ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین 11,000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔ تیز ترین 11,000 رنز کا اعزازبابر اعظم نے یہ سنگ میل جنوبی افریقہ کے خلاف اننگز کے دوران 11 واں رن بنا کر عبور کیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ صرف 298 اننگز میں انجام دیا، جس کے ساتھ وہ دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے جنہوں نے 300سے کم اننگز میں یہ ریکارڈ بنایا۔ کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیابابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بیٹر کرس گیل کا 11,000 ٹی ٹوئنٹی …
مزید پڑھیں »کھیل
چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور
چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ آئی سی چیمپئنز ٹرافی2025فیوژن ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلی جائے گی۔ بھارتی میڈیاکےدعوےکےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اوربھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام شرائط کو تسلیم کرلیاہے۔ ہائبرڈ ماڈل کی تفصیلاتبھارتی میڈیا کا کہنا ہےاس ماڈل کے تحت چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں منعقد ہوں گے۔ یہ فیصلہ ایک غیر رسمی اجلاس میں کیا گیا، جس میں آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دی اور پاکستان و بھارت کے درمیان اصولی معاہدہ طے پایا۔ …
مزید پڑھیں »جیسن گلسپی کامستعفی ہونےکافیصلہ ، وجہ کیابنی ؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گلیسپی نے اس فیصلے کی وجہ ذاتی وجوہات کو بتایا ہے، تاہم باخبر میڈیا رپورٹس کے مطابق، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر ناراض ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے۔ اس کے بعد تین میچز کی ون ڈے سیریز اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریزباقی …
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈکپ2034کےمیزبان ملک کانام سامنےآگیا
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کو باضابطہ طور پر 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے، اس بات کا اعلان بدھ کے روز فیفا کی ایک غیر معمولی کانگریس میں کیا گیا۔ سعودی عرب قطر کے بعد دوسرا مشرق وسطیٰ کا دوسراملک ہوگاجو عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ یہ ایونٹ پانچ شہروں—ریاض، جدہ، الخبر، ابہا، اور مستقبل کے شہر نیوم—میں منعقد ہوگا، جس کے لیے 15 جدید ترین اسٹیڈیمز میں میچز کھیلے جائیں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 2034 کا ورلڈ کپ پہلی بار 48 ٹیموں پر مشتمل ہوگا، جو …
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نےپاکستان کوپہلےٹی20میں ہرادیا
ویب ڈیسک ۔۔ جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اننگز کی شروعات میں میزبان ٹیم کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ابتدائی تین بلے باز جلدی آؤٹ ہوگئے۔ ریزا ہینڈرکس 8، رسی وین ڈیر ڈوسن صفر، اور میتھیو بریٹکزے 8 رنز بنا سکے۔ بعدازاں ڈیوڈ ملر نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کی اننگز کو سنبھالا اور 40 گیندوں پر 82 رنز بنائے، جس میں 8 چھکے …
مزید پڑھیں »پی سی بی نےآئی سی سی سےتحریری گارنٹی مانگ لی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر تحریری یقین دہانی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنی حکومت کی پالیسی کے تحت پاکستان کا دورہ نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ہائبرڈ ماڈل اور پی سی بی کا مؤقف چیمپئنز ٹرافی کے میچز کا انعقاد: بھارت کے میچ دبئی میں ہوں گے۔ باقی ٹورنامنٹ کے میچز پاکستان میں منعقد کیے جائیں گے۔ بھارت …
مزید پڑھیں »کرسچیانورونالڈواسلام قبول کرناچاہتےہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ النصر فٹبال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اسلام میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ممکنہ طور پر اسلام قبول کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سعودی عربیہ کے پروگرام ’لاسٹ سیشن‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ولید عبداللہ نے کہا کہ انہوں نے لاکر روم میں رونالڈو سے پہلی بار بات کرتے ہوئے کوئی خوف محسوس نہیں کیا اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی نروس ہوئے۔ رونالڈو کو سعودی ثقافت میں دلچسپیولید نے بتایا کہ رونالڈو ابتدا میں ان کے بہت قریب تھے کیونکہ وہ ملک کی ثقافت، …
مزید پڑھیں »بھارت چیمپئنزٹرافی کےنئےفارمولےپربھی معترض
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں 2025 میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے قبل ہی بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ہے، جس سے کھیل میں سیاست کے عنصر کو تقویت مل رہی ہے۔ بھارت سیکیورٹی کو جواز بنا کر شرکت سے گریز کر رہا ہے، حالانکہ گزشتہ برسوں میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، اور نیوزی لینڈ سمیت کئی بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیل چکی ہیں۔ نیا”پارٹنرشپ یا فیوژن فارمولہ”اور بھارتی اعتراضاتآئی سی سی نے ایک نیا فارمولہ متعارف کروایا ہے، جو چیمپئنز ٹرافی سے نافذ ہو کر آئندہ تین سال تک نافذ …
مزید پڑھیں »چیمپئنزٹرافی کامعاملہ جلدحل ہونےکی امید
ویب ڈیسک ۔۔ چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ ووٹنگ مرحلے سے پہلے ہی حل ہونے کی امیدپیداہوگئی۔ جیونیوزنےذرائع کےحوالےسےخبردی کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اوربھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے تجویز کردہ فارمولے پر متفق ہو جاتے ہیں تو یہ معاملہ ووٹنگ تک نہیں پہنچےگا۔ نئے فارمولے کو پہلے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سامنے پیش کیا جائے گااوراگرتینوں فریق کسی متفقہ نتیجے پر پہنچتے ہیں تو ممکن ہےبورڈ میٹنگ کی ضرورت بھی نہ پڑے۔ ذرائع کےمطابق اگر فارمولا طے پا جاتا ہے تو بورڈ ممبرز کو اس سے آگاہ کر دیا جائے گا،تاہم اس فارمولے کو "ہائبرڈ”کےعلاوہ کوئی اورنام …
مزید پڑھیں »پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط طور پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی یہ رضامندی ایک اہم شرط کے ساتھ آئی ہے، جس کے تحت پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ انڈیا میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس میں بھی پاکستان کے لیے یہی ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے۔ پاکستان کی شرط: بھارت کے لیے بھی وہی فارمولا پاکستان کرکٹ بورڈ کی شرط یہ ہے کہ اگر بھارت پاکستان میں نہیں …
مزید پڑھیں »