ کے23ویں میچ میں رائلی روسونے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف میچ کھیلتےہوئےپی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ وہ پاکستان سپر لیگ میں 100 میچزکھیلنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی ہیں ۔ چھتیس سال کےرائلی روسو مسلسل دسواں پی ایس ایل ایڈیشن کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے4 سیزن ملتان سلطانز اور6 میں کوئٹہ کی نمائندگی کی۔ غیرملکی کھلاڑی کی پی ایس ایل …
مزید پڑھیں »غیرملکی کھلاڑی کی پی ایس ایل معاہدےکی خلاف ورزی
Web DeskApril 14, 2026 زمبابوے کےفاسٹ بولربلیسنگ مزرا بانی نےآئی پی ایل سےمعاہدہ ہونےکےبعدپی ایس ایل سےمعاہدےکی خلاف ورزی کرتےہوئےدستبرداری کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےمعاہدےکی خلاف ورزی پربلیسنگ مرزابانی پرپی ایس ایل میں شرکت پر 2 سال کی پابندی عائد کردی۔ پی سی بی کے مطابق مزرا بانی نے پاکستان سپر لیگ کے معاہدے کی خلاف ورزی کی،انہوں نے پی ایس ایل سے معاہدہ ہونےکےبعدآئی پی ایل میں شمولیت اختیارکی۔ آسٹریلوی کرکٹرنےآئی پی ایل چھوڑنےکی وجہ بتادی پاکستان کرکٹ بورڈکےمطابق، پروفیشنل کرکٹ اعتماد اور معاہدوں کی یقین دہانی پر قائم ہے، فرنچائز لیگز میں پیشہ ورانہ طرزِ عمل کا تقاضہ …
مزید پڑھیں »قرض کےبعدکھلاڑی بھی واپس
Monday, 6 April 2026 | Web Desk پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں شامل متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کو اماراتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیاہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کنگز میں شامل ہو یواےای کے دو کھلاڑی خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم وطن واپس بھی روانہ ہوگئےہیں۔ خبروں کی مطابق ، دونوں کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ڈی 50 میں شرکت کیلئےواپس بلایاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو یواےای کےڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت کےبعدواپس کراچی کنگز جوائن کرنے کی اجازت مل سکتی ہے۔ یادرہےکہ کراچی کنگز کا اگلا …
مزید پڑھیں »فرانس ایک بارپھرپہلےنمبرپرآگیا
Thursday, 2 April 2026 | Web Desk فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس نےایک بار پھر پہلی پوزیشن پرقبضہ جمالیا۔ 2018 کے بعد پہلی بار فیفا رینکنگ میں فرانس نےٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ فیفاکی تازہ رینکنگ میں سپین اور ارجنٹینا باالترتیب دوسرےاورتیسرے نمبر پر چلے گئے جب کہ پرتگال ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبر پراوربرازیل چھٹے نمبر پر چلا گیا۔ ٹاپ 50 ٹیموں کی بات کریں تو ترکیہ، آئیوری کوسٹ، سوئیڈن اور تیونس کی پوزیشن میں نمایاں بہتری رہی، ویتنام 9 درجے ترقی کے ساتھ سب سے بڑا جمپ لگانے والی ٹیم رہی جب کہ نیپال اور بھوٹان نےبھی …
مزید پڑھیں »آسٹریلوی کرکٹرنےآئی پی ایل چھوڑنےکی وجہ بتادی
Wednesday, 1 April 2026 | 2026 معروف آسٹریلوی لیگ سپنرایڈم زمپانےآئی پی ایل چھوڑکرپی ایس ایل جوائن کرنےکی وجہ بتادی۔ ایک مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم کےساتھ بات چیت میں ایڈم زمپاکاآئی پی ایل چھوڑنے کے حوالے سے کہناتھاکہ بھارتی کرکٹ لیگ کافی زیادہ تھکادینےوالی ہے اورسچ کہوں تو وہاں مجھے میری قابلیت کےمطابق معاوضہ بھی نہیں مل رہا تھا، اس لیے میں نےپی ایس ایل کوآئی پی ایل پرترجیح دی۔ زمپا نےمزید کہا کہ آئی پی ایل چھوڑنے کے بعدمیں نے کرکٹ سے وقفہ لینے کا سوچا لیکن اچانک پی ایس ایل کھیلنے کا موقع ملا تومیں انکارنہیں کرسکااورآج میں …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سےجڑی دلچسپ اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
Monday, 31 March 2026 | 2026 🔹 فخر زمان پر فرد جرم عائد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان پر گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں لیول تھری جرم عائد کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فخر زمان نے پی ایس ایل کے پلیئنگ کنڈیشنز کے آرٹیکل 41.3 کی خلاف ورزی کی، جو گیند کی حالت خراب کرنے سے متعلق ہے۔ میچ ریفری روشن ماہنامہ نے اس معاملے کی سماعت کی، تاہم فخر زمان نے الزام سے انکار کیا ہے۔ کیس کی مزید سماعت آئندہ …
مزید پڑھیں »