ویب ڈیسک ۔۔ امریکی میگزین نےدنیاکےامیرترین افرادکی فہرست جاری کردی۔ 36ویں سالانہ رینکنگ میں دنیاکےامیرترین لوگوں کی فہرست میں 2668افرادشامل۔ امریکی میگزین کےمطابق دنیاکےامیرترین افرادکی فہرست میں گزشتہ سال کی نسبت 87افرادکی کمی ہوئی ہے۔ فہرست کےمطابق ارب پتی افرادکی فہرست میں امریکاایک بارپھرپہلےنمبرپرہےجہاں 735ارب پتی افرادکےپاس 4.7 کھرب ڈالرزہیں۔ دنیاکاامیرترین آدمی اصل میں بہت {غریب} ہے امریکاکی کاریں بنانےوالی کمپنی ٹیسلااوراسپیس ایکس کےمالک ایلون مسک دنیاکےارب پتی افرادکی فہرست میں بدستورپہلےنمبرپربراجمان ہیں۔ ان کی مجموعی دولت ایک اندازکےمطابق 219ارب ڈالرزہے۔ خوش رہنےوالی قوموں میں سعودی عرب کا25واں نمبر امریکی جریدےکےمطابق جنگ ، کورونااورمختلف ممالک کی معیشت میں سست روی …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
رمضان میں عمرہ زائرین کیلئےتین اوقات کارمقرر
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت نےرمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو رش سےپچانےکےلیےتین اوقات مقررکرنےکااعلان کیاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی کاکہناہےکہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے مختلف اسٹیشنوں کی منظوری دی گئی ہے جبکہ مسجد الحرام میں داخلے کے لیے داخلی اور خارجی راستوں کی تنظیم نوبھی کی گئی ہے۔ حرمین شریفین کے حکام نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ صحن مطاف اور گراؤنڈ فلور کو زائرین کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے بدھ …
مزید پڑھیں »طالبان بدھاکےمجسموں کی حفاظت پرمامور۔۔لیکن کیوں؟
ویب ڈیسک ۔۔ افغانستان کےسنگلاخ پہاڑوں کی چٹانوں میں قدرتی طورپربنی ہوئی غاروں میں بدھاکےقدیم مجسمےپرسکون اندازسےمراقبےمیں گم ہیں ۔ ان پرپیچ اورزیرزمین بنی ہوئی غاروں کےبارےمیں بتایاجاتاہےکہ یہاں دنیاکاسب سےبڑاتانبےکاذخیرہ موجودہے۔ کتنی عجیب بات ہےکہ اپنےسابقہ دورحکومت میں بدھاکےمجسموں کوکفرکی علامت سمجھتےہوئےانہیں راکٹ لانچرمارکراڑانےوالےطالبان آج ان غاروں میں موجودبدھاکےمجسموں کی حفاظت پرمامورہیں۔ ایساشایدچین کوخوش کرنےکیلئےہےکیونکہ طالبان چاہتےہیں کہ چین ان غاروں میں موجودقیمتی تانبےکوباہرنکالےتاکہ افغانستان کی بیمارمعیشت کوڈالرزکی آکسیجن زندگی دےسکے۔ پہلی صدی کے بدھ بھکشوؤں کی بنائی ہوئی خانقاہ کی باقیات کےمقام پرطالبان سکیورٹی کےسربراہ حکیم اللہ مبارز کےمطابق میس عینک نامی تانبےکی کان کی حفاظت اربوں ڈالرکی …
مزید پڑھیں »شمالی کوریا:دیوہیکل بین البراعظمی میزائل کاتجربہ
ویب ڈیسک ۔۔ شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے اس نے ایک دیو ہیکل بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہاسانگ 17 کی پہلی بار 2020 میں ایک فوجی پریڈ کے دوران نمائش کی گئی تھی۔ ماہرین اس غیر معمولی طور پر بڑے میزائل کو دیکھ کر حیران ہوئے تھے۔ بی بی سی کےمطابق شمالی کوریا کی جانب سے 2017 کے بعد بین البراعظمی میزائل کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن نے بذات خود اس میزائل کو گائیڈ کیا ہے۔ کارنیگی اینڈومنٹ فار انٹرنیشنل پیس کے انکت پانڈے نے …
مزید پڑھیں »ہم ساہےتوسامنےآئے ۔۔ دادی کاچیلنج
ویب ڈیسک ۔۔ جب وہ جم میں ورزش کرتی ہے، تو "پرفیکٹ باڈی” والی ایک سپر فٹ دادی کا دعویٰ ہے کہ لوگ اسے اکثر ماڈل سمجھ کر غلطی کرتے ہیں اورنوجوان اسےپیغامات بھیجتےہیں۔ 52سالہ چارلین فرنس ورتھ دو بچوں کی ماں اور ایک کی دادی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شوقین باڈی بلڈر ہیں جو ہفتے میں چھ دن ورزش کرتی ہیں۔ شارلین، جو اونٹاریو، کینیڈا میں رہتی ہیں، اپنے 22 سال کے شوہر مائیک کے ساتھ، سرد موسم کو نظر انداز کرتےہوئےاپنا زیادہ تر وقت بکنی میں گزارتی ہیں۔ لوگ اکثر مجھے کہتے ہیں کہ میں اپنی عمر …
مزید پڑھیں »لمپی اسکن : ملک میں بیف کی طلب میں کمی
ویب ڈیسک ۔۔ جانوروں میں لمپی اسکن کی بیماری کے باعث ملک بھرمیں بیف کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔ میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن کےمطابق بیماری کے بعد گوشت کی فروخت صرف 30 فیصد رہ گئی ہے۔ بیماری سےپہلےیومیہ تین سے پانچ ہزار بڑے جانور ذبح ہوتےتھےجواس وقت ایک ہزار سے بھی کم جانور ذبح ہو رہے ہیں۔ لمپی اسکن وائرس نامی بیماری گذشتہ ایک صدی سے جانوروں میں تشخیص ہورہی ہے جو جانوروں میں چکن پاکس یا چیچک جیسی ہی بیماری ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بیماری کی تشخیص 1929 میں پہلی مرتبہ افریقہ میں پائی گئی …
مزید پڑھیں »سابق امریکی وزیرخارجہ میڈیلین البرائٹ چل بسیں
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدربل کلنٹن انتظامیہ کے دورمیں وزیرخارجہ رہنےوالی میڈیلین البرائٹ بدھ کو84برس کی عمرمیں خالق حقیقی سےجاملیں۔ ان کی موت کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان میں، البرائٹ کے خاندان نے کہا کہ وہ یہ اعلان کرتے ہوئےخودکوانتہائی افسردہ پاتےہیں کہ میڈیلین البرائٹ کینسرسےلڑتےہوئےہیں چھوڑکراگلےجہان سدھارگئی ہیں۔ موت کےوقت ان کےاپنےان کےآس پاس تھے۔۔ نازیوں سے فرار ہونے والے چیک تارکین وطن کےایک خاندان سےتعلق رکھنےوالی میڈیلین البرائٹ، 1997 سے 2001 تک امریکہ میں پہلی خاتون سیکرٹری آف سٹیٹ کے طور پر نمایاں ہوئیں۔ وہ 1993 سے 1997 تک اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے طور …
مزید پڑھیں »الرجی کاموسم طویل اورشدیدہونےکاامکان
ویب ڈیسک ۔۔ مشی گن یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات کیے گئے ہیں کہ انسانی ساختہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے نتیجے میں الرجی کا موسم طویل اور شدید ہونے کا امکان بڑھ جاتاہے۔ تحقیقی ٹیم کے مطابق، 1995 اور 2014 کے مقابلے میں اس صدی کے آخر تک موسم بہار میں پولن کا اخراج 40 دن پہلے شروع ہو جائے گا۔ موسمی الرجی کے شکار افراد کے لیے موسم ختم ہونے سے پہلے 19 دن اضافی پولن کی گنتی ہو سکتی ہے۔ مزید برآں، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اورسی …
مزید پڑھیں »عالمی خوشی رپورٹ : سعودی عرب کا25واں نمبر
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب اس سال کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ میں ایک مقام ترقی کرکے25ویں نمبرپرآگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے حل کے نیٹ ورک کی طرف سے شائع کردہ، سروے میں دنیا کے 156 ممالک میں خوشی کی سطح کی پیمائش کی گئی ہے۔ پچھلےسعودی عرب کانمبر26 واں تھا۔ رپورٹ میں سعودی ویژن 2030 کے اہداف کے اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے مملکت کی ترقی کا جائزہ لیا گیا ہےجس میں عوام کامعیارزندگی ایک اہم عوامل تھا۔ مطالعہ میں بتایا گیا کہ مملکت نے اپنی مجموعی گھریلو پیداوار، سماجی مدد، متوقع عمر، زندگی کے فیصلے …
مزید پڑھیں »دبئی ایکسپو2020:سعودی پویلین کیلئےبیسٹ کیٹگری ایوارڈ
ویب ڈیسک ۔۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا "سعودی عرب وژن 2030” پروگرام ریاست کو ایک روایتی اور قدامت پسند اسلامی ملک سےجدید دنیاکاحصہ بنارہا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال کہ مملکت اپنی تصویر کو جدید بنا رہی ہے دبئی ایکسپو 2020 سےآیا جہاں سعودی عرب پویلین نے دو اعزازی ایوارڈزکے علاوہ بہترین پویلین کیٹیگری کاایوارڈجیتا۔ یہ ایوارعالمی شہرت یافتہ میگزین ایگزیبٹرکے انتخاب کےبعددئیےجاتےہیں جوجوہرایڈیشن کےدوران دئیےجاتےہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے پویلین نے لارج سویٹ کیٹیگری میں بہترین پویلین کا ایوارڈ جیتا، ساتھ ہی بہترین بیرونی ڈیزائن اور بہترین ڈسپلے کا اعزازی ایوارڈ بھی …
مزید پڑھیں »