Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk چیئرمین پی سی بی اورایشین کرکٹ کونسل کےصدرمحسن نقوی کابھارت کوکراراجواب۔ کہاٹرافی چاہیےتوکپتان کوبھیجوآکرمجھ سےلےجائے۔ محسن نقوی نےیہ بات بھارتی کرکٹ بورڈکےنائب سربراہ راجیوشکلاکوکہی ۔ دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کےاجلاس میں راجیوشکلاباربارمحسن نقوی سےایشیاکپ کی ٹرافی کاتقاضاکرتےرہے۔ جس پرمحسن نقوی نےکہاکہ یہ بات ہمارےآج کےاجلاس کےایجنڈےمیں شامل نہیں ۔ پھربھی آپ کی بات کاجواب یہ ہےکہ اپنےکپتان کومیرےدفتربھیجئے،وہ آئےاورٹرافی لےجائے۔ محسن نقوی کےجواب کےبعدراجیوشکلاکوکچھ نہ سوجھی ۔ راجیوشکلاکومزیدبتایاگیاکہ ہم توٹرافی دینےکیلئےتیارتھے،آپ کےکپتان نےٹرافی لینےسےانکارکیا۔ اگر بھارت کو ٹرافی چاہیے تو ایشین کرکٹ کونسل کے دفتر یا پھر کوئی تقریب منعقد کر کے …
مزید پڑھیں »کھیل
بھارتی ٹیم پرنوٹوں کی بارش
Monday, 28 September 2025 | Web Desk ایشیا کپ کا فائنل جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کروڑوں روپےبطورانعام دئیےجائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیوا جیت سائیکیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ کی ٹرافی کامعاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کےصدرکے خلاف شدید احتجاج کریں گے۔ دیوا جیت سائیکیا نے کہا کہ بھارتی بورڈ پہلے دن سے حکومتی پالیسی پر عملدر آمد کر رہا ہے ، ایشیا کپ ملٹی نیشنل ٹورنامنٹ ہے، ہم پاکستان سے باہمی سیریز نہیں کھیلتے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے جنگ …
مزید پڑھیں »بابراعظم اوررضوان کوواپس لاو،شائقین کرکٹ
Monday, 22 September 2025 | Web Desk بابراعظم اورمحمدرضوان کوٹیم میں واپس لاو ۔۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شائقین کرکٹ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچ اور مینجمنٹ پر برس پڑے۔ سینئرکھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی کامطالبہ کردیا۔۔ ایشیاکپ کےفائنل فور مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت سے ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کی ناکامی پرپاکستانی شائقین کےصبرکاپیمانہ چھلک پڑا۔ کہاگزشتہ میچز کے مقابلے میں اس مرتبہ قدرے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن ناقص فیصلے پاکستان کو لے ڈوبے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں از سر …
مزید پڑھیں »کرکٹرحیدرعلی ریپ چارجزسےبری
Thursday, 4 September 2025 | Web Desk مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا کیس ناکافی شواہدکی بناپرخارج کردیا۔ مانچسٹرپولیس کےذرائع کےمطابق الزامات سےبری ہونےکےبعدحیدرعلی کوان کاپاسپورٹ واپس مل جائےگااوروہ بغیرکسی پابندی کےبرطانیہ آجاسکیں گے۔ یادرہےکہ پاکستان شاہینزکرکٹ ٹیم کےحالیہ دورہ انگلینڈکےدوران ایک خاتون نے(جس کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی) نےحیدرعلی پران سےجنسی زیادتی کاالزام لگایا ۔ اس الزام کےبعدمانچسٹرپولیس نےحیدرعلی کوگرفتارکرکےبعدازاں انہیں ضمانت پررہاکردیا۔ تاہم ان کاپاسپورٹ رکھ لیاتھا۔ حیدرعلی کےبرطانیہ چھوڑنےپربھی پابندی تھی۔ پولیس نے حیدر علی کے خلاف تحقیقات کے لیے اضافی وقت لیا لیکن کرکٹر کے خلاف کوئی الزام ثابت نہ …
مزید پڑھیں »بنگلادیش نےپاکستان سےٹی20سیریزچھین لی
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ پاکستان کی قومی ٹیم تھی، یا کسی کلب کی بی ٹیم! بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی — اورنام کےشاہین کسی کام کےنہ نکلے۔ ڈھاکاکےمیرپورسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم 134 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں 125 رنزپرہی ڈھیرہوگئی۔اس شکست نےپاکستانی بیٹنگ لائن کی نااہلی کاپول کھول کےرکھ دیا۔۔ پاکستان کی جانب سے صرف فہیم اشرف نے 51 رنز کے ساتھ کچھ مزاحمت دکھائی، …
مزید پڑھیں »ٹینس کھلاڑی باپ کےہاتھوں قتل
Date: July 11, 2025 | NewsMakers Web Desk ویب ڈیسک: بھارت کی 25 سالہ ابھرتی ہوئی ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادیو کو اُن کےاپنےوالد نےبڑی بےرحمی سےگولیاں مار کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ جتناافسوسناک ہےوہیں اس کی وجہ سن کربھی آپ حیران رہ جائیں گے۔ بیٹی کی دولت، سوشل میڈیا پر شہرت،ایک میوزک ویڈیو! بھارتی میڈیاکےمطابق،رادھیکا یادیو نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بین الاقوامی ٹینس ایونٹس میں بھی بھارت کی نمائندگی کر چکی تھیں۔ وہ گروگرام (نئی دہلی کاقریبی پوش علاقہ گڑگاؤں) میں اپنے والد کے ساتھ رہتی تھیں جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس کاکہناہےگھر میں اس وقت …
مزید پڑھیں »بابراعظم کیلئےآئی سی سی سےبری خبرآگئی
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کاکوئی کھلاڑی شامل نہیں ۔ پہلی بارایساہورہاہےکہ بابراعظم اس رینکنگ میں نہیں۔ وہ تین درجےتنزلی کےبعد12ویں نمبرپرچلےگئےہیں ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ بھارت کے ابھیشیک شرما کا دوسرا اور انگلش بیٹر فل سالٹ کا تیسرا نمبر ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث 210 درجہ اونچی چھلانگ کی بدولت اب 30ویں نمبر پر آگئے ہیں جب کہ حسن نواز 57 درجے بہتری …
مزید پڑھیں »ورلڈباکسنگ نےالجیرین باکسرسےمعافی مانگ لی
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk ورلڈ باکسنگ کے صدر بورس وان ڈر فورسٹ نے الجزائر کی نامور باکسر ایمان خلیف سے تحریری معذرت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ نئی جینڈر ٹیسٹنگ پالیسی کے اعلان میں ان کا نام لینا ایک غلطی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ باکسنگ نے جمعے کے روز اپنی نئی پالیسی جاری کی، جس کے تحت یکم جولائی سے تمام باکسرز کے لیے جینڈر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ لیکن اس اعلان میں ایمان خلیف کا براہِ راست حوالہ دیا گیا، جس پر مختلف حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار …
مزید پڑھیں »میری جیت فلسطینیوں کےخون سےزیادہ قیمتی نہیں
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk میراکوئی تمغہ اورکامیابی فلسطینیوں کےخون کےقطرےسےزیادہ قیمتی نہیں ۔ ترکی سےتعلق رکھنےوالےکنگ فو چیمپئن نےیورپی چیمپئن شپ میں جیتنےوالاطلائی تمغہ احتجاجاًدریائےنیل میں پھینک دیا۔ 2023کی یورپی چیمپئن شپ میں ترک کھلاڑی نجم الدین اربکان نے کنگ فو ٹائٹل جیتااورجیت کے بعدانہوں نےتقریب میں فلسطینی عوام کے حق میں آوازبلند کرتے ہوئے فلسطین کا جھنڈا لہراکراپنی جیت کوفلسطینی عوام کےنام کیا۔ نجم الدین کافلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کایہ اندازچیمپئن شپ انتظامیہ کوپسند نہ آیاجس کےبعد ان کےخلاف تحقیقات کاآغازکرکےٹائٹل معطل کردیالیکن ترک کھلاڑی اپنے مؤقف پرقائم رہے۔ 26مئی کواحتجاجاً نجم نےایکس پرایک ویڈیو اپ …
مزید پڑھیں »لاہورقلندرز۔۔ پی ایس ایل سیزن 10کی فاتح
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیزمگردلچسپ مقابلےکے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ کوئٹہ کی جانب سے حسن نواز نے 43 گیندوں پر 76 رنز کی اننگز کھیلی، فرنینڈو نے 29 اور چندیمیل نے 22 رنز بنائے۔ فہیم …
مزید پڑھیں »