کھیل

پاکستان میں کرکٹ کوکیاہوگیا؟ پیٹرسن

Kevin Pietersen's concern about cricket in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ یہ پاکستان کی کرکٹ کوہوکیاگیاہے؟ پاکستان میں کرکٹ کےمقبول ترین کھیل کی موجودہ صورتحال پریہ دردمندانہ تبصرہ انگلینڈکےسابق کرکٹرکیون پیٹرسن نےکیاہے۔ بنگلہ دیش کےخلاف ہوم گراونڈپر10وکٹوں سےشکست پرسابق انگلش بلےبازنےانتہائی حیرانگی کااظہارکیاہے۔ سوشل میڈیاسائٹ ایکس پرایک پوسٹ میں پیٹرسن نےلکھاکہ پاکستان میں کرکٹ کوکیاہوگیاہے؟جب ہم پی ایس ایل کھیلتےتھےتوکرکٹ کامعیارشاندارتھا۔ کیون پیٹرسن نےلکھاکہ اس وقت کھلاڑیوں کے کام کرنے کا انداز اچھا تھا اور نوجوان صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے تھے، اب وہاں کیا ہو رہا ہے؟ پیٹرسن کا تبصرہ پاکستان میں کرکٹ کےگرتےہوئےمعیارکی بہت واضح عکاسی کرتاہے۔ سابق انگلش کرکٹرکی آبزرویشن سےپتاچلتاہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کمزورسےکمزورحریف کےخلاف …

مزید پڑھیں »

ارشدندیم کی پروموشن رک گئی

Arshad Nadeem Lesco promotion

ویب ڈیسک ۔۔ لاہور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (لیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیرس اولمپک 2024 میں پاکستان کیلئےگولڈمیڈل جیتنےوالےجیولین تھروایتھلیٹ کوگریڈ18سے19میں پروموٹ کرنےسےفی الحال معذرت کرلی ہے۔ میڈیاکی ایک خبرکے مطابق یہ فیصلہ لیسکو اسپورٹس بورڈ کی پالیسی کےباعث لیاگیاہےکیونکہ لیسکوقواعدوضوابط کےمطابق اسپورٹس کوٹہ پرتعینات شخص کوزیادہ سےزیادہ گریڈ18میں ترقی دی جاسکتی ہے۔ اس لئےارشدندیم کواگلےگریڈمیں ترقی دینےکیلئےقوانین میں ترمیم کی جانی چاہیے۔ رپورٹس کےمطابق اب یہ فیصلہ کیاگیاہےکہ پروموشن کاجائزہ لینےکیلئےسمری واپڈااسپورٹس بورڈکوبھیجی جائےگی۔ یادرہےاسسےپہلےلیسکونےارشدندیم کواولمپک گولڈمیڈل جیتنےپرگریڈ19میں ترقی دینےکااعلان کیاتھا۔ واپڈاہاوس لاہورمیں انہیں پچاس لاکھ روپےنقدانعام بھی دیاگیا۔

مزید پڑھیں »

مجھےغیرملکی شہریت کی پیشکش ہوئی:ارشدندیم

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کیلئےجیولین تھروایونٹ میں سونےکاتمغہ جیتنےوالےارشدندیم نےانکشاف کیاکہ ٹوکیواولمپکس کےبعدانہیں غیرملکی شہریت کی پیشکش ہوئی۔ جیونیوزپرمعروف صحافی حامدمیرکےشوکیپٹل ٹاک میں بات کرتےہوئےارشدندیم نےبتایاکہ ٹوکیواولمپکس کےبعدانہیں کہاگیاکہ ہمارےملک میں آجائیں،آپ کوتمام سہولتیں دیں گےاورورلڈچیمپئن بھی بنائیں گے۔ اس حوالےسےارشدندیم کامزیدکہناتھاکہ انہوں نےاس پرکشش آفرکوٹھکرادیاکیوںکہ انہیں پاکستان کی مٹی سےپیارہےاورانہوں نےاسی ملک میں رہناہے۔ ارشدندیم نےکہاکہ انہوں نےثابت کیاہےکہ پاکستان میں رہ کربھی محنت کی جائےتواللہ پاک کامیابی دیتاہے۔

مزید پڑھیں »

ارشدندیم کاپہلابیان سامنےآگیا

Arshad Nadeem offered foreign nationality

ویب ڈیسک ۔۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والےارشد ندیم کہتےہیں میں ردھم میں تھااورچاہتاتواس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی ایتھلیٹ پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد ارشد ندیم نے کہامیں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا، پُرامید تھا کہ جتنی دور تھرو کی اس سے گولڈ میڈل جیت سکوں۔ ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستان اولمپک …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے32سال بعداولمپک گولڈمیڈل

Arshad Nadeem wins Olympic Gold medal

ویب ڈیسک ۔۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولین تھروفائنل میں ارشد ندیم نےتاریخ رقم کردی۔92.97 میٹرکی تھرو کرکےنیااولمپک ریکارڈبھی بنایااورپاکستان کو گولڈ میڈل جتوانےکاناقابل یقین کارنامہ بھی جتوادیا۔ ارشدندیم پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 32سال بعد اولمپکس میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امیدتھے۔ وہ 32سال بعداولمپکس کےانفرادی مقابلوں میں گولڈمیڈل جتنوانےوالےپہلےایتھلیٹ ہیں۔ جیولین تھرو کے فائنل میں بھارت نے چاندی اور گریناڈا نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ پاکستان نے آخری مرتبہ8 اگست 1992 کو اولمپکس میڈل پوڈیم پر قدم رکھا تھا جب قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا اولمپکس میں نیدرلینڈز کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے …

مزید پڑھیں »

احمدشہزادکوسوشل میڈیاپرٹرولنگ کاسامنا

cricketer ahmed shahzad trolling on social media

ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق اوپنراحمدشہزادکوان دنوں سوشل میڈیاپراچھی خاصی ٹرولنگ کاسامناکرناپڑرہاہے اوراس کی وجہ گلی محلےکاایک عام سابولرہے۔ سوشل میڈیاپروائرل ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ مقامی بولراحمدشہزادکوایک اوورمیں دوبارآوٹ کرنےکاچیلنج دیتاہےجبکہ احمدشہزاداسےایک ہی اوورمیں تین چھکےلگانےکادعویٰ کرتےہیں ۔ اوورشروع ہواتواحمدشہزادتوتین چھکےنہ لگاسکےجبکہ گلی محلےکےعام سےبولرنےاپنےدعوےکےمطابق احمدشہزادکودوباربولڈآوٹ کردیا۔ یادرہےکہ ٹی 20ورلڈکپ کےدوران احمدشہزادبابراعظم پرشدیدتنقیدکرتےرہےہیں ۔ احمدشہزادنےبابراعظم پرٹیم میں دوستوں کاکھلانےکاالزام عائدکیاجبکہ کرکٹ بورڈکوبھی تنقیدکانشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں »

بابراعظم کپتان رہیں گےیانہیں ؟

PCB chairman Mohsin Naqvi meet cricketers

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سےصحافی نےپوچھاکیابابراعظم ٹیم کےکپتان رہیں گے؟ اس سوال پرانہوں نےکہاکہ سابق کرکٹرزسےان کی ملاقات میں اس معاملےپربات نہیں ہوئی ۔ محسن نقوی نےصحافیوں کوبتایاکہ آج وہ پاکستان کےسابق کرکٹرزسےملےاورملاقات میں کرکٹ کی بہتری کےحوالےسےمیٹنگ ہوئی جس میں سابق کھلاڑیوں نےانہیں ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرمیں بہتری لانےاورٹیم کےکھلاڑیوں کی فٹنس پرزیروٹالیرنس کامشورہ دیا۔ ملاقات میں سلمان بٹ ،اعجاز احمد، سرفراز احمد، باسط علی، انتخاب عالم، عاصم کمال،محمد سمیع، شفیق پاپا، یاسر حمید، سلیم الطاف، ہارون رشید، یاسر شاہ،سکندر بخت، وجاہت اللہ واسطی، اظہر خان شامل تھے۔ اجلاس میں سابق کپتان …

مزید پڑھیں »

جیساکپتان،ویسےکھلاڑی: شاہدآفریدی

Shahid Afridi London

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کہتےہیں کرکٹ میں کپتان کھلاڑیوں کیلئےرول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے،جو باڈی لینگویج کپتان کی ہوتی ہے وہی کھلاڑیوں کی ہوجاتی ہے۔ لندن میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نےبھارتی ٹیم کےکپتان روہت شرماکی مثال دی اورکہاجس پراعتماد اندازسےوہ کھیلتےہیں،ان کی ٹیم کےکھلاڑی بھی ویسےہی کرتےہیں۔ بوم بوم آفریدی نے کہاٹی 20ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، دیکھیں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ٹیم میں کیا سرجری کرتے ہیں۔ انہوں نےکہااصل بیماری کی جڑ گراس روٹ لیول پرہے، گراس روٹ لیول کی کرکٹ میں …

مزید پڑھیں »

ویراٹ اورروہت کےمداحوں کیلئےبری خبر

kohli and rohit sharma retirement

ویب ڈیسک ۔۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فتح کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنشینلزکوخیربادکہہ دیا۔ بارباڈوس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے کرپہلے ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اورکچھ دیربعدپریس کانفرنس میں روہت شرما نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیئشنلز سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔ روہت شرماکاکہناتھااس فارمیٹ کو ورلڈکپ جیتنے کے بعدچھوڑنےکااس سے اچھا کوئی موقع نہیں تھا۔ انہوں نےکہاکہ میں ون ڈے اور ٹیسٹ بدستورکھیلتا رہوں گا۔ View this post on Instagram A post shared …

مزید پڑھیں »

ہربھجن سنگھ گیری کرسٹن کےکان بھرنےلگے

Harbjhajan advises Gary Kristen

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن کی جانب سےکھلاڑیوں سےمتعلق انتہائی چونکادینےوالےبیان کےبعدسابق بھارتی اسپنرہربھجن سنگھ نےگیری کرسٹن کوایک مشورہ دیاہے۔ ہربھجن سنگھ نےگیری کرسٹن کومشورہ دیتےہوئےکہاہےکہ وہ پاکستان میں اپناوقت ضائع نہ کریں بلکہ واپس بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ شروع کردیں ۔ ہربھجن نےاپنےپیغام میں گیری کرسٹن کی بہت تعریف کرتےہوئےانہیں ایک عظمیم کوچ ، مینٹوراورکرکٹنگ مائنڈقراردیاہے۔ یادرہےکہ گیری کرسٹن کی کوچنگ میں بھارت نے2011کاورلڈکپ جیتاتھا۔ ایک سینئرصحافی کےتوسط سےسامنےآنےوالےگیری کرسٹن کےبیان کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم میں بالکل بھی اتفاق نہیں ، کھلاڑی ایک دوسرےکوسپورٹ نہیں کرتے۔ ہرکوئی دوسرےسےالگ الگ ہے۔ میں نےبہت سی ٹیموں …

مزید پڑھیں »