Home / ارشدندیم کاپہلابیان سامنےآگیا

ارشدندیم کاپہلابیان سامنےآگیا

Arshad Nadeem offered foreign nationality

ویب ڈیسک ۔۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والےارشد ندیم کہتےہیں میں ردھم میں تھااورچاہتاتواس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔

پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی ایتھلیٹ پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد ارشد ندیم نے کہامیں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا، پُرامید تھا کہ جتنی دور تھرو کی اس سے گولڈ میڈل جیت سکوں۔ ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور اپنے کوچ کا شکریہ اداکیا۔

یہ بھی چیک کریں

Arshad Nadeem Lesco promotion

ارشدندیم کی پروموشن رک گئی

ویب ڈیسک ۔۔ لاہور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (لیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیرس اولمپک …