Home / فرانس ایک بارپھرپہلےنمبرپرآگیا

فرانس ایک بارپھرپہلےنمبرپرآگیا

France grabs top position in FIFA's fresh ranking

Thursday, 2 April 2026 | Web Desk

فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس نےایک بار پھر پہلی پوزیشن پرقبضہ جمالیا۔ 2018 کے بعد پہلی بار فیفا رینکنگ میں فرانس نےٹاپ پوزیشن حاصل کی۔

فیفاکی تازہ رینکنگ میں سپین اور ارجنٹینا باالترتیب دوسرےاورتیسرے نمبر پر چلے گئے جب کہ پرتگال ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبر پراوربرازیل چھٹے نمبر پر چلا گیا۔

ٹاپ 50 ٹیموں کی بات کریں تو ترکیہ، آئیوری کوسٹ، سوئیڈن اور تیونس کی پوزیشن میں نمایاں بہتری رہی، ویتنام 9 درجے ترقی کے ساتھ سب سے بڑا جمپ لگانے والی ٹیم رہی جب کہ نیپال اور بھوٹان نےبھی اپنی پوزیشن کوپہلےسےبہتربنایا۔

دنیاکی سب سےبری کرکٹ لیگ کوبڑادھچکا

ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرنے والی 48 ٹیموں میں سے 37 ٹاپ 50 میں شامل ہیں جب۔ حیران کن طورپراٹلی، ڈنمارک اور نائجیریاجیسی ٹیمیں ٹاپ 30 میں ہونے کے باوجود ورلڈکپ 2026 سےباہرہیں۔

پاکستان میانمارسےشکست کھاکر تنزلی کےبعد رینکنگ میں 202 ویں نمبر پرآگیا۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …